Damadam.pk
mas_roor's posts | Damadam

mas_roor's posts:

mas_roor
 

ہاں سر چڑھا رکھا ھے اسے اب تاج کی جگہ پاؤں میں تو نہیں ھوتی

mas_roor
 

خود کو تھوڑا سا توڑ کر دیکھیں
آؤ ! یہ عشق چھوڑ کر دیکھیں

mas_roor
 

پانی کا رنگ برتن کے رنگ کے مطابق ہوتا ہے

mas_roor
 

“میرا ماننا ہے کہ سب انسان اچھائی پہ پیدا ہوتےہیں اور بعد میں اچھےیا برے کام کرنے لگ جاتے ہیں اچھے لوگ وہ ہوتے ہیں جواپنی اصلاح کر لیں ۔ برے لوگ وہ ہوتے ہیں
جو برائی پہ اصرار کریں اور کرتے چلے جائیں ۔برائی انسان کے ساتھ پیدا نہیں ہوتی۔وہ انسان خوداپنے ساتھ چپکا لیتا ہے۔تمہارا ماضی جیسا بھی ہو تمہارامستقبل کورا کاغذ ہے تم اسے خود اپنے ہاتھوں سے لکھ سکتی ہو۔سیاہی کا رنگ تمہاری چوائس ہے۔

mas_roor
 

چلو اتنی تو آسانی رہے گی

mas_roor
 

ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ

mas_roor
 

اِس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے

mas_roor
 

تم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے
اب تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائیں گے

mas_roor
 

گِلا تو یہ ہے کہ پہلی ہنسی تمہاری تھی

mas_roor
 

بچھڑ کے تم سے خزاں ہو گئے تو یہ جانا

mas_roor
 

وہ ستاروں سے کہیں دور ہمیں چاہتا ہے
ہم زمیں زاد اسی زعم میں مرتے جائیں

mas_roor
 

دل کو ہلکا بھی کریں آنکھ بھی بھرتے جائیں

mas_roor
 

بھوک مداری کو لگتی ھے
ناچنا بندر کو پڑتا ھے

mas_roor
 

ہم سمجھتے ہیں
تیز بھاگتے ہوئے اداسی
ہمیں پکڑ نہیں سکے گی
لیکن وہ پھر بھی پکڑ
بلکہ جکڑ لیتی ھے
اور ہم ہیں کہ
بھاگتے چلے جاتے ہیں

mas_roor
 

گھر کی چھت پہ کھڑا تھا میں
جب اُس نے پیار جتایا تھا
کوئلے سے دیوار پہ لکھ کر
اپنا نام بتایا تھا

mas_roor
 

رہنے دے ذکر سود کسی اور وقت پر
راہ وفا میں میرے خسارے کی بات کر
معیار کے نہ مجھ کو کم و بیش میں پرکھ
تجھ کو اگر قبول ھوں سارے کی بات کر

mas_roor
 

رُک رُک کے ساز چھیڑ ، کہ دِل مطمئن نہیں
تَھم تَھم کے مئے پِلا ، کہ طبیعت اُداس ھے !
شاید ترے لبوں کی چٹک سے ھو جی بحال
اے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ھے

mas_roor
 

نئے دن کی مسافت رنگ میں ڈوبی ہوا کے ساتھ
کھڑکی سے بلاتی ہے

mas_roor
 

ﺍِﺱ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﮐﺎ، ﻧﮧ ھﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺪﺍﻭﺍ ﻧﮧ ﻋﻼﺝ
ﮐﯿﺎ ﺑُﺮﺍ ﺭﻭﮒ ھﮯ ﺩﻝ ﺩﮮ ﮐﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ھﻮﻧﺎ
.

mas_roor
 

تو یہ طہ پایا کہ تمام ذہین و فطین لوگوں نے ہماری تباہی کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے۔
افسوس صد افسوس