Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
انا لله وانا اليه راجعون
💔💔💔💔💔💔
ستر ھزار زخمی فلسطین میں پڑے کراہ رھے ھیں ۔ اور ھم ؟؟؟؟
یا اللہ ۔۔۔ کہیں ھم کسی عذاب میں نہ پکڑے جائیں ؟

mayaali33
 

*جو دوسروں کیلئے راحت کا اہتمام کرتے ہیں اللہ تعالٰی کی خاص رحمت ان کا مقدر بن جاتی ہے ... دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں آپ کا راستہ خود بخود ہموار ہو جائے گا ...♥️🌸✨*
_زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پرسکون رہتے ہیں جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو اُنہیں اللہ نے عطا کی ہیں ...!!!_
_الحمدللہ رب العالمین 🫶🏻🫀_

mayaali33
 

اب تو اہلِ غزہ ڪے زخموں سے زیادہ ان ڪے حوصلے اور استقامت ہم جیسوں ڪو رلاتے ہیں🥺
ڪه ڪس زمین ڪے باسی ہو تم لوگ...!؟
تمام امتوں میں امتِ محمدیه ڪو افضل ڪہا گیا ہے
تو آج ڪے وقت میں اس اُمت ڪے افضل ترین لوگ اہلِ غزہ ہیں
غزہ...! فلسطین...!
ﷲ تجھے ہمیشه اپنے حفظ وامان میں رڪھے🧡🤲
آمــیـــن

mayaali33
 

•❀•▁▂▃★━╯﷽╰━★▃▂▁•❀•
*آجکی حدیث مبارکہ*
📌 عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:
🤍 كُلُّ الْمَيِّتِ يُخْتَمُ عَلَى عَمَلِهِ إِلَّا الْمُرَابِطَ فَإِنَّهُ يَنْمُو لَهُ عَمَلُهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَيُؤَمَّنُ مِنْ فَتَّانِ الْقَبْرِ.
📜﴿سنن أبي داؤد: ٢٥٠٠﴾✨
.........................................
*حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*
🤍 *ہر میت کے نامہ عمل پر مہر لگا دی جاتی ہے، سوائے اس ⚔️ شخص کے جو اللہ کے راستہ میں اسلامی سرحدوں کی حفاظت کرتا ہے کہ اس کا عمل* *اس کے لیے قیامت تک بڑھتا رہے گا اور اور وہ قبر کے عذاب سے ( یا منکر و نکیر کے سوال جوا

mayaali33
 

اور بس وہ خدا جانتا ہے کہ کون سا شخص کس کرب سے گزر کر رات کے اندھیرے میں اس کے پاس آنسو بہانے آیا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کس کا دل کس بوجھ تلے دبا ہوا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کون صبر اور برداشت کی تصویر بنے اس کے در پر صبر کا پھل مانگنے آیا ہے.
وہ خدا ہی جانتا ہے کہ کون سا شخص مسکان کے پیچھے کتنی ان کہی چھپا کہ رو رہا ہے.
بس وہ خدا ہی جانتا ہے!
جب وہ جانتا ہے تو وہ خدا یہ بھی جانتا ہے کہ کس کو انعام کب دینا ہے ، صبر کا پھل کب اگانا ہے.. ❤

mayaali33
 

عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صلی الله عليه واله وسلم : إِنَّ اﷲَ قَدْ أَنْزَلَ فِي الشِّعْرِ مَا أَنْزَلَ، فَقَالَ: إِنَّ الْمُؤْمِنَ يُجَاهِدُ بِسَيْفِهِ وَلِسَانِهِ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَکَأَنَّ مَا تَرْمُوْنَهُمْ بِهِ نَضْحُ النَّبْلِ.
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عرض کیا: بیشک اﷲ تبارک و تعالیٰ نے شعر کے بارے میں نازل کیا جو نازل کیا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: بیشک مومن اپنی تلوار اور زبان دونوں کے ساتھ جہاد کرتا ہے اور اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! گویا جو الفاظ تم ان (کفار و مشرکین)کی مذمت میں کہتے ہو وہ (ان کے لئے) بمنزلہ تیر برسانے کے ہیں۔
(أخرجه أحمد بن حنبل في المسند)
اللہ تعالیٰ مسجد اقصٰی

mayaali33
 

آئیڈیل سمجھتے ہیں - عربی میں ان کے بیانات کو خوب سراہا جاتا ہے - دشمن کے خلاف ان کے خطابات کو ایٹم بموں سے تعبیر کیا جاتا ہے جو دشمن کی صفوں میں میں کھلبلی مچا دیتے ہیں اور دشمن بیانات سے ہی رعب خوف میں مبتلا ہوجاتا ہے - ان کے خطابات نا صرف دشمن کے لیے دھمکی ثابت ہوتے ہیں بلکہ دشمن ان کے بیانات کی وجہ سے غزہ مجاہدین کے مقابلے میں لڑنے سے بھاگ جاتے ہیں جس کی مثال طوفان الاقصٰی آپریشن میں دیکھی گئی ہیں -
احادیث شریف میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان جنگ میں زبان سے جہاد کو جہاد بتایا ہے - یقیناً دشمن پر زبان سے تلوار جیسے وار کرنا دشمن کی گردن اڑانے کے لیے کافی ہوتا ہے
چنانچہ یہ حدیث پڑھیں
عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صلی الله عليه واله وسلم : إِنَّ اﷲَ قَدْ أَنْزَلَ فِي الشِّعْرِ مَا أَنْزَلَ، فَق

mayaali33
 

کہ ان کا اصلی نام کیا ہے اور ان کی اصل تصویر یا اصل چہرہ کیسا ہے؟
اسرائیل کئی بار جھوٹے دعویٰ کرتے رہا ہے کہ ابوعبیدہ کا اصلی نام حذیفہ ہے یہ غزہ جبالیا میں رہتے ہیں لیکن اسرائیل آج تک اس کو ثابت نہیں کرسکا کسی ثبوت کے ساتھ - اسرائیل نے کئی بار ان کے گھروں پر بمباری بھی کی ہے لیکن یہ محفوظ رہے -
ابو عبیدہ کے بارے بتایا جاتا ہے انہوں نے غزہ یونیورسٹی سے ایم فل پی ایچ ڈی کررکھی ہے اصول الدین فیکلٹی سے - یہ حماس کے ٹاپ کمانڈروں میں شمار ہوتے ہیں - 2002 سے انہوں نے حماس کی میڈیا پر نمائندگی شروع کی اور 2006 میں پہلی بار کیمرے کے سامنے آئے -
حماس کی غزہ تقاریب ریلیوں میں بھی یہ نظر آتے ہیں - غزہ کے 25 لاکھ مسلمانوں میں بہت محبت کی نگاہ سے ان کو دیکھا جاتا ہے - بچے ان کو اپنا آئیڈیل

mayaali33
 

کیا آپ جانتے ہیں ابوعبیدہ کون ہیں؟
حماس کے کئی کمانڈروں کی طرح ابوعبیدہ بھی ایک گمنام کمانڈر ہیں جو اسرائیل کے نمبر 1 دشمنوں کی لسٹ میں شامل ہیں - حماس کے آرمی چیف محمد ضیف کی طرح اسرائیل ان کے بارے کئی من گھڑت کہانیاں بیان کرچکا ہے -
ابو عبیدہ 25 جون 2006 کو پہلی بار حماس ترجمان کے طور پر میڈیا کے سامنے آئے تھے - گزشتہ 18 سالوں سے ابو عبیدہ حماس کے عسکری ونگ القسام کے ترجمان کے طور پر سامنے آتے ہیں - حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کی آواز لب ولہجے یہاں تک جسمانی ساخت ان کے سٹائل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی -
اسرائیل دنیا کی تمام ٹیکنالوجی رکھنے کے باوجود ابو عبیدہ کے بارے یہ تک نہیں جان سکا کہ

mayaali33
 

حماس کے عسکری ونگ کتائب القسام کے ترجمان ابوعبیدہ کون ہیں؟
7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کے خلاف شروع ہونے والے آپریشن طوفان الاقصٰی کے بعد کئی بار کتائب القسام ترجمان ابوعبیدہ دنیا کے سامنے آ کر حماس غزہ مجاہدین کی کامیابیوں اور اسرائیل کی تباہی بتا چکے ہیں. اس وقت پوری دنیا ابوعبیدہ کے اصل نام اور چہرے کو دیکھنا چاہتی ہے - عرب ممالک میں ابو عبیدہ ایک ہیرو سٹار کی طرح معروف ہوچکے ہیں. عرب دنیا ان کے بیانات اپنے موبائلوں گاڑیوں میں شوق سے سنتے نشر کرتے بیان کرتے دیکھے گئے ہیں - ان کے بیانات کروڑوں لوگ سن چکے ہیں - یہاں تک عرب عورتیں سوشل میڈیا پر ان سے نکاح کی خواہشات کا اظہار بھی کرچکی ہیں - غزہ جنگ کے دوران لوگوں کو ان کے بیانات کا شدت سے انتظار رہتا ہے.
کیا آپ جانتے ہیں ابوعبیدہ کون ہیں؟
حماس کے کئی کمانڈروں کی طرح ابوعبیدہ بھی ایک گمنام

mayaali33
 

بچپن میں مجھے لگتا تھا سعودی عرب سب سے اچھا ملک ہے جو اسلام کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے۔۔۔!
پھر بچپن ختم ہوا اور ساتھ ہی یہ غلط فہمی بھی
اب سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک بڑا میوزیکل کنسرٹ ہوا جس میں شکیرا سمیت کئی مغربی فنکار پرفارم کیے س میں ۔۔!
پہلے پہل سعودی عرب میں فیشن شوز ، جوا خانے ، میوزک کنسرٹ اور سینماز وغیرہ کی خبروں پر حیرت ہوتی تھی ۔۔۔!
اب صرف افسوس ہوتا ہے اور ساتھ ہی صحیح بخاری میں درج یہ حدیث یاد آنے لگتی ہے۔۔۔!
“اللّہ کے سوا کوئی معبود نہیں، عربوں کی تباہی اس بلا سے ہو گی جو قریب ہی آ لگی ہے”۔۔!!
عرب کی سرزمین سے جُڑی محبت اور اُس زمین پر موجود عربوں کی ہلاکت سے جُڑی یہ حدیث ۔۔۔!
الّلہ اکبر ۔۔۔!
کاش اے کاش الّلہ کریم دنیا سے جانے سے پہلے بلا تفریق ہم سب کی اصلاح فرما دے۔۔۔!
آمین ثمہ آمین😭😭😭

mayaali33
 

حَسْبُنَا اللّٰہ وَنِعْمَ الوكيل نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ🌸
ہمارے لیے اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے ، وہ بہترین مالک ہے اور وہ بہترین مددگار ہے!♡

mayaali33
 

✍آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ فَلاں شخص *گَھٹِیا* ہے،
اور فَلاں *اچھا* ہے،
اُس کا *دَرجَہ* اچھا ہے،
اور!
اِس کا *دَرجَہ* کَمتَر،
یاد رکھیں!
*یہ بات ہم اِنسانُوں کے طَے کرنے کی نہیں•••••••🌹♥️🌹*

mayaali33
 

بسم الرحمن الرحیمہ.
اے اللہ... اے ہمارے رب
ہمیں وہ طاقت دیں جس سے ہم دین کے کام لیں، وہ دولت دیں جس سے خدمت خلق کر سکیں، وہ علم نافع عطا کریں جو آگے اور پھیلائیں اور عاجزی و انکساری سے نوازیں۔
اے رب کریم، ہمیں اپنے رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان و ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین یارب العالمین.

mayaali33
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

💦 *اللہ ہر بات سے واقف !*
🔹 *یاد رکھو کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ۔ تم جس حالت پر بھی ہو ، اللہ اسے خوب جانتا ہے ، اور جس دن سب کو اس کے پاس لوٹایا جائے گا ، اس دن وہ ان کو بتادے گا کہ انہوں نے کیا عمل کیا تھا ، اور اللہ کو ہر بات کا پورا پورا علم ہے۔*🔹
📗«سورۃ النور -64»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

نیک عورت کبھی گوارا نہیں کرتی ہے کہ اس کا شوہر اس کو اپنے نیک والدین سے زیادہ ترجیح دے
مقبل بن هادي رحمه الله || الرحلة الأخيرة ٢٤٠

mayaali33
 

🌴ﺍﭼﮭﮯ لوگـــــ ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻟﮕﯽ ﺍﻥ ﺭﻭﺷﻨﯿﻮﮞ ﮐـــــﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﻢ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐـــــﺮﺗﮯ ﻣﮕﺮ ﺳﻔﺮ ﺁﺳﺎﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...❤️