السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *" رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ "* ”اے میرے رب! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا. آمین یا رب العالمین
ضروری علان📢 تمام لڑکوں سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی جانو کو عصر اور مغرب کے درمیان میسج نہ کریں🫡 ایسا کرنے سے پکوڑے جل سکتے ہیں اور جانو کی رج کے چھترول ہو سکتی ہے۔😋😛😂🤭 علان ختم شکریہ بول کے شرمندہ نہ کریں 😋😛📢
پلیز ہیلپ می🙄😞 ڈاکٹر نے دوائی لکھ کے دی😒😒 اور بولا کہ کسی بھی سٹور سے لے لینا🧐🧐🧐 میں ایک گھنٹے سے play store پہ ڈھونڈ رہی ہوں، مل ہی نی رہی،🙄🙄🙃☹️☹️☹️😒😒😒😒