آج میری شادی کی فرسٹ اینورسری ہے پچھلے سال آج ہی کے دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا 😒😂😂😂😝
🔥
جس لڑکی کا بواۓ فرینڈ اعتکاف پہ بیٹھ گیا ہے
تو وہ مجھے دس دن کے لئیے اپنا نگران بواۓ فرینڈ بنا سکتی ہے
😂😂😂😍😍😛??
یہ ایڈوانس عید مبارک
والا
ٹورنامنٹ کب شروع ہو رہا ہیں🤔
جتنے پیسےآجکل پکوڑے، سموےمیں خرچ ہورہے
اتنےپیسوں سےمیری #شادی ہوجانی تھی🙈
.دل بڑا کیجیئے
جانو کو mention کیجئے🙊😂
اگر یہ چار پانچ باراتی لیکر جانے والا رواج مستقل ہو جائے تو بہت سی بیٹیوں کے والدین قرض دار ہونے سے بچ جائیں گے
سحری میں شیمپو پینے سے پیاس نہیں لگتی
اعلان ختم
😝😜

پاکستان میں 2 سال محبت کرنے كے بعد یاد آتا ہے
كے ہم کاسٹ سے باہر شادی نہیں کرتے...
😅😁🤣
افطاری سے پہلے چلا نہیں جاتا
افطاری کے بعد ہلا نہیں جاتا
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا؟؟
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی
کیا وجہ ہو سکتی ہے 😍🙂
جن لڑکیوں کی فیل ہونے پہ شادی ہو جانی تھی، وہ بھی پاس ہوگئی ہیں۔۔
😜😜😜😜
ایک جملہ ہو جائے میرے لیے...!
تعریف ,تنقید, اصلاح, شکایت یا تجویز .
مرشد میری نا قدری کی گئی
مرشد مجھے ""بھائی"" کہا گیا
😢
وہ پوچھنا یہ تھا کہ سر توڑ کوشش کرتے وقت
سر اپنا توڑنا ہے کہ دوسروں کا😉😉
2021 لنڈے بازار کا عروج کا سال ہو گا کیونکہ اس دفعہ بہت سارے انگریز مر گئے ہیں۔۔
اُس دوست کو لازمی ٹیگ کریں جو لنڈا پہنتا ہے 😂😂
بازاروں میں شاپنگ کرتی ہوئی عوام کو دیکھ کر کہی سے نہیں لگتا کہ یہ وہی قوم ہے جو پچھلے مہینے بھوک سے مر رہی تھی -
الحمد ﷲ اس عید پربھی کوئی نہیں کہے گا کہ تیار ہو کر تصویر سینڈ کرو،،،
🌸❤😌🙃
سوال: دو بھائی تھے،
ایک کا نام
"I Love You"
تھا،
دوسرے کا نام
"I Miss You"
تھا،
جو
"I Miss You"
تھا وہ گھر چھوڑ کر چلا گیا۔
اب بتاؤ گھر کون رہ گیا.🤔🤔
مرشد میری کوئی جانو نہیں
مرشد میرا میسنجر ویران پڑا ہے😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain