میں دوپٹہ بھی اوڑتی ہوں۔۔😊🥀 بال بھی سنوارتی ہوں۔۔۔🔥💜 حجاب بھی کرتی ہوں تو۔۔۔😌🥀 سنگھار بھی کرتی ہوں۔۔۔💝👑 اڑان بھی رکھتی ہوں لیکن۔۔۔!!! اپنی حدود بھی جانتی ہوں۔۔۔☺️🥀✌️ 🍂____کیونکہ الحمدللہ میں آزادی اور بغاوت کے فرق کو اچھے سے پہچانتی ہوں...😊💝
میں اپنے نفس سے بُہت خُوش ہُوں! کیونکہ مُجھے دُوسروں کی خُوشیاں دیکھ کر رنج نہیں ہوتا۔۔۔ کِسی کے پاس دولت دیکھ کر لالچ نہیں ہوتا ، میں کِسی دُوسرے کی قسمت پر رشک نہیں کرتی۔۔۔ میں اپنی زِندگی اپنے نصیب کے ساتھ صبر شُکر سے جیتی ہُوں ، بُہت خاص تو نہیں ہُوں لیکن اگر کھو جاؤں تو دوبارہ نہیں مِلتی.. کہ ؛ بُہت ہی خاص لوگوں سے الگ اور اللّٰہ کی عام سی مختلف سی بندی ہُوں میں! ۔ 🙂 maahamkhan 🥀
آپ فجر کے لیے نہیں اٹھتے،لیکن کام پہ جانے کے لیے ،یا سکول وکالج جانے کے لیے ٹھیک وقت پہ اٹھ کے بیٹھ جاتے ہیں تو یقین کریں،آپ اور آپ کا دل دونوں مردہ ہو چکے ہیں ،اللہ سے دعا کریں،اللہ انہیں اپنی رحمت سے زندہ کر دے...!!🌹♥️🌹