مجھے میری نیند سے اور میری نیند کو مجھ سے پیار ہے🤭
پر گھر والے اس رشتے سے خوش نہیں ہیں...!🤗🤗🤗
میں آج تک کسی ہیرو نما لڑکے کی جھولی میں دھڑام کر کے نہیں گِری
نہ میرا متھا ٹھاہ کر کے کسی خوبصورت لڑکے میں وجا ہے
نہ کسی کو دیکھ کر دماغ میں وائلن بجتے ہیں
کون خوش بخت لوگ ہوتے ہیں ایسے یار
میرا تو ہمیشہ گوڈا منجھی کے پاوے میں وجا
کہنی ٹیبل سے لگی اور خود پہ چائے گر گئی
انگلی دورازے میں آ گئی
سر ٹوٹی میں لگا۔
بہت ذیادہ بھی ہوا تو نیند میں بیڈ سے نیچے گر گئی بسس 🙂😐👀🙄😑👀🤐
آج کل کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے
میں ٹی وی چھوڑ کر پانی پینے گئ 😒
غنڈے ہیروئن کو اٹھا کر لے گئے 😯😕🥹🥹🥹
اگر کوئی آپ سے کہے💁♂️
میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں🤷🙄
تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ
لیں🙂😅
یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے 😇😇😜
پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو 😜😜
جان تے بڑی دور دی گل اے 😜😁😁😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain