Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

دل میں کھوٹ ہو تو دعا عطا اور محبت تینوں رستہ بدل لیتی ہیں جب بندہ مخلص ہو تو عزت اللہ پاک دیتا ہے۔

mayaali33
 

اگر رات کو چھت پر کسی کے بھاگنے کی آواز آئے تو پریشان مت ہوا کریں جن👻 کے بچے پکڑن پکڑائی کھیل رہے ہوتے ہیں 🤣🤣

mayaali33
 

چلو آؤ۔۔!!
کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔!!
زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!!
کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!!
آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!!
🖤🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🖤

mayaali33
 

╭──..───•.◈.•──..───╮
غریب باپ کی ___ محنت گزار بیٹیاں ہیں ہم !
ہمارے خوابوں میں شہزادے نہیں آتے
●❯────────────❮●
˚₊· ͟͟͞͞➳❥عشق زادی 😔😔

mayaali33
 

,کامیابی کے 15 اصول 🫵
1: وقت ضائع نہ کریں...
2: تسلسل برقرار رکھیں...
3: پریکٹس ہمیں کامل بناتی ہے...
4: خود اعتمادی پیدا کریں...
5: آگے بڑھتے رہیں...
6: کبھی سیکھنا بند نہ کریں...
7: جلدی تبدیلی کے لیے اپنائیں...
8: ہر حال میں خوش رہیں...
9: مزید لوگوں سے بات کریں...
10: ایمانداری کامیابی کی کنجی ہے...
11: رویہ سب کچھ ہے...
12: اپنی طاقتوں پر توجہ دیں...
13: صبر اور استقامت...
14: خود پر یقین رکھیں...
15: کبھی ہار نہ مانیں...!!!

mayaali33
 

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.

mayaali33
 

*ہم Group والے*
*بظاہر اک دوسرے سے انجان نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے نا کسی کا اسٹیٹس۔*
لیکن لفظوں کے راستے ایک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ
جہاں ھم ایک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں
وہیں لفظوں میں اک دوسرے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں۔
*احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ھم لوگ نہیں جانتے کہ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا...!*
لیکن کچھ لفظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے۔۔۔🌸
دعاؤں کے تعلق بناۓ رکھئیے گا۔۔۔!!🕋🖤🤲🏻
*خوش رہیں آباد رہیں 🌼*
Gumnam Editor..

mayaali33
 

اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی کُل مَکان
اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی غَزہ
اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی فَلسطِین
*اَلََلھُم انصُر کَنَصر یُوم البَدر
*یاربُ العَالمین یاقَوی
*یارَبُ المُستضعَفِین
*یارَبُ المُجَاہِدین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
😢😭😢😭

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayaali33
 

🔴 ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال 'ناقابل بیان' ہے، 'ہسپتال زخمیوں سے بھرے، زخمی راہداریوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ مردہ خانےبھر چکے ہیں، ڈاکٹر بے ہوشی کے بغیر سرجری کر رہے ہیں۔ اور ہر طرف خوف، موت، تباہی اور نقصان۔ جیسے جیسے صحت کی ضروریات بڑھ رہی ہیں، ان ضروریات کو پورا کرنے کی ہماری صلاحیت ختم ہوتی جا رہی ہے

mayaali33
 

🔴 اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں حراست میں لیے گئے 7000 فلسطینی کارکنوں کو کریم شلوم کراسنگ پوائنٹ کے ذریعے واپس کردیا.

mayaali33
 

IQRA Online Quran Academy
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَن ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا،قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ ، وَالصِّبْيَانِ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
نبی کریم ﷺ نے عورتوں اور بچوں
کے قتل سے منع فرمایا
*عنوان*
جنگ کے دوران بھی عورتوں اور بچوں
کو قتل جائز نہیں لیکن یہ ظلم
فلسطین میں ہو رہا ہے
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:3015
🌙

mayaali33
 

✍آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ فَلاں شخص *گَھٹِیا* ہے،
اور فَلاں *اچھا* ہے،
اُس کا *دَرجَہ* اچھا ہے،
اور!
اِس کا *دَرجَہ* کَمتَر،
یاد رکھیں!
*یہ بات ہم اِنسانُوں کے طَے کرنے کی نہیں•••••••🌹♥️🌹*

mayaali33
 

سب سے حسین وہ لوگ ہیں جو اختلاف ڪي شدت ڪے باوجود اچھاٸي ڪا انڪار نهيں ڪرتے

mayaali33
 

آپ جس نبیﷺ کی امت سے ہیں
اُن کی صرف بیٹیاں تھی
اور آج ہمارے معاشرے کے والدین کہتے ہیں کہ بیٹی کی شادی کر کے ہمارا بوجھ اُتر گیا ۔اس قدر بے شرمی ہے ۔
مت کہے اس کو کہ اس گھر سے تمہاری ڈولی جارہی ہے واپس اب تیرا جنازے آۓ 😓
کیوں بھاٸی بتاٶ زرا ؟
بانٹنے کے لیے دی جاتی ہیں بیٹیاں لو اُٹھا لو اس کو دۓ دی اس کو دۓ دی چلو کام ختم ۔
آپ کے آخری پل تک جو اولاد میں سے آپ کے ساتھ ہوتی ہیں
اللہ کی قسم وہ آپ کی بیٹی ہوتی ہیں

mayaali33
 

*اے بنت حوا*🫀
*چراغ محفل بن۔چراغ راہ نہ بن*✨
*اک یوسف انتخاب کر۔ہر کسی کی زلیخا نہ بن*✨💐

mayaali33
 

*ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﺍﻭﺭ
ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺻﺮﺍﻁِ ﻣﺴﺘﻘﯿﻢ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﭘﺮ ﭼﻠﻨﺎ ﺩﺷﻮﺍﺭ تو ﮨﮯ
مگر عالیشان منزلیں پانے کیلئے پار کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!💞

mayaali33
 

*جب راستہ تاریک ہو جائے تو الوداع نہ کہنا، بلکہ ساتھ چلتے رہنا کیونکہ وفاداری اندھیروں میں ساتھ چلنے کا نام ہے۔ 🖤*✨💫

mayaali33
 

سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۴۰)
*قُلْ أَرَءَيْتَكُمْ إِنْ أَتَىٰكُمْ عَذَابُ ٱللَّهِ أَوْ أَتَتْكُمُ ٱلسَّاعَةُ أَغَيْرَ ٱللَّهِ تَدْعُونَ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ*
*کہو (کافرو) بھلا دیکھو تو اگر تم پر الله کا عذاب آجائےیا قیامت آموجود ہو تو کیا تم (ایسی حالت میں) الله کے سوا کسی اور کو پکارو گے؟ اگر سچے ہو (تو بتاؤ)*