*عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر ہے*
*جو ڈوب گیا وہ عاشق*
*جو بچ گیا وہ دیوانہ*
*جو تیرتا رہا وہ شوہر🤧😂*
.....🤣😜
زندگی میں اگر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو میری پوسٹ ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کریں🙂🤣🙈
اسلام علیکم 🎉📯🎉📯🎉📯🎉
گاؤں سے مہمان آئے
آئسکریم والا ڈبہ ساتھ لائے
امی نے فریزر میں رکھ دیا
میں نے صبح صبح کمانڈو ایکشن کر کے اٹیک کیا تو ڈبے میں سے ساگ نکلا😕💔😒
حد ہو گئی🙄😐
مجھ معصوم کے ساتھ ایسا نہی کرنا چاہیے 😊
جو پاؤں تمہیں جاۓ نماز تک نہیں لے جاسکتے تم کیوں خوش گمان ہو کہ وہ تمہیں جنت تک لے جائیں گے ؟ جب کہ تم آگاہ ہو کہ جنت کی چابی نماز ہے اور یہ چابی ہمیں دنیا میں خود تیار کرنی اور ساتھ لےکر جانی ہے.🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain