ایک دوسرے کو *دین* کے لئے *موٹیویشن* دیں
اپنی ذات سے جتنا ہو سکے
دوسروں کو فائدہ پہنچائیں
خود بھی نماز پڑھیں
دوسروں کو بھی پیار سے سمجھائیں
کہ نماز نہ چھوڑیں
اگلا بات مانے یا نہ مانے
آپ اپنا کام کردیں
بس اللّٰه کا دین اس تک پہنچادیں
اب وہ مانے یا مانیں
...یہ اس کا اور اللّٰه کا معاملہ!!🤍❤️🖤🥀
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
*ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی!*
کوئی لڑکی باہر نکلتے ہوئے *بال* کھولتی ہے اور کوئی۔ *حجاب* لیتی ہے
کوئی *perfume* لگاتی ہے اور کوئی *Abaya* پہنتی ہیں
کوئی *makeup* کرتی ہے اور کوئی *وضو* کرتی ہے۔۔۔
کوئی *چوڑیاں* پہنتی ہیں اور کوئی *دستانے* پہنتی ہیں✨♥️
*خود کی حفاظت کریں۔۔۔اپ بہت قیمتی ہیں💎*
*کوشش کریں کہ آپ پر کوئ سورج ایسا طلوع نہ ہو جس میں آپ نےنماز ،قرآن ،اذکار اور توبہ نہ کی ہو۔۔۔بےشک خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو کوئی دن ان کے بغیر نہیں گزارتے۔۔۔۔۔*
*زندگی کی اِســــــــں کتاب کے آخری باب میــــں ... ہم سبـــــــــ نے چلے ہی جانا ہے .........!!!*
🌴ﺍﭼﮭﮯ لوگـــــ ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻟﮕﯽ ﺍﻥ ﺭﻭﺷﻨﯿﻮﮞ ﮐـــــﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﻢ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐـــــﺮﺗﮯ ﻣﮕﺮ ﺳﻔﺮ ﺁﺳﺎﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...❤️
*یقین مانیں "صبر"" کی زبان اتنی طاقتور ہوتی ہے...کہ ستانے والوں کی بنیادیں ہلا دیتی ہیں*💞💞
🤍❤🔥🤍❤🔥🤍❤🔥🤍✨💫
سب سے حسین وہ لوگ ہیں جو اختلاف ڪي شدت ڪے باوجود اچھاٸي ڪا انڪار نهيں ڪرتے
جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا
تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا
اور جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حسن سمجھا،تو عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹک اوڑھ لی اور پھر دونوں پریکٹیکل بن کے برباد ہو گئے۔😢👍🏻
روزانہ ایک لیموں اور ایک چمچ شہد گرم پانی میں ملا کر پینے سے دو ماہ میں 3 کلو لیموں اور ایک کلو شہد ختم ہو جاتا ہے🤭ویلی تھی سوچا بتادوں۔۔۔۔۔😂
چلو آؤ۔۔!!
کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔!!
زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!!
کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!!
آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!!
🖤🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🖤
,کامیابی کے 15 اصول 🫵
1: وقت ضائع نہ کریں...
2: تسلسل برقرار رکھیں...
3: پریکٹس ہمیں کامل بناتی ہے...
4: خود اعتمادی پیدا کریں...
5: آگے بڑھتے رہیں...
6: کبھی سیکھنا بند نہ کریں...
7: جلدی تبدیلی کے لیے اپنائیں...
8: ہر حال میں خوش رہیں...
9: مزید لوگوں سے بات کریں...
10: ایمانداری کامیابی کی کنجی ہے...
11: رویہ سب کچھ ہے...
12: اپنی طاقتوں پر توجہ دیں...
13: صبر اور استقامت...
14: خود پر یقین رکھیں...
15: کبھی ہار نہ مانیں...!!!
قبولیت صرف یہ نہیں جو مانگا وہ مل جائے🌸
قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ پر آئی بلائیں ٹال دی جاتی ہیں🌸
قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ کو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے🌸
قبولیت یہ بھی ہے کہ آخرت میں اپنی دعا کا اجر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے🌸
اللّٰه تعالیٰ🌹🌸🌹
ہماری تمام جائز حاجات پوری فرمائے دنیا کی ہر خیر و بھلائی عطا فرمائے اور خاتمہ کامل ایمان کی نصیب فرمائے🌹🌸🌹
🌹🌸🌹 آمين يارب العالمين 🌹🌸🌹
سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۴۳)
*فَلَوْلَآ إِذْ جَآءَهُم بَأْسُنَا تَضَرَّعُوا۟ وَلَٰكِن قَسَتْ قُلُوبُهُمْ وَزَيَّنَ لَهُمُ ٱلشَّيْطَٰنُ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ*
*تو جب ان پر ہمارا عذاب آتا رہا کیوں نہیں عاجزی کرتے رہے۔ مگر ان کے تو دل ہی سخت ہوگئے تھے۔ اور جو وہ کام کرتے تھے شیطان ان کو (ان کی نظروں میں) آراستہ کر دکھاتا تھا*
سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۴۲)
*وَلَقَدْ أَرْسَلْنَآ إِلَىٰٓ أُمَمٍ مِّن قَبْلِكَ فَأَخَذْنَٰهُم بِٱلْبَأْسَآءِ وَٱلضَّرَّآءِ لَعَلَّهُمْ يَتَضَرَّعُونَ*
*اور ہم نے تم سے پہلے بہت سی امتوں کی طرف پیغمبر بھیجے۔ پھر (ان کی نافرمانیوں کے سبب) ہم انہیں سختیوں اور تکلیفوں میں پکڑتے رہے تاکہ عاجزی کریں*
سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۴۲)
*وَلَقَدْ أَرْسَلْنَآ إِلَىٰٓ أُمَمٍ مِّن قَبْلِكَ فَأَخَذْنَٰهُم بِٱلْبَأْسَآءِ وَٱلضَّرَّآءِ لَعَلَّهُمْ يَتَضَرَّعُونَ*
*اور ہم نے تم سے پہلے بہت سی امتوں کی طرف پیغمبر بھیجے۔ پھر (ان کی نافرمانیوں کے سبب) ہم انہیں سختیوں اور تکلیفوں میں پکڑتے رہے تاکہ عاجزی کریں*
سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۴۱)
*بَلْ إِيَّاهُ تَدْعُونَ فَيَكْشِفُ مَا تَدْعُونَ إِلَيْهِ إِن شَآءَ وَتَنسَوْنَ مَا تُشْرِكُونَ*
*بلکہ (مصیبت کے وقت تم) اسی کو پکارتے ہو تو جس دکھ کے لئے اسے پکارتے ہو۔ وہ اگر چاہتا ہے تو اس کو دور کردیتا ہے اور جن کو تم شریک بناتے ہو (اس وقت) انہیں بھول جاتے ہو*
سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۵۴)
*وَإِذَا جَآءَكَ ٱلَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِـَٔايَٰتِنَا فَقُلْ سَلَٰمٌ عَلَيْكُمْ ۖ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَىٰ نَفْسِهِ ٱلرَّحْمَةَ ۖ أَنَّهُۥ مَنْ عَمِلَ مِنكُمْ سُوٓءًۢا بِجَهَٰلَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنۢ بَعْدِهِۦ وَأَصْلَحَ فَأَنَّهُۥ غَفُورٌ رَّحِيمٌ*
*اور جب تمہارے پاس ایسے لوگ آیا کریں جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) سلام علیکم کہا کرو الله نے اپنی ذات (پاک) پر رحمت کو لازم کرلیا ہے کہ جو کوئی تم میں نادانی سے کوئی بری حرکت کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور نیکوکار ہوجائے تو وہ بخشنے والا مہربان ہے*
سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۵۵)
*وَكَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ ٱلْءَايَٰتِ وَلِتَسْتَبِينَ سَبِيلُ ٱلْمُجْرِمِينَ*
*اور اس طرح ہم اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں (تاکہ تم لوگ ان پر عمل کرو) اور اس لئے کہ گنہگاروں کا رستہ ظاہر ہوجائے*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چودھویں رات کو ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ*
*تم اپنے رب کو قیامت کے دن اس طرح دیکھو گے جس طرح اس چاند کو دیکھ رہے ہو۔ اس کے دیکھنے میں کوئی مزاحمت نہیں ہو گی۔ کھلم کھلا دیکھو گے، بےتکلف، بےمشقت، بےزحمت۔*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 7436)
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain