Damadam.pk
mas_roor's posts | Damadam

mas_roor's posts:

mas_roor
 

خودکشی مسئلے کا حل نہیں ہے
اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ سنبھال سکتے ہو؟

mas_roor
 

رزق اور عشق کمانا' تمہیں کیا مشکل ہے
شعر کہہ لیتے ہو' تصویر بنا سکتے ہو

mas_roor
 

بیٹھ سکتے ہو میرے پاس، اگر دل چاہے
دل نہ مانے تو کسی وقت بھی جا سکتے ہو

mas_roor
 

طوفانوں کو بھلا کوئی کوئی کیسے روک سکتا ہے

mas_roor
 

کسی کی خاطر قرار کھونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
تمہارا راتوں کو اٹھ کر رونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
یہ شب بیداری اور دن کا سونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
بھنور میں تم مجھے چھوڑ آتے
یونہی محبت کا راز رہتا
لا کے ساحل پہ یوں ڈبونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
جو دل میں آیا تو خوب کھیلا
نظر سے اترا تو توڑ ڈالا
کسی کا دل بھی ھے کیا کھلونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
اداس چہرہ ھے آنکھ پُرنم
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

mas_roor
 

قبول ھے تیرے قدموں کی دُھول ھونا بھی
کِتنا قیمتی ھے اِتنا فضول ھونا بھی

mas_roor
 

زندگی جزوِ خواب ھے گویا
ساری دنیا سراب ھے گویا

mas_roor
 

lekin phir bhi do aankhon se kitna dekha ja sakta tha?

mas_roor
 

اکھڑتی سانسیں ہیں زندگی کی
لہو کی سازش ہیں خواب میرے
جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو
تو ایک شب بھی نا سو سکو گے

mas_roor
 

ہم ایسے لوگ جسے رازداں سمجھتے ہیں
وہ شخص عشق میں وعدہ معاف ھوتا ھے
میں مانتا ھی نہیں دوسری محبت کو
کبھی شگاف کے اندر شگاف ھوتا ھے؟ ♡
مرے عزیز محبت میں ٹھہرنا ھے شکست
یہ کھیل ایسا نہیں جس کا ہاف ھوتا ھے

mas_roor
 

I'M SORRY

mas_roor
 

Them: phone chla rhi h, bra muskura rhi h, pta nhi kis sy baten kr rhi h.🙄
Me: muddat baad Dewaan e Meer khola h, tabiyat khushgawaar ho jae ge. 💚

mas_roor
 

میرے رونے کی حقیقت جس میں تھی
ایک مدّت تک وه کاغذ نم رہا
صبح پیری شام ہونے آئی میر
تو نہ جیتا ياں بہت دن کم رہا
میر جی 💚

mas_roor
 

Mosam mizaaj k khilaaf he chl rha h. 🤒👣
Ya Allah khair

mas_roor
 

اب کے سوچا ہے مسکرانا ہے
ورنہ سوچوں میں، گزرے کل رہے ہیں
, _
ہاں ♥، جان بھی وحشت میں لپٹی
خواب فتنوں سے مل کے گل رہے ہیں

mas_roor
 

رائیگاں جاتی ہے مشقت کبھی
آج کل ياں پہ پودے پل رہے ہیں
, _
چھوڑو نا تم سے کیا گلہ کرنا
ٹھیکرے برتنوں میں ڈھل رہے ہیں

mas_roor
 

گھر میں جب جب تمہیں آویزہ کیا
مسٔلے سارے میرے حل رہے ہیں
, _
اور جب بھی تھا پیار سے دیکھا
ماتھے پر اسکے کافی بل رہے ہیں

mas_roor
 

چھوڑو قدموں کی بات، جانے دو
میرے تو، غم بھی شل رہے ہیں
, _
میں نے کب روز تم کو تھا دیکھا
ترچھی نظروں کے تیر ٹل رہے ہیں

mas_roor
 

رائیگانی بھی دست بستہ ہے
بیٹھے ہاتھوں کو مل رہے ہیں
, _
قلب سے بھی دھواں سا ہے اٹھتا
سنگ، نیناں بھی جل رہے ہیں

mas_roor
 

گو کہ تعمیر ظاہری ہی سہی
وقت سے کر تو چھل رہے ہیں
, _
یہ تبسم بھی عارضی ہی ہے
اشک آنکھوں سے ڈھل رہے ہیں