*ہمیں ایسی بیٹیوں کی ضرورت ہے جو بعد کی نسلوں کا خیال رکھنے والی ہوں* *وہ بیٹیاں جو اسلام سے محبت کرتی ہوں اور ان کی رول ماڈل امّہات المومنین اور صحابیات ہوں ، ناکہ اداکارہ اور گلوکارہ۔۔* *کیونکہ!* *اسلام سے محبت کرنے والی عورت قرآن و سنت کا علم سیکھتی ہے اور اپنے بچوں میں صحیح نظریہ ڈالتی ہے اور نسلوں کے ایمان کی بقا کی فکر کرتی ہے...* *•` ہاں وہ عورت جسے رسول اللّٰهﷺ نے دنیا کی بہترین متاع(دولت/خزانہ) قرار دیا یعنی کہ *"نیک عورت"*