جو میرا یار نہیں ہے میں اُس کا یار نہیں
یہ خاکسار اب اتنا بھی خاکسار نہیں
میرے چراغ کو پوچھے بنا بُجھا ڈالے
اب اس قدر بھی ہواؤں کو اختیار نہیں__!!🖤
بیٹیاں آئینے کی طرح ہوتی ہیں، انہیں ذرا سا بھی توڑ دیں تو عکس ہمیشہ کے لیے بکھر جاتا ہے!🍃🌷
سب کے غم مختلف ہیں لہذا
سب کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں
🤍🌝
وہ دن، وہ محفلیں، وہ شگفتہ مزاج یار
فکرِِ معاش لے گئی کس کو کہاں کہاں
🖤🤍