Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

تمہیں کیا معلوم کہ خدا کا واسطہ🙏🏻
بے بسی کی کس حد پر آ کر دیا جاتا ہے💔🔥
💕

king_kong
 

میں نہ خوش ہو نہ غمزدہ
میں بس بیزار ہو اس دنیا سے اور یہاں کے لوگوں سے.🙂🔥
🖤

king_kong
 

جو اجالوں میں کھو جائیں وہ طاق راتوں میں بھی نہیں ملتے🔥
🥀

king_kong
 

ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں جو اسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے 🖤🥀💕

king_kong
 

"-سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے
تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی•"😢💔🔥
💕

king_kong
 

ایک بھی کام کی نہ نکلی۔۔
ہاتھ بھرا پڑا تھا لکیروں سے 🔥💯
💕

king_kong
 

وہ فرشتے وہی جنت سے اتارے ہوۓ لوگ
اور ہم گردش حالات سے مارے ہوئے لوگ۔ ✨
💕

king_kong
 

تمہیں لگتا ہے میری آہیں خالی جائیں گی؟
نہ نہ نہ کوئ تو تمہاری دنیا ہلاۓ گا🔥 ❌
💕

king_kong
 

اور بھی خالی ہیں دنیا میں ٹھکانے لاکھوں
اس سے کہ دو میری ذات سے باہر نکلے

king_kong
 

آپ جب آئے تو ہم بھول گئے
ذات کے سارے ہی غم بھول گئے
کس نے رکھا دل بے تاب پہ ہاتھ
درد اتنا تھا کہ ہم بھول گئے
ان میں سکت نہیں باقی یا پھر
آپ کے ہاتھ ستم بھول گئے
وہ مجھے یاد رکھیں گے کیسے
جو مری آنکھ کا نم بھول گئے
ہم تو انساں ہیں خطا کے پتلے
آپ کیوں اپنا کرم بھول گئے

king_kong
 

محبت ریت جسی تھی....
مجھے یہ غلط فہمی تھی...
....کہ...
محبت ڈھیر ساری ہے......
میں دونوں ہاتھ بھر بھر کر....
محبت کو سنبھالوں گئ....
زمانے سے چھپالوں گئ...
کبھئ کھونے نہیں دوں گی ...
مگر میں نے اس ڈر سے ....
محبت ہی نہ کھوجائے....
یہ مھٹیاں بند رکھی تھی...
مگر جب مٹھیاں کھولیں تو....
دونوں ہاتھ خالی تھے...
محبت کے سوالی تھے....
.....کیونکہ....
محبت ریت جسی تھی..

king_kong
 

نیند کو__ آج بھی ہے شکوہ میری آنکھوں سے....!
😒😒
میں نے آنے نہ دِیا کبھی اُس کو، تیری یاد سے پہلے......!!!!

king_kong
 

حشر میں لطف ہو جب آپ سے ہوں دو باتیں___💞
وہ کہیں کون ہو تم ہم کہیں آپ پر مرنے والے___🌸

king_kong
 

ذﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!

king_kong
 

صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں ۔
حد ہو گئ تم نے تو جان بھی لے لی۔

king_kong
 

آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک "ہو جانے کی "
"یوں بکھرے بکھرے نہ تم ۔۔اچھے لگتے ہو "نہ ہم "

king_kong
 

خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں..

king_kong
 

نہ شاخ ھی رھی باقی نہ آشیانہ ھے
بہت سکون سے اب گردش ِ زمانہ ھے
خاموش کیوں ہو، بتاؤ کہاں چلے جائیں
تمھارے در کے سوا اب کہاں ٹھکانہ ھے

king_kong
 

کچھ دن کا انتظار ۔اور پھر ہم اس دنیا سے چلے جائیں گے۔پھر ہنستے رہنا میری بربادی پر

میرے لبوں نے اس جبیں کو داغدار کر دیا
غلط نہیں بھی ہوں اس سے معذورت کرتا ہوں
k  : میرے لبوں نے اس جبیں کو داغدار کر دیا غلط نہیں بھی ہوں اس سے معذورت کرتا ہوں -