لوگوں سے اچھے تعلقات رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ تم ان سے یہ توقع ہی نہ کرو کہ وہ تمہاری طرح سوچیں یا تمہاری طرح بنیں۔ ہر شخص اپنی طرح کا ہے، اس کی اپنی سوچ ہے، اپنی عادتیں ہیں۔ اگر تم انہیں وہی سمجھو گے جو تم ہو، تو مایوسی ہوگی۔ 🤍🌼
انا کو آپ اگـــر میری آزمائـــیں گے تو پھــر یقین کریں آپ ہار جائـــیں گے مجھے خیال سمـــجھ کے جھٹک تو سکتے ہیں سوال یہ ہـــے___ کہ ہمت کہاں سے لائــیں گے یہ میرے چــہرے کی نرمی تو ایک پردہ ہے میرے مزاج کو جانچا تو سـخت پائیں گے 🤍🌼
نیند کے جیسا کوئی فن ہے __، میرے ہاتھوں میں __! جس کو چُھوتی ہوں ____، اُسے خواب بنا دیتی ہوں __! سونپیئے ___، سارے زمانے کی اُداسی مجھ کو ___! لائیے اِدھر ___، میں اِسے نایاب بنا دیتی ہوں ___! 🖤🫠
بیٹوں کو بھی بیٹیوں جتنی ہی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ گناہ، ثواب، حلال، حرام اور جائز ناجائز دونوں پر ایک جیسے لاگو ہوتے ہیں۔ بیٹیاں نسلوں کی تربیت کرتی ہیں تو بیٹے نسلوں کے نگہبان ہوتے ہیں 🤍🌸