مجھے لگتا ہے میں دنیا کی بورنگ ترین لڑکی ہوں ، جسے long coversations سے چڑ ہے ، جس کو کال پہ بات کرتے ہوئے اکتاہٹ محسوس ہوتی ہے ، جسے romantic songs سے کوفت ہوتی ہے ، جسے شور سے سخت نفرت اور خاموشی سے محبت ہے ، اور جسے عشق ، محبت کے نام پہ ہنسی آ جاتی ہے۔ مجھے لگتا ہے ، میں شاید سچ میں ایک بورنگ ترین لڑکی ہوں۔🥹 🍂🫣 ماہم خان
کبھی کبھار میں سوچتی ہوں....!!🥀 کہ کاش کوئی ایسا سسٹم ہوتا....!! کہ جب کوئی کسی کو یاد کرتا....!! تو یاد آنے والے انسان کا دماغ سگنل دیتا....!! this person is missing you....!! تو شاید بہت سے رشتے بچ جاتے....!! جو ہماری اناؤں کی نظر ہو جاتے ہیں....!! جنہیں ہم کبھی بتا ہی نہیں پاتے....!! کہ ناراضگی کے باوجود ہم انکے بغیر رہ نہیں سکتے....!!❤️🩹 ماہم خان
حد ہو گئی ہے گھر والوں کے پاس جا کر بیٹھ گئی کہتے ہیں موبائل چارجنگ پر لگا کر آئی ہو گی 😐😐 اب بندہ ان کے پاس بھی نہیں بیٹھ سکتا سوچنے والی بات یہ ہے کہ ان کو پتہ کیسے چلا کہ میں موبائل چارجنگ پر لگا کر آئی ہوں🤔🤔 میں نے تو چھپا کر لگایا تھا😫😫😟 ماہم خان
میں نے تم سے محبت میں پہل نہیں کی تھی تم نے مجھے سکھایا تھا کہ مبحت کیسے کرتے ہیں۔۔ اور جو پہل کرتا ہے نہ وہ ہمیشہ اپنا ہاتھ اوپر رکھتا ہے۔۔ تم نے کیا کِیا۔۔؟ وہ ہاتھ ہی میرے سر سے کھینچ لیا ۔۔۔!!! ماہم خان