Damadam.pk
koi.kisi.ka.nahi's posts | Damadam

koi.kisi.ka.nahi's posts:

koi.kisi.ka.nahi
 

اک خواب کا خیال ہے دنیا کہیں جسے
ہے اس میں اک طلسم تمنا کہیں جسے

koi.kisi.ka.nahi
 

جس کی نظر دوسروں کی جیب پے ہوتی ہے اس کی اپنی جیب ہمیشہ خالی رہتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

جتنا تم میں صبر ہوگا
اتنا ہی زیادہ تمہاری دعا میں اثر ہوگا

koi.kisi.ka.nahi
 

اگر زندگی کو ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہو تو
غمزدہ لوگوں کے غم سنا کرو کبھی دکھی نہیں رہو گے

koi.kisi.ka.nahi
 

خوبصورت زندگی کے راز
دعا کیجیے دعا لیجیے دعا دیجیے

koi.kisi.ka.nahi
 

دولت ایک ایسی تتلی ہے
جسے پکڑتے پکڑتے
آدمی اپنوں سے دور نکل جاتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

زندگی اگر چین سے جینی ہے تو لوگوں کی باتوں کو دل سے لگانا چھوڑ دو

koi.kisi.ka.nahi
 

چڑیوں سے کہو اپنے نشیمن سے نہ نکلے
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

منہ پر کڑوا بولنے والے کبھی دھوکہ نہیں دیتے
ڈرنا تو ان سے چاہیئے جو دل میں نفرت پالتے ہیں اور وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

ہم لوگ ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں
ضرورت ختم ہوتے ہیں غیرت مند بن جاتے ہیں
لیکن کبھی احسان مند نہیں بنتے

koi.kisi.ka.nahi
 

اے الله ہمیں صرف اپنی ہی نعمتوں سے نواز
اور غیروں کے آگے جھکنے اور ان کی محتاجی سے بچا آمین

koi.kisi.ka.nahi
 

لوگ زندگی کو زندگی سمجھ بیٹھے ہیں
اصل زندگی تو موت کے بعد آۓ گی
سچ کہتا ہوں لوگوں سمجھ جاؤ اب
بہت کالی ہے قبر کی جو رات آۓ گی

koi.kisi.ka.nahi
 

ہم اس دور میں جی رہـــے ہیں جہاں عمل کرنے سے زیادہ
فارورڈ کرنے میں ثواب سمجھا جاتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جائے
روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے
کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

بنا دے مجھے بھی اپنے ان بندوں کی طرح اے پروردگار
جو سوتے ہیں تجھے یاد کر کے اور اٹھتے ہیں تیرا نام لے کر

koi.kisi.ka.nahi
 

انسان امیدوں سے بندھا اک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

ہر کسی کے متعلق مت سوچو کیونکہ ہر کوئی آپ کے متعلق نہیں سوچتا

koi.kisi.ka.nahi
 

ہم لوگ ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں
ضرورت ختم ہوتے ہیں غیرت مند بن جاتے ہیں
لیکن کبھی احسان مند نہیں بنتے

koi.kisi.ka.nahi
 

کتنا خوف ہوتا ہے شام کے اندھیروں میں
پوچھ ان پرندوں سے جنکے گھر نہیں ہوتے.