Damadam.pk
koi.kisi.ka.nahi's posts | Damadam

koi.kisi.ka.nahi's posts:

koi.kisi.ka.nahi
 

کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو
خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا

koi.kisi.ka.nahi
 

مایوسی ایک دلدل ہے آپ اس میں پہلا قدم رکھتے ہیں
دوسرا قدم آپ کو نہیں رکھنا پڑتا
کیونکہ دلدل کو ہمیشہ پہلے قدم کا ہی انتظار ہوتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

جب انسان صبر کرنا سیکھ لیتا ہے
تب اسے زندگی بہت خوبصورت لگنے لگتی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

کسی کو دیا ہوا ایک آنسو
زندگی کی ساری عبادت پر پانی پھیر سکتا ہے
نہایت احتیاط کریں

koi.kisi.ka.nahi
 

انسان ہنستا تو سب کے سامنے ہے لیکن روتا انہی کے سامنے ہے جس پر خود سے زیادہ بھروسہ ہو

koi.kisi.ka.nahi
 

صرف اپنے آپ کو صاف رکھنا نصف ایمان نہیں
اپنی سوچوں اور دل کو بھی صاف رکھنا چاہیے

koi.kisi.ka.nahi
 

الفاظ سے بات صرف سمجھ میں آجاتی ہے
جبکہ لہجے سے دل میں اتر جاتی ہے
اس لیئے جادو الفاظ میں نہیں لہجے میں ہوتا ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

مخلص لوگوں میں بناوٹ نہیں ہوتی
اس لیے بعض اوقات تلخ محسوس ہوتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے
لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی

koi.kisi.ka.nahi
 

لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے
مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

ہر سبق لکھنے کے لیے زندگی میں ایک حادثے کا ہونا ضروری ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

اخلاق اور رویوں کی بدصورتی کا احساس
ہمیں اس وقت تک نہیں ہوتا
جب تک وہ ہمارے ساتھ نہ برتے جائیں

koi.kisi.ka.nahi
 

دوسروں کو چھوٹا گھٹیا نیچ ثابت کرنے سے
آج تک کوئی عظیم نہیں بن سکا
کسی کا پردہ رکھنے میں ہی عظمت اور بڑائی ہے

koi.kisi.ka.nahi
 

انسانوں کو بھی اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی خدا سے معافی کی امید لگاتے ہو

koi.kisi.ka.nahi
 

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے
اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی

koi.kisi.ka.nahi
 

خاموشی اختیار کر لینا دب جانے کی علامت نہیں
ترجیحات کا فرق ہے ہر بات اور ہر بندہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا

koi.kisi.ka.nahi
 

ایک چھوٹا عمل بڑا بن سکتا ہے فقط نیت کے سبب سے
اور ایک عظیم عمل حقیر بن سکتا ہے نیت کی خرابی سے

koi.kisi.ka.nahi
 

بات صرف نیت کی ہے ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں

koi.kisi.ka.nahi
 

لوگوں نے مجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔
ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا
اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں

koi.kisi.ka.nahi
 

کبھی دوسروں کو خوشی دے کر دیکھو تمہیں خود ہی سکون مل جائے گا