Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

manoprincess.4321_pk
 

دکھتی رگ پر اُنگلی رکھ کر پوچھ رہے ہیں کیسے ہو
اُن سے یہ اُمید نہ تھی ، دُنیا چاہے جیسی ہو
🖤

پہلے ہوتی ہے عمر بھر کی بات۔۔۔۔
بعد میں بات بھی نہیں ہوتی ہے ۔۔۔۔ 
🖤
m  : پہلے ہوتی ہے عمر بھر کی بات۔۔۔۔ بعد میں بات بھی نہیں ہوتی ہے ۔۔۔۔ 🖤 - 
کہا جو تھا تب میں نے، "غلط کر رہے ہو چُن کے مجھے"
...
 آپ ہی نے تو کہا تھا تب ، " چپ!" ، وہ بات سن کے مجھے...
تو اب کس بات کا دکھ، کس بات کا پچھتاوا ہے تجھے...
اب کیوں جانا ہے دور ، چھوڑ کے مجھے۔۔۔۔
🖤
m  : کہا جو تھا تب میں نے، "غلط کر رہے ہو چُن کے مجھے" ... آپ ہی نے تو کہا تھا - 
خُوش تو کوئی نہیں ہے، جِس کے پاس جو ہے اسے اُس سے گلہ ہے..🍂🖤
m  : خُوش تو کوئی نہیں ہے، جِس کے پاس جو ہے اسے اُس سے گلہ ہے..🍂🖤 - 
اپنی  بیزاری  کے  اظہار  کا  غصہ  کرنا
چھوڑئیے  کس  لیے بیکار  کا  غصہ  کرنا....
اُس  سے  کیا  پوچھنا  ماتھے  کی  شکن  کا مطلب 
جس  نے  دیکھا  ہی  نہ  ہو  یار  کا  غصہ  کرنا
🖤
m  : اپنی بیزاری کے اظہار کا غصہ کرنا چھوڑئیے کس لیے بیکار کا غصہ  - 
اے میری جان کے دشمن اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے
مرشد🖤
m  : اے میری جان کے دشمن اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے مرشد🖤 - 
کوشش تو کر رہا ہوں کسی کو خبر نہ ہو ۔۔
مگر چہرہ بتا رہا ہے کہیں کھو سا گیا ہوں میں 🤍
m  : کوشش تو کر رہا ہوں کسی کو خبر نہ ہو ۔۔ مگر چہرہ بتا رہا ہے کہیں کھو سا گیا - 
زندگی میں اگر کوئی آپ سے سب کے سامنے اپنا کہنے کا حق چھین لے تو سوائے پیچھے مردہ جذبات کے کُچھ نہیں بچتا ۔ رشتہِ ہے تو حق ہے، حق ہے تو اظہار ہے، اظہار ہے تو رشتے میں مٹھاس ہے ، مٹھاس ہے تو رشتہ زنده ہے ۔🖤
m  : زندگی میں اگر کوئی آپ سے سب کے سامنے اپنا کہنے کا حق چھین لے تو سوائے پیچھے - 
کسی خاص سے سُنا تھا ، اظہار کرنا بہت معنی رکھتا ہے اور یہ بات حقیقتاً سچ نکلی اظہار کرنا رشتے بچا بھی لیتا ہے اور توڑ بھی دیتا ہے ۔ میں نے اِک دن اظہار کیا تھا یہ میں نے اپنا ماننا تھا اِک دن ۔ جب سمجھ گئے تھے وہ یہ بات تو اُس دن راستے تمام ہوئے تھے راستے مجھ پر ۔ ہمم اِک دن میں نے اپنا ماننا تھا اُن کو۔ پھر وہ بھول گئے تھے مجھ كو ۔ 🤍
m  : کسی خاص سے سُنا تھا ، اظہار کرنا بہت معنی رکھتا ہے اور یہ بات حقیقتاً سچ - 
مّدتیں ہو گئی ہیں چُپ رہتے
کوئی سنتا تو ہم بھی کچھ کہتے..🖤
m  : مّدتیں ہو گئی ہیں چُپ رہتے کوئی سنتا تو ہم بھی کچھ کہتے..🖤 - 
زمین کو عُجلت ، ہوا کو فرصت
خلا کو لقنت مِلی ہوئ ہے۔۔۔۔!!
ہم احتجاجاََ ہی جی رہے ہیں،
یا پھر اجازت مِلی ہوئ ہے۔۔۔!!
ہماری اوقات کے مطابق 
ہمارے درجے بنے ہوۓ ہیں۔۔۔۔!!
کسی کو قدرت،کسی کو حسرت
کسی کو قسمت مِلی ہوئ ہے۔۔۔!!
🖤
m  : زمین کو عُجلت ، ہوا کو فرصت خلا کو لقنت مِلی ہوئ ہے۔۔۔۔!! ہم احتجاجاََ ہی - 
کتنے ہنس مُکھ چہرے ، فصل بہاراں میں غمناک ہوئے🌝🤍
m  : کتنے ہنس مُکھ چہرے ، فصل بہاراں میں غمناک ہوئے🌝🤍 - 
اِس عہدِ بد لحاظ میں ، ہم سے گداز قلب
زندہ ہی رہ گئے ______تو بڑا  کام کر گئے
🤍
m  : اِس عہدِ بد لحاظ میں ، ہم سے گداز قلب زندہ ہی رہ گئے ______تو بڑا کام کر - 
ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے کہ انسان کو زنگ لگا دیتی ہے اور کسی پر کوئی الزام بھی نہیں آتا
m  : ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے کہ انسان کو زنگ لگا دیتی ہے اور کسی پر کوئی الزام - 
وہ لوگ جنہوں نے،
خوشی دوسروں میں تلاش کی وہ تنہا رہ گئے۔"
m  : وہ لوگ جنہوں نے، خوشی دوسروں میں تلاش کی وہ تنہا رہ گئے۔" - 
manoprincess.4321_pk
 

تعجب ہے کہ میں تھا
افسوس ! کہ میں ہوں
🤍🌝

Beautiful People image
m  : کون جانے کہ عِنایَت یا سزا ہے مُجھ کو لوگ وہ جِن کو بُھلانا تھا سدا یاد - 
تعلق میں اخلاص قلب معتبر ہے، ملاقات نہیں۔
🤍🌸
m  : تعلق میں اخلاص قلب معتبر ہے، ملاقات نہیں۔ 🤍🌸 - 
"اور جب جب تم سمجھتے ہو کہ تم ہلاک ہو چکے ہو،
پھر اللہ کی مہربانی آ جاتی ہے۔"🤍
m  : "اور جب جب تم سمجھتے ہو کہ تم ہلاک ہو چکے ہو، پھر اللہ کی مہربانی آ جاتی - 
دوستوں سے رابطہ ٹوٹ جانا دِل توڑ دیتا ہے ۔ 
🤍🖤
m  : دوستوں سے رابطہ ٹوٹ جانا دِل توڑ دیتا ہے ۔ 🤍🖤 -