Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

ارطغرل کی آج کال آئی تھی
اس نے کہا کہ پاکستان کی سب لڑکیاں میری بیٹی جیسی ہیں 🤣🤣🤣
🦋

king_kong
 

پوسٹ کو سین کر کے اگنور کرنے والے🐱
اللہ کرے بھری محفل میں آپ کی ناک سے بلبلہ نکلے
❤️💜

king_kong
 

یہ جو کمرے میں چھپ چھپ کے بیویوں سے کہتے ہیں نا ۔ جانوں چاۓ میں انگلی گھما دو چاۓ میٹھی ہو جاۓ 😟
وہ افطاری وقت بھی جانو نوں ہی بالٹی وچ سٹ کے روح افزا بنا لیا کرو 😏😏😕😕
🦋

king_kong
 

اس نے پوچھا روزے کیسے گزر رہے ہیں؟🐱
میں نے کہا ایک ایک کر کے😹😹
اب اس میں غصہ کرنے والی کونسی بات تھی ؟🐱😼
❤️💜

king_kong
 

سب دس دس روپے جمع کروائے
دمادم کو رنگ کروانا ہے
عید آرہی ہے. 😁♥️
❤️💜

king_kong
 

مرشد اسے بولو چھت پر آئے 😍❤
مرشد میں نے اسے نیچے پھینکنا ہے😂😂😂😂😂😪😜
🦋

king_kong
 

______🍀🌺🍀
ڈرامہ دیکھ کر لوگوں نے ڈیپی ارطغرل کی لگالی ہے😏
اپنے کرتوت بھلے کردوغلو جیسے ہوں😐
🦋

king_kong
 

میری پرسنل لائف اتنی پرسنل ہے مجھے خود نہیں پتا اس میں چل کیا رہا ہے 😒😂😂😂😂
🦋

king_kong
 


کل تک میرے پاس تم ھو کے دانش بننے والے
آج ارطغرل غازی بننا چاھتے ھیں🙊🙊
❤️

hidden
- post removed -
بیوٹی پارلر بند ھونے کی صاف صاف نقصانات
k  : بیوٹی پارلر بند ھونے کی صاف صاف نقصانات - 
king_kong
 

کوئی لڑکی کو #سلائی آتی ہو
تو ایک #سوٹ سی دو
#درزی نخرے کر رہا ہے 😁

king_kong
 

دو منٹ کی خاموشی ان حضرات کے لئے جو اس امید سے لڑکیوں کو دیکھ کر بائک تیز چلاتے ہیں
کہ کوئی ان سے امپریس ہو کر ان کے ساتھ سیٹ ہو جاۓ گی😂😂

king_kong
 

مجھے بچا لو اک لڑکی کی تصویر پر لش کے بجائی لاش لکھ آیا ہوں
😭😭😭😭😢😢😢😟

king_kong
 

یااللہ کوئی #شرارتی سی
#لڑکی دے جو 🙈🙊😋
#شغل لگاتی ہو
کریم نہیں

king_kong
 

ملتان کی لڑکی 👸 لاہور کی آنٹی
اور
کراچی کے #کھسرے تباہی ہوتے ہیں 😁

king_kong
 

الحمداللہ ہم پینڈو لوگ رمضان میں کپڑوں سمیت نہا کر خود کو ہی اے سی بنا لیتے ہیں😂😃

king_kong
 

خراٹے واحد ایسا میوزک ہے 💁
جسے بجانے والا خود نہیں سن سکتا 😂😂😂
🔥

king_kong
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی _ڈی بنا کر عورتیں بن جاؤں مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو😂😂😂🙆
🔥

king_kong
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ ترکی کی بکریاں بھی پاکستانی لڑکیوں سے خوبصورت ہے 🙆😂😂😂
🔥