حضرت رافع طائیؓ کہتے ہیں: میں ایک غزوہ میں حضرت ابو بکر ؓ کے ساتھ تھا۔ جب ہم واپس آنے لگے تو میں نے کہا: اے ابو بکر! مجھے کچھ وصیت فرما دیجیے۔ انھوں نے فرمایا: فرض نماز اپنے وقت پر پڑھا کرو، اپنے مال کی زکوٰۃ خوشی خوشی ادا کیاکرو، رمضان کے روزے رکھا کرو، بیت اللہ کا حج کیا کرو اور اس بات کا یقین رکھو کہ اِسلام میں ہجرت بہت اچھا عمل ہے اور ہجرت میں جہاد بہت اچھا عمل ہے اور تم امیر نہ بننا۔ پھر فرمایا کہ یہ اَمارت (لیڈر بننا)جو آج تمہیں ٹھنڈی اور مزیدار نظر آرہی ہے عنقریب یہ پھیل کر اتنی بڑھے گی کہ نااہل لوگ بھی اسے حاصل کر لیں گے۔ (اور یہ یاد رکھو کہ) جو بھی امیر بنے گا اس کا حساب سب لوگوں سے زیادہ لمبا ہوگا اور اس پر عذاب سب سے زیادہ سخت ہوگا۔
#Muslim_sisters
اُس شخص کو ڪوئی بدل بھی نہیں سڪتا
جِسے اپنے اندر کوئی غَلطی نظر نہ آتی ہو...!!
🎲||
*جو دوسروں کیلئے راحت کا اہتمام کرتے ہیں اللہ تعالٰی کی خاص رحمت ان کا مقدر بن جاتی ہے ... دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں آپ کا راستہ خود بخود ہموار ہو جائے گا ...♥️🌸✨*
_زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پرسکون رہتے ہیں جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو اُنہیں اللہ نے عطا کی ہیں ...!!!_
_الحمدللہ رب العالمین 🫶🏻🫀_
اور بس وہ خدا جانتا ہے کہ کون سا شخص کس کرب سے گزر کر رات کے اندھیرے میں اس کے پاس آنسو بہانے آیا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کس کا دل کس بوجھ تلے دبا ہوا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کون صبر اور برداشت کی تصویر بنے اس کے در پر صبر کا پھل مانگنے آیا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کون سا شخص مسکان کے پیچھے کتنی ان کہی چھپا کہ رو رہا ہے.
بس وہ خدا ہی جانتا ہے!
جب وہ جانتا ہے تو وہ خدا یہ بھی جانتا ہے کہ کس کو انعام کب دینا ہے ، صبر کا پھل کب اگانا ہے.. ❤
ایک مہینہ بعد دلہن بننے والی فلسطینی خاتون کی کہانی۔۔۔ دو مہیونوں سے میری شادی کی باتیں ہو رہی تھی لیکن میرے والد صاحب کی بیماری کی وجہ سے شادی اگلے مہینے کے شروع تک موخر کردی گئ۔ شادی کا فلیٹ باکل تیار تھا میں اور میرے ہونے والے شوہر نے اس کی تیاری میں تین سال سے زائد کا عرصہ لگایا۔۔۔جب شروع میں بمباری شروع ہوئ تو میں اس پر روتی تھی کہ کہیں ہمارے فلیٹ کو نقصان نہ پہنچے جس میں ہماری شادی ہونی تھی اور جس شادی کا میں نے شدت سے انتظار کیا تھا۔۔۔۔۔میرا شوہر مجھے ہنس کے کہتا کہ جب تک ہم ایک ساتھ ہیں اس طرح کے ہزاروں گھر آپ پر قربان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں آپ لوگوں کو یہ خبر دینا چاہتی ہوں کہ میرا شوہر اسرئیلی بمباری میں شہید ہوگیا ہے۔۔۔جبکہ ہمارا فلیٹ اسی طرح تیار پڑا رہ گیا ہے۔۔۔۔۔ایک شادی تھی جو نہ ہ
بخاری کے گورنر نے امام بخاری رحمہ اللہ کو پیغام بھیجا کہ میرے پاس تشریف لائیں تاکہ میں آپ کی کتابیں سنوں۔ امام صاحب نے قاصد سے فرمایا :
”میں علم کو ذلیل نہیں کرتا کہ لوگوں کے دروازوں پر لے جاؤں۔ اگر آپ کو ضرورت ہے تو میرے گھر یا میری مجلس میں آ جانا۔“
(تاريخ بغداد : ٣٤٠/٢)
اللہ حافظ افغان بھائیو۔۔۔۔
ہماری مسجدوں میں صف اول کے نمازی افغان بھائیو۔۔
ہمارے معاشرے میں ٹوپی اور برقعہ کلچر کی بنیاد افغان بھائیو۔۔
ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودنے والی بنیادی مزدور افغان بھائیو۔۔
ہمارے بازاروں میں قہوہ، مسواک، سرمہ، تسبیح، ابلی چھلیاں، ٹوپیاں، پھل بیچ کر بازاروں کی رونق بڑھانے والے افغان بھائیو۔۔
ہمارے کئ کام کرنے والے مثلاََ جوتے پالش کرنے،کچرا اٹھانے، گینتی بیلچہ چلانے، کباڑ خریدنے اور بیچنے، لکڑیاں کاٹ کر دینے اور کپڑا سستے نرخوں پر فروخت کرنے والے افغان بھائیو۔۔
آپ نے ہماری جتنی خدمت کی اتنی کوئی قوم آج تک نہ کر سکی ہے۔ ہمیں آپ سے اپنوں جیسی محبت ہے۔ آپ سے ہمارے گلی محلوں کی ہماری بستیوں کی رونق تھی۔ آپ ہمارے بھائی تھے، ہو اور رہو گے۔۔۔ان شاءاللہ۔
👈نوٹ۔۔یہ پوسٹ ان افغان بھائیوں کے لیے ہے کہ جو برسوں ہمارے سا
*اگر ہر چیز میں خرابی دیکھو گے نہ تو کچھ نہ کچھ تو غلط نظر آ ہی جائے گا یہاں سب نظریے کا کھیل ہے کچھ لوگ اچھی چیزوں میں بھی برائی دیکھ لیتے ہیں اور کچھ لوگ برائیوں میں بھی اچھائیاں دیکھ لیتے ہیں☞◆💯🌸💐*
*جو انسان اس بات سے ڈرتا ہے کہ لوگ میری مخالف ہو جائیں گے وہ انسان کبھی بھی حق بات نہیں کر سکتا☞◆🌸♥️🌹*
*بے شک گُناہ کرنے سے دل کالا ہو جاتا ہے اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اَثر نہیں کرتی..!!*
جب تک الفاظ تحریروں سے نکل کر عمل میں شامل نہیں ہوں گے نہ دل بدلے گا اور نہ دل کی دنیا..!!🌹♥️🌹🤍🤍
ایک بات ذہن میں رکھیں کہ
*شیطان کے پاس ایک سو ایک طریقے ہیں آپ کو نیکی سے دور کر کے خواہشات کا غلام بنانے کے لیے*
*ذرا سوچیے*
*کیا آپ کے پاس وہ ایمان کی قوت موجود ہے جو آپ کو اس فتنے کے دور میں ہدایت پر قائم رکھ سکے*
اس لیے زرا سی نیکی بھی نہ چھوڑیں۔۔ہر ممکن طور پر لازمی قرآن سے جڑیں،اللّٰہ کا ذکر کریں گناہ سے بچنے کی دعا اور کوشش کریں آپ کے اندر ایمانی طاقت آۓ جو آپ کو باطل سے مقابلہ کرنا سکھائے آپ کو استقامت کے ساتھ راہ حق پر جمنا سکھائے
💞"لڑکا:🙏🙏
سنو مجھے تم سے محبت ہے
یہ میرا فون نمبر ہے، میں ایسا ویسا لڑکا نہیں ہوں، مجھ سے ایک بار بات کر لو تمہیں میری محبت کا یقین آ جائے گا، مس کال دے دینا، میں ایزی لوڈ بھی کرا دوں گا اور ہاں اپنی ایک تصویر تو دے دو ہر وقت آنکھوں کے سامنے رہو
کیا ہماری ملاقات ہو سکتی ہے؟
-
-
لڑکی:💞
یہ میرے بھائی کا فون نمبر ہے، اپنی بہن کو دے دینا ، میرا بھائی بھی بہت شریف ہے جتنی آفرز آپ نے مجھے کی، آپ کو بھی مایوسی نہیں ہو گی، بہن کی تصویر بھیج دینا اور ہاں ملاقات کیلئے چاہو تو خود بھی اس کے ساتھ آ سکتے ہو.
ارے اپنی بہن کے ذکر پر آپ کے چہرے کا رنگ کیوں بدل گیا محترم ؟؟
میرے خیال میں آپ کو آئینہ دکھانے کیلئے اتنا کافی ہے، جائیے اب اپنی اصلاح کیجئے کہ جو چیز اپنی بہن کیلئے قبول نہیں وہ خود پر بھی لاگو کرو! دوسروں کی بہن بیٹیوں کا احترام کرو تاکہ
لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں نہیں تو یہ slow poison آہستہ آہستہ آپ کو
ڈپریشن کا مریض بنا دے گا...!!!! بنت حوا
زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آجاتے ہیں ۔۔۔جہاں سارے رشتے ختم ہوجاتے ہیں۔
وہاں صرف ہم ہوتے ہیں اور اللہ ہوتاہے۔
کوئی ماں باپ،کوئی بہن بھائی کوئی دوست نہیں ہوتا۔
پھر ہمیں پتا چلتاہے کہ
ہمارے پاؤں کے نیچے نہ زمین ہے
نہ ہمارے سر کے اوپر کوئی آسمان،
بس صرف ایک اللہ ہے
جو ہمیں اس خلامیں تھامے ہوئے ہے۔
پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ
ہم زمین پر پڑی مٹی کے ڈھیر میں
ایک زرے یا درخت پر لگے ہوئے
ایک پتے سے زیادہ کی وقعت نہیں رکھتے۔
پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ
ہمارے ہونے یانہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے ۔
صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے۔
کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی
کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔✨♥️💫♥️
*❣مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے..!🥹*
*❣انکے قریب ________آنے سے🖤🥰*
*❣اچانک چھوڑ* *_____جانے سے❤😙*
❣ *بہت سخت_____ لہجوں سے* 🔥
❣ *اور نرم_______ مزاجوں سے* ❤😘
❣ *جان بن_________ جانے سے* 🖤😋
❣ *انجان ہو ________جانے سے* ❤
❣ *بہت خاص _______ہونے سے🔥🥰*
*❣بے حد عام ____ہو جانے سے🖤😘*
❣ *احسان__________ کرنے سے* ❤
❣ *احسان_________ جتانے سے🔥*
*❣️حد سے زیادہ عزت___دینے سے*🖤🥰
❣️ *پھر خود ہی ذلیل____کرنے سے*❤
❣ *پہلے____________ ہسنے سے🖤😘*
*❣پھر خود ہی_____* *رولانے سے* ❤
❣ *ایک دن چھوڑ ____جانے سے*
*❣کبھی نا لوٹ_______ آنے سے🙂*
وہ اپنی طلب تب دیتا ہے جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہےوہ دعوؤں میں نہیں ملتا
وہ قربانیوں میں ملتا ہے!
وہ انا میں بضد ہونے پر نہیں ٹوٹ جانے پر ملتا ہے!
تطہیر کا سفر خواہش کی کس گرہ کی آزمائش سے گزرے گا یہ پاکیزگی کا تقاضا طے کرتا ہے ، وہ اتنا پاک ہے جسے چنتا ہے اسے پاک کر دیتا ہے ، وہ پاک کر دیتا ہے اپنے سوا ہر اس شے سے جو تمہارے اور اسکے درمیان حائل ہو۔
"وہ تمہیں تم سے گزار کر ، خود تک لاتا ہے!"۔
*کچھ اس کی خبر بھی ہے تجھ کو*
*وہ سوز جہنم کیا ہوگا*
*جس آگ کا ایندھن انساں ہو*
*اس آگ کا عالم کیا ہوگا*
*جب روح کھنچے گی رگ رگ سے*
*اس وقت کا عالم کیا ہوگا*
*یہ جسم گواہی خود دے گا*
*ہر حصہ بدن کا بولے گا*
*خاموش زباں ہو جائے گی*
*اس وقت کا عالم کیا ہوگا*
*اک بار خطا گر ہو جائے*
*سو بار ادب سے توبہ کر*
*اک اشک یہاں کا بہتر ہے*
*وہاں رونے کا عالم کیا ہوگا*
آپ کی شخصیت کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو,ہمیشہ کوئی نہ کوئی ہوتا ہے جس کے سامنے آپ کمزور پڑ جاتے ہیں اس لیے نہیں کہ آپ کو اس سے ذلت یا کسی قسم کا خوف ہے,بس اس لیے کہ آپ کے دل میں اس کی جگہ ہے اس کا مقام ہے...!!🤍🩵🌸
آپ کی شخصیت کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو,ہمیشہ کوئی نہ کوئی ہوتا ہے جس کے سامنے آپ کمزور پڑ جاتے ہیں اس لیے نہیں کہ آپ کو اس سے ذلت یا کسی قسم کا خوف ہے,بس اس لیے کہ آپ کے دل میں اس کی جگہ ہے اس کا مقام ہے...!!🤍🩵🌸
اللّٰه قدم قدم پر آزماتے ہیں,,
دل کا جائزہ لیتے ہیں،
کیا واقعی میرا بندہ اپنے دعوے میں سچا ہے؟
کیا واقعی میرے بندے کو میرا دین ہی چاہیے یا دنیا کی چکاچوند اور سٹیٹس دیکھ کر میرا بندہ دین کو ڈیڈ لائن کر دیتا ہے؟
جنت کا راستہ قربانی مانگتا ہے،
چھری سب سے پہلے اپنی ہی خواہشات پر چلانی پڑتی ہے،🍂
تبھی کہتے ہیں،
ٹوٹے بغیر کچھ نہیں ملتا !
نہ اللّٰه !
نہ اللّٰه کی محبت !
نہ ہی جنت ! 💐ں۔۔۔۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain