میں اتنی پک چکی ہوں
اتنی زیادہ بور ہوچکی ہوں
وہی شکلیں روز دیکھ کے روز کے وہی کام کام کام اور کام .....
میں اتنی تھک گئی ہوں ..... کہ آج میری تو بس ہوگئی 😷
اور میں نے سوچ لیا کہ آج کچھ بھی ہو گھر سے باہر ضرور جانا ہے ۔🚶
بس یہ سوچ کے میں نے چادر اٹھائی اور گھر سے باہر نکل گئی 🏡 دروازہ بند کیا
اور باہر کھڑے ہوکے اپنے گھر کی بیل بجائی 🔔🔔🔔
۔پھر اندر آئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کون ہے؟"
پھر باہر گئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کام والی “
پھر اندر آئی
چادر اتار کے رکھی جھاڑو اٹھائی اور شروع ہوگئی
کیسا🙈😹











کیوں تو اچھا لگتا ہے
وقت ملا تو سوچیں گئے
تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے
وقت ملا تو سوچے گے
چاند تارے پھول اور شبنم میں
کون تمہارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچے گے
🫵❤️ someone spacial





میں: اے زندگی تو اپنے ظلم دیکھ اور میری عمر دیکھ 🙂💔
زندگی: تو اپنی حرکتیں بھی تو دیکھ 🫣😛

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain