Damadam.pk
koi.kisi.ka.nahi's posts | Damadam

koi.kisi.ka.nahi's posts:

Bilkol
k  : Bilkol - 
koi.kisi.ka.nahi
 

وقت سب سے بڑا استاد ہے
یہ زندگی کے وہ سبق بھی سکھا دیتا ہے
جو کوئی استاد نہیں سکھا پاتا

koi.kisi.ka.nahi
 

میری محبتیں بھی عجیب تھیں
، میرا فیض بھی تھا کمال پر
کبھی سب کچھ ملا بنا طلب
کبھی کچھ بھی نہ ملا سوال پر

koi.kisi.ka.nahi
 

اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،

koi.kisi.ka.nahi
 

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

مجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے
جس کو ہر چیز ملی، صرف محبّت نہ ملی

koi.kisi.ka.nahi
 

کسی کے مر جانے سے شروع ہوتی ہے محبت
گویا کہ عشق زندہ دلوں کا کام نہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

پوری ہو جاتی اگر کوئی کہانی ہوتی
یہ محبت ہے میاں ! اِس میں کسک رہتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

یہ میں ہوں انسان نہ میں خود پیدا ہوا نہ میں خود دفن ہو سکا لیکن ساری زندگی میں اپنی میں میں میرا میں نے یہ کیا میں نے وہ کیا میں یہ ہوں میں یہ کر سکتا ہوں ہو

koi.kisi.ka.nahi
 

حساس لوگوں کو حساسیت اور سنگ دلوں کو ان کا غرور مار دیتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے
اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو

koi.kisi.ka.nahi
 

صبر کرنے سے ہر پریشانی خوشی میں بدل جاتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

دل کے اچھے ہونے سے پہلے آپ کو زبان کا اچھا ہونا ضروری ہے کیونکہ لوگوں کا پہلے آپ کی زبان سے واسطہ پڑتا ہے ، دل تک تو کچھ خاص لوگ ہی پہنچتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

خوشبو لگانے سے پہلے یہ بھی سوچ لینا چاہیے
کہ کہیں ہمارے کردار سے تو بدبو نہیں آ رہی

koi.kisi.ka.nahi
 

صرف اپنے آپ کو صاف رکھنا نصف ایمان نہیں
اپنی سوچوں اور دل کو بھی صاف رکھنا چاہیے

koi.kisi.ka.nahi
 

حسد کرنے والے کے لیے بددعا کی ضرورت نہیں
وہ تو پہلے ہی حسد کی آگ میں جل رہا ہوتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

آج کا انسان دولت کو خوش نصیبی سمجھتا ہے
اور یہی اس کی سب سے بڑی بدنصیبی ہوتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

گھر بڑا ہو یا چھوٹا
مٹھاس نہ ہو تو انسان کیا
چیونٹیاں بھی نہیں آتی

koi.kisi.ka.nahi
 

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

امید کبھی مت چھوڑنا کمزور
تمہارا وقت ہے رب نہیں