*ہمیں ایسی بیٹیوں کی ضرورت ہے جو بعد کی نسلوں کا خیال رکھنے والی ہوں*
*وہ بیٹیاں جو اسلام سے محبت کرتی ہوں اور ان کی رول ماڈل امّہات المومنین اور صحابیات ہوں ، ناکہ اداکارہ اور گلوکارہ۔۔*
*کیونکہ!*
*اسلام سے محبت کرنے والی عورت قرآن و سنت کا علم سیکھتی ہے اور اپنے بچوں میں صحیح نظریہ ڈالتی ہے اور نسلوں کے ایمان کی بقا کی فکر کرتی ہے...*
*•` ہاں وہ عورت جسے رسول اللّٰهﷺ نے دنیا کی بہترین متاع(دولت/خزانہ) قرار دیا یعنی کہ *"نیک عورت"*
جنہیں میں پسند ہوں🤗
اُنکی پسند لاجواب ہے🥰
باقی سب کی آنکھیں خراب ہیں🤭😂😂😂😂😂😂😁😁
کچھ لوگ کہتے ہیں😐
تم میں بہت ایٹیٹیوڈ ہے،
جب کہ یہ میں جانتی ہوں کہ 😐
۔
۔🤣
یہ "ایٹیٹیوڈ" میں نے لکھا بھی کتنی مشکل سے ہے🙄🤦😂🙈🤣
🤭🤭🤫
*`وہ پوچھنا تھا کہ`*
*`وہ پتھر کہاں سے ملتا ہے جسے لوگ دل پر رکھ کر سب باتیں بھول جاتے ہیں🤔🌚`*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain