مجھ سے نہ رکھنا امید نادان لڑکیوں والی ✌🏻 تصویر بھیجو گفتگو کرو 🔥 تو پھر محبت ہے چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟🔐🔥 اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے بس وقت کی ضرورت ہے اسے تم عشق سمجھتے ہو کیا یہ محبت ہے🖤🌚 بنا کر محرم جس روز کرو گے ادا ساتھ تہجد 😌♥️ اس روز قدموں میں بیٹھ کر بتاؤ نگی جناب یہ محبت ہے❣️. ❤️🌠
میں مغرور سی لڑکی ہوں...!!!🙂🙃 اوروں سے کہتے سنا ہے...🙂 میں انا پرست ہوں🙃 ہاں، میں مغرور ہوں😊 میں لوگوں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی!🙂💯 میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی!🙂💯 مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں!🙂 میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی!🙂 میں دل میں بات نہیں رکھتی!😇🙂💯 میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی...😏🙂 مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے🔥 👌 اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا🙃 ہاں!!!!!🙂 میں اعتراف کرتی ہوں🙃 میں مغرور ہوں..🙂✨ maahamkhan 🥀