Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

Beautiful People image
m  : جہاں پچھلے کئی برسوں سے کالے ناگ رہتے ہیں وہاں ایک گھونسلا چڑیوں کا تھا، - 
Beautiful Nature image
m  : آپ کے لیے پھول لانے والے میں اور آپ کو پھول کی طرح کھلانے والے میں بڑا فرق - 
پریشان سوچیں دل کی خوشی کو مار دیتی ہیں۔"🤍💫
m  : پریشان سوچیں دل کی خوشی کو مار دیتی ہیں۔"🤍💫 - 
خسارا وہ نہیں جو جیب خالی کردے 
خسارا وہ ہے جو دل خالی کردے 🖤
m  : خسارا وہ نہیں جو جیب خالی کردے خسارا وہ ہے جو دل خالی کردے 🖤 - 
manoprincess.4321_pk
 

تجھ سے بھی بات کرتے اٹکنے لگی زبان
اے دوست تو نے کتنا مجھے دور کردیا
🤍🖤

manoprincess.4321_pk
 

إِنَّمَا أَشْكُوا بَشَّى وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ
میں اپنی پریشانی اور اپنے غم کی فریاد اللہ ہی سے کرتا ہوں
سورة يوسف : 86

manoprincess.4321_pk
 

جن کے جنازے چھوڑنا نا ممکن ہو
ان سے صلح کی گنجائش رکھنی چاہیے
🤍

manoprincess.4321_pk
 

ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا
کدی کلیا بہ کے سوچ تے سہی
.. 🖤

Beautiful Nature image
m  : یوں تو وہ دلوں کے حال جانتا ہے مگر وہ چاہتا ہے اُس سے مانگا جائے، یہ اُس کی - 
manoprincess.4321_pk
 

وہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہے
کہ جس طرح کوئی لہجہ بدلتا جاتا ہے
یہ آرزو تھی کہ ہم اس کے ساتھ ساتھ چلیں
مگر وہ شخص تو رستہ بدلتا جاتا ہے ۔
رتیں وصال کی اب خواب ہونے والی ہیں
کہ اس کی بات کا لہجہ بدلتا جاتا ہے ۔
رہا جو دھوپ میں سر پر مرے وہی آنچل
ہوا چلی ہے تو کتنا بدلتا حاتا ہے
وہ بات کر جسے دنیا بھی معتبر سمجھے
تجھے خبر ہے زمانہ بدلتا جاتا ہے
🖤

manoprincess.4321_pk
 

ایسا تو نہیں پیر میں چھالا نہیں کوئی_
دکھ ہے کہ یہاں دیکھنے والا نہیں کوئی_
تو شہر میں گنواتا پھرا عیب ہمارے_
ہم نے تو ترا نقص اچھالا نہیں کوئی_
وہ شخص سنبھالے گا برے وقت میں تجھ کو_؟
جس شخص نے خط تیرا سنبھالا نہیں کوئی_
اے عقل ! جو تو نے مرا نقصان کیا ہے_
اب لاکھ بھی تو چاہے ازالہ نہیں کوئی_
ہیں عام بہت رزق و محبت کے مسائل_
دکھ تیرا زمانے سے نرالا نہیں کوئی_
🖤

manoprincess.4321_pk
 

روز ایک نیا غم
مگر علاج وہی پرانا
بس ایک کپ چائے
❤️☕

اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں...
او پچھلی رت کے ساتھی
اب کے برس میں تنہا ہوں...
تیری گلی میں سارا دن
دکھ کے کنکر چنتا ہوں...
آتی رت مجھ روئے گی
جاتی رت کا جھونکا ہوں
🖤
m  : اپنی دُھن میں رہتا ہوں میں بھی تیرے جیسا ہوں... او پچھلی رت کے ساتھی اب - 
manoprincess.4321_pk
 

ہاں مددگار کی ضرورت ہے
چھت ہوں دیوار کی ضرورت ہے
آپ کی نفرتیں بتاتی ہیں
آپ کو پیار کی ضرورت ہے
تم تو لفظوں سے مار دیتے ہو
تم کو ہتھیار کی ضرورت ہے؟
جیت نے اندھا کر دیا ہے تجھے
تجھ کو اک ہار کی ضرورت ہے
میں بھی اک بار ضروری تھا اسے
تو بھی اک بار کی ضرورت ہے
🖤

سڑکوں پہ گھومنے کو نکلتے ہیں شام سے 
آسیب اپنے کام سے ہم اپنے کام سے___!!
🖤
m  : سڑکوں پہ گھومنے کو نکلتے ہیں شام سے آسیب اپنے کام سے ہم اپنے کام سے___!!  - 
manoprincess.4321_pk
 

اَکھیاں دی رَکھوالی رکھ
عینک بھانویں کالی رکھ
جِیویں رات ھنیری اے
دِل دا دِیوا بالی رکھ
غصہ، گِلہ، کام کرودھ
اینے سپ نہ پالی رکھ
اِکو یار نال یاری لا
دُشمن پینتی چالہی رکھ
عیباں اُتے پردہ پا
تھالی اُتے تھالی رکھ
چھڈ مثالاں لوکاں دیاں
اپنا آپ مثالی رَکھ۔
🤍🔥

ہاں وہ لڑکا محبت کے قابل ہے
 وہ جو خود سے جُڑی عورت کو اپنے گھر میں موجود عورتوں کے جتنی عزت دے۔!"
نایاب ہوتے ہیں ایسے مرد جو غُصے میں بھی اپنی عورت سے بات کرنے کی تمیز نہیں بھولتے، اور اپنے سے جُڑی عورت کی بات باہر کسی سے نہیں کرتے ہنستے نہیں اُن پہ
دوستوں کےدرمیان قہقہے نہیں لگاتےاُن پر۔!!!
ہاں اچھی تربیت ہوتی ہے اُنکی جو دُنیا کے لئے بدتمیز زبان دراز ہی سہی مگر کِسی لڑکی کو اپنے سے زیادہ عزت دے اُسے غلط سے روکے ،❤️
ہاں تم اُن جیسے نہیں ہو جو عورتوں کی عزت نہیں کرنا جانتے ، محبت نہ ملنے پر اُنکی تصویر اپلوڈ نہیں کرتے ، اُن پہ طنز نہیں کرتے،مذاق نہیں بناتے، اُنکے لیے بُرا نہیں لکھتے ، ہاں اسی لیے تم میرے لیے دُنیا کے بہترین مردوں میں سے ہو ❤️
m  : ہاں وہ لڑکا محبت کے قابل ہے وہ جو خود سے جُڑی عورت کو اپنے گھر میں موجود - 
لہٰذا اجتناب کریں ۔ 
🖤🔥
m  : لہٰذا اجتناب کریں ۔ 🖤🔥 - 
manoprincess.4321_pk
 

اب کوئی دوست نہیں رہا میرا
بس کُچھ لوگ ہیں جنہیں میں جانتی ہوں
🖤

manoprincess.4321_pk
 

آپ درست ہم غلط
جنگ میں سب خلط ملط،
آپ جناب ہو چکی،
بات خراب ہو چکی،
ویسے تو ہوں تمیز کا،
آج میرا پتا نہیں۔
🖤