میں چاند سی اک لڑکی __!!
خود میں داغ ڈھونڈتی رہتی ہوں __!!
اپنے اندر کی خاموشی کو سنتی ہوں میں __!!
پھر خود کو آئینے میں دیکھتی رہتی ہوں __!!
ڈر کر اجالوں سے __!!
اندھیروں میں رہتی ہوں __!!
بہت بدل گئی ہوں میں __!!
یہ حقیقت سوچتی رہتی ہوں __!!
میرے اندر تھا،اک شور وہ خاک ہو گیا کیسے __!!
یہی سوچ کر مسکراتی رہتی ہوں __!!
نہیں رہا کوئی دکھ مجھے اب __!!
یہی محسوس کر کے آسمان کو تکتی رہتی ہوں __!!
اپنی عجب سی کہانی کا اختتام کر بیٹھی ہوں __!!
میں خود سے محبت کر بیٹھی ہوں __!!
میں چاند سی اک لڑکی __!!
خود میں داغ ڈھونڈتی رہتی ہوں __!!
زندگی اتنی تو سمجھ آنے لگی ہے کہ باتیں دل میں رکھنے سے رشتے کھوکھلے ہو جاتے ہیں اور باتیں کہہ دینے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں میرے پاس اب خاموشی کے سوا کچھ بھی نہیں....
میں باتیں کرتی ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے لوگ بات نہیں مانتے ہاں مگر بات کا برا ضرور مان جاتے ہیں ۔
maahamkhan 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain