آج میں بہت زیادہ خوش ہوں 💃☺️❤️ آپ لوگ جانتے ہو کیوں ؟🔥🌺 کیونکہ آج مجھے کسی نے 🙊❤️ میری جان کہہ کر مخاطب کیا ہے ☺️😍 ہاۓ اللّٰہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙈😍😋 پورا جملہ یہ تھا 🙃🙈😝😁 میری جان کو عذاب بنا دیا ہے تم نے 🙃😝😝 میری زندگی کو جہنم بنا دیا ہے 😁😁 لیکن صرف پوزیٹو چیزوں کو سوچنا چاہیے 🙊😋🤗😍 تو میں صرف ہاۓ میری جان کو ہی یاد رکھوں گی 🙈🤗😍
میں چاند سی اک لڑکی __!! خود میں داغ ڈھونڈتی رہتی ہوں __!! اپنے اندر کی خاموشی کو سنتی ہوں میں __!! پھر خود کو آئینے میں دیکھتی رہتی ہوں __!! ڈر کر اجالوں سے __!! اندھیروں میں رہتی ہوں __!! بہت بدل گئی ہوں میں __!! یہ حقیقت سوچتی رہتی ہوں __!! میرے اندر تھا،اک شور وہ خاک ہو گیا کیسے __!! یہی سوچ کر مسکراتی رہتی ہوں __!! نہیں رہا کوئی دکھ مجھے اب __!! یہی محسوس کر کے آسمان کو تکتی رہتی ہوں __!! اپنی عجب سی کہانی کا اختتام کر بیٹھی ہوں __!! میں خود سے محبت کر بیٹھی ہوں __!! میں چاند سی اک لڑکی __!! خود میں داغ ڈھونڈتی رہتی ہوں __!!