مجھے 290 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا😑😏
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئی💔😐
اپنی واری کی ہویا فیر۔۔ 😏😏😂😍😎
انسان کے ساتھ اس سے برا کچھ نہیں ہو سکتا
کہ اسے اس جگہ سے غم پہنچے جہاں وہ سکون محسوس کرتا تھا......!!
رمضان ہے جھوٹ نہیں بولنا
بتاؤ لڑکی ہو یا لڑکا.۔؟
جب میں ایک شفاف آئینہ بن کر تمھارے سامنے کھڑا ہوا تو تم مجھے دیر تک غور سے دیکھتے رہے
اور پھر تمھیں مجھ میں اپنی صورت نظر آئی
پھر تم نے مجھ سے کہا، "میں تم سے محبت کرتا ھوں"
لیکن درحقیقت تم نے مجھ میں اپنی ذات سے محبت کی تھی.
خلیل جبران
غم جنہیں ملاتا ہے وہ دل ارضی مسرتوں سےجدا نہیں ہوتے،
اور وہ محبت جوخون کےاشکوں میں غسل کرتی ہے
ابد تک لازوال اور مقدس رہتی ہے.
خلیل جبران
نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے،
اور خوشامد ایک بد ترین دھوکا ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں.
خلیل جبران
عقل کے بغیر محبت، انصاف اور نیکی ارفع و اعلیٰ بھی بے سود ہیں۔
خلیل جبران
بد بختی یہ ہے کہ میں اپنا خالی ہاتھ لوگوں کی طرف بڑھاؤں اور کوئی اس میں کچھ نہ رکھے۔
اور مایوسی یہ ہے کہ میں اپنا بھرا ہوا ہاتھ لوگوں کی جانب بڑھاؤں اور کوئی اس میں سے کچھ نہ لے۔
خلیل جبران
گزرنے والا کل آج کی یاد ہے، آنے والا کل آج کا خواب ہے۔
خلیل جبران
خود محبت بھی اپنی گہرائی کا احساس نہیں کرپاتی جب تک وہ جدائی کا دکھ نہیں سہتی۔
خلیل جبران خلیل
جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔
جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔
خلیل جبران
قابلِ نفرت ہے وہ واعظ جو بھرے ہوئے پیٹ سے منبر پر بھوکوں کو صبر کی تلقین کرتا ہے۔
خلیل جبران
اگر تمہارا دل آتش فشاں ہے، تو تم اس میں سے پھول کھلنے کی توقع کیسے کرسکتے ہو؟
خلیل جبران خلیل
مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔🙁😂🙆
🦋
ارطغرل دیکھتے ہوئے ہم نے یہ تو جان لیا کہ گھوڑا کیسے پارک کیا جاتا ہے۔۔۔

عمران خان نے کہا تھا
میں "تاریخ" بدل دوں گا
میں نے،ت،ا،ر،ی،خ "تاریخ" الٹ کر دیکھا تو وہ،خ،ی،ر،ا،ت "خیرات" نکلی😂

پوری دنیا میں کرونا کا ڈر ہے🐱🐱
ایک ھمارا پاکستان عید آگئی او میرا یار نہیں آیا
❤️💜
جب اکبر 13 سال کی عمر میں بادشاہ بنا ھوگا
تو کنیزوں کو تو باجی کہتا ھوگا 😁😁
🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain