پہلی بات تو یہ کے محبت محرم نا محرم نہیں ہوتی ۔ محبت کرنا گناہ نہیں ہے یہ تو دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہوتا ہے ۔آپ اپنی ذات کو بھولا کے کسی اور کا سوچتے ہیں ۔ جو لوگ کہتے ہیں محبت گناہ ہے اور اسکا ساتھ اللّه بھی نہیں دیتا تو دیکھں اگر ایسا ہوتا تو اللّه قرآن پاک میں کبھی یہ نا کہتے ۔: " جس سے تمہیں محبت ہو اس سے نکاح کر لو " دو محبت کرنے والوں کے بیچ نکاح سے بہتر اور کوئی چیز نہیں تو محبت بہت پاک ہے ۔ کیا آپ یقین کریں گے ایک گناہگار, جو نماز نہیں پڑھتا تھا ۔ اسکو نمازی محبت نے بنایا ۔ محبت ہی سجدے کرنا سکھاتی ہے ۔ اپنی ہوس کو محبت کا نام دے کر اسکو گناہ کہنا ٹھیک نہیں ۔۔۔ 🥀💔🌚
✨🥀 مجھ سے تعلق میں یہ بہانے نہیں بنائے جاتے، کوئی مجھے کہے بات کرنی ہے تو میں فوراً ہی رپلائی کر دیتا ہوں، کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو میں فوراً مان جاتا ہوں شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں کیونکہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتا ہوں. 🥀💯 💕