مجھے پتہ ہے اچھا وقت تو میرا آنا نہیں ،🤨
اسلئے میں نے بُرے وقت میں دانت نکالنا سیکھ لیا ۔۔۔😃
انج تے فیر انج ہی سہی😁
میچور ہونے کی نشانی یہ ہے کہ
پیار ملے یا نہ ملے ٹینشن نہیں ہوتی
لیکن چائے نہ ملے تو بندہ نیم پاگل ہو جاتا ہے😁😋
پاکستان میں چرسی چرس پر 😁
ڈاکٹر نرس پر ،اور مریض فرش پر مر رہا ہے ۔۔۔۔۔😆🥺🙈
لیکن میری پوسٹ پہ کوئی نہیں مر رہا ۔۔۔۔۔😆🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain