محبت میں ہم دونوں نے انہتا کردی
میں نے اسکو سب زے پہلے رکھا
اور اس نہیں مجھے سب کے بعد
مرشد
ہمارہ خواب محبت بھی بکھر گیا
وہ ایک شخص بھی بدل گیا

پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂
عشق میں مبتلا شخص کے مطابق
دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ھے
😮❤
وہ اپنے گھر کاسب سےلاڈلہ اور ضدی بچہ
کسی سے توجہ کی بھیک مانگتا ہے
درد سینے میں چھپائے رکھا
ہم نے ماحول بنائے رکھا
موت ائی تھی کئی دن پہلے
اس کو باتوں میں لگائے رکھا
کسی نے پوچھا ساری رات جاگ کے کیا کرتے ہو
میں نے کہا
ادھی رات کالے سائے۔۔۔۔
خالی کرسی چائے اور میں
رو پڑا وہ فقیر بھی
میرے ہاتھ کی لکیروں کو دیکھ کر
اور کہتا ہے کہ تجھے موت نہیں
کسی کی یاد مارے گی
si afi. ak fi
ji to jo
"-🍀🍁
شیطان جو ابھی ابھی آزاد ہوا ہے
اس کو یہاں پہ مینشن کریں زرا 😻😹
پاکستان کی قومی بیماری جلن ھے
پھر وہ چاہے معدے کی ہو یا
دوسروں کی خُوشیوں سے
😜
بہت ملیں گے تمہیں ادب و اداب والے
پر یاد ائیں گی تمہیں بد تمیزیاں میری
کمال کا طعنہ دیا ہے اج دل نے
مرشد
کہتا ہے کہ اگرتیرا کوئی ہے تو کہاں ہے

کاش میں بھی کرنل کی بیوی ہوتی !
فردوس عاشق عوان
عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے۔۔۔ مرد تو دیکھتے ہی کہتے ہیں ماشاءاللہ😁😁😁

مجھے 290 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا😑😏
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئی💔😐
اپنی واری کی ہویا فیر۔۔ 😏😏😂😍😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain