Damadam.pk
manoprincess.4321_pk's posts | Damadam

manoprincess.4321_pk's posts:

manoprincess.4321_pk
 

دُوسرُوں کے سہـــــــــــــــــــــارے
جنازے چَلتے ہیں
زِندگی نہیں.........🖤

پرانے دوستوں کے لیے دل میں ایک کمرہ کھلا رہتا ہے ، ان کے ساتھ مسکراہٹیں اصلی ہوتی ہیں.
🤍🌝
m  : پرانے دوستوں کے لیے دل میں ایک کمرہ کھلا رہتا ہے ، ان کے ساتھ مسکراہٹیں اصلی - 
"جو ختم ہو گیا اس کی فکر چھوڑ دیں جو بچ گیا ھے اس کی حفاظت اور آبیاری شروع کر دیں."🤍🌸
m  : "جو ختم ہو گیا اس کی فکر چھوڑ دیں جو بچ گیا ھے اس کی حفاظت اور آبیاری شروع - 
manoprincess.4321_pk
 

حقیقتیں سمجھ آ جائیں تو
خواب مر جایا کرتے ہیں
🖤

manoprincess.4321_pk
 

لوگوں سے اچھے تعلقات رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ
ہے کہ تم ان سے یہ توقع ہی نہ کرو
کہ وہ تمہاری طرح سوچیں
یا تمہاری طرح بنیں۔
ہر شخص اپنی طرح کا ہے،
اس کی اپنی سوچ ہے،
اپنی عادتیں ہیں۔
اگر تم انہیں وہی سمجھو گے جو تم ہو،
تو مایوسی ہوگی۔
🤍🌼

manoprincess.4321_pk
 

انا کو آپ اگـــر میری آزمائـــیں گے
تو پھــر یقین کریں آپ ہار جائـــیں گے
مجھے خیال سمـــجھ کے جھٹک تو سکتے ہیں
سوال یہ ہـــے___ کہ ہمت کہاں سے لائــیں گے
یہ میرے چــہرے کی نرمی تو ایک پردہ ہے
میرے مزاج کو جانچا تو سـخت پائیں گے
🤍🌼

ہم سب اس قدر متاثر ہیں کہ مرنا تو چاہتے ہیں ۔۔۔
مگر ہم زندہ رہ کر کسی دوسرے کی زندگی کو آسان نہیں کرسکتے۔۔💔
m  : ہم سب اس قدر متاثر ہیں کہ مرنا تو چاہتے ہیں ۔۔۔ مگر ہم زندہ رہ کر کسی دوسرے - 
..
زندگی میں سب سے اہم چیز صبر ہے محبت نہیں ، محبت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔ 
🎀🤍
m  : .. زندگی میں سب سے اہم چیز صبر ہے محبت نہیں ، محبت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔  - 
manoprincess.4321_pk
 

*_اللّٰہ تعالٰی کا بنایا ہوا ہر انسان بہترین ہے._*
*_کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے._*
>>>
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ♡ﮩ٨ـﮩﮩ٨ﮩ෴ﮩ_______🎧

manoprincess.4321_pk
 

ستا لے اے زندگی تجھے جتنا ستانا ہے
ہم نے کون سا اِس دُنیا میں واپس آنا ہے ۔
🤍🌼

manoprincess.4321_pk
 

یہ کون شخص ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کو ذرا بلاٶ تو
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے
🖤

محترم صرف وہ ہے جس کے ساتھ آپ کو احساس ہو کہ آپ قابل احترام ہیں.
🤍
m  : محترم صرف وہ ہے جس کے ساتھ آپ کو احساس ہو کہ آپ قابل احترام ہیں. 🤍 - 
manoprincess.4321_pk
 

اور حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں
دل اندھے ہیں جو سینوں کے اندر ہیں
🖤🧸🤍

manoprincess.4321_pk
 

درگزر کرتے ہم تیری ہر اک لغزش سے مگر
دل مرمت نہیں ہوتا جذبات رفو نہیں ہوتے
🤍

اب مجھے ہیں سب کے سب خسارے قبول ۔۔
یہ بھی کہ تجھ کو چھین لے مجھ سے کوئی 
🤍
m  : اب مجھے ہیں سب کے سب خسارے قبول ۔۔ یہ بھی کہ تجھ کو چھین لے مجھ سے کوئی 🤍 - 
manoprincess.4321_pk
 

نیند کے جیسا کوئی فن ہے __، میرے ہاتھوں میں __!
جس کو چُھوتی ہوں ____، اُسے خواب بنا دیتی ہوں __!
سونپیئے ___، سارے زمانے کی اُداسی مجھ کو ___!
لائیے اِدھر ___، میں اِسے نایاب بنا دیتی ہوں ___!
🖤🫠

manoprincess.4321_pk
 

بیٹوں کو بھی بیٹیوں جتنی ہی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔
گناہ، ثواب، حلال، حرام اور جائز ناجائز دونوں پر ایک جیسے لاگو ہوتے ہیں۔
بیٹیاں نسلوں کی تربیت کرتی ہیں تو بیٹے نسلوں کے نگہبان ہوتے ہیں
🤍🌸

manoprincess.4321_pk
 

گھبرائیں نہیں!
میرے اور آپ کے معاملات جس کے سپرد ہیں
وہ غَفُورُ الرَّحِیم ہے سب بہتر کرے گا۔
ان شاء اللہ ✨🤍

manoprincess.4321_pk
 

- ایسی حساس طبیعت کو لگے آگ میاں!!
" آدمی روز کوئی زخم نیا کھاتا پھرے -!
🖤

manoprincess.4321_pk
 

ہر سانس اک قرض ہے، جو خاموشی سے ادا کرنا ہے
زندگی کا راز یہی ہے — جینا، سیکھنا، پھر فنا ہونا ہے
🖤