انسانی تاریخ شاید پہلی بار یہ تکلیف دہ ترین منظر دیکھ رہی ہے کہ فلسطين کے بچے اور نوجوان اپنی ہتھیلیوں پر اپنا نام لکھ رہے ہیں تاکہ اگر اسرائیل کی بمباری سے شہید ہو جائیں تو ان کے والدین کو ان کی لاش پہچاننے میں مشکل نہ ہو 😭😭
🌹🎋شریک حیات تحفہ ہوتے ہیں...!!!✨
*ایسا قیمتی تحفہ جس کے رد و بدل میں پورے جہان کے ہیرے*🤎🤍🤎جواہرات بھی ترازو میں اس کے ہم *وزن رکھ دئیے جائیں تو اپنا محرم سب جواہرات سے چمکدار لگتا ہے...!!!* محرم سراپا خیر ہے برعکس اسکے غیر محرم شر کے سوا کچھ نہیں ہے ۔۔۔۔🤎🤍🤎اپنی سچے جذبات اپنے محرم کیلئے رکھیے نا کہ غیر محرم پہ اسکو ضائع کردیں۔۔۔،🤍🤎🤍محرم اپکو اپنا نام دیتا ،اپکو اپنی عزت بناتا ہے اسکی قدر کیجیے ، اپنے لیے محرم کی دولت نہیں اسکی موجودگی کو ہی کافی رکھیے ۔۔۔۔❣💫الحمدللہ رب العالمین
*قرآنی تعلیم کے مطا بق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا مال و دولت یا اہل و عیال کی محبت میں مبتلا ہو کر حفاظت حق کی سختیوں سے ڈرنے لگے اور باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی قبول کرنے کے لیے آمادہ ہو جا ئے- یہ ضعف جو* *درحقیقت جسم و جا ن کا ضعف نہیں بلکہ قلب و ایمان کا ضعف ہے، جب کسی قوم میں پیدا ہو جاتا ہے تو اس کے اندر* *سے عزت و شرافت کے تمام احساسات خود بخود دور ہو جاتے ہیں- اور اعلائے حق کی اعلیٰ خدمت کو انجام دینا تو درکنار وہ خود بھی اپنے آپ* *کو حق کے راستے پر قائم رکھنے میں کامیاب نہیں رہ سکتی-*
( سید ابو الاعلی مودودی رحمہ اللہ،)
*بہت سے لہجوں پر دل ٹوٹ بھی جاتا ہے، بہت کوشش کے باوجود بھی ہم کمزور پڑ جاتے ہیں اور آنسوؤں کو روکنے پر بھی وہ بہہ جاتے ہیں۔🍂*
*جب خود کو پوری دنیا میں تنہا تصور کرتے ہیں تبھی دل سے ایک آواز آتی ہے کہ "لوگوں کا کیا ہے، میرا الله تو مجھےجانتا ہے اور وہ میرے ساتھ ہے۔"*
*کوشش کریں کہ آپ پر کوئ سورج ایسا طلوع نہ ہو جس میں آپ نےنماز ،قرآن ،اذکار اور توبہ نہ کی ہو۔۔۔بےشک خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو کوئی دن ان کے بغیر نہیں گزارتے۔۔۔۔۔*
*زندگی کی اِســــــــں کتاب کے آخری باب میــــں ... ہم سبـــــــــ نے چلے ہی جانا ہے .........!!!*
*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم* ❤️
عاجل
شیخ ابو عبیدہ
دشمن اپنے ایک قیدی کو جنگ کے 20 روز بعد چھڑانے کا جھوٹا دعویٰ کرتا ہے اس طرح دشمن کو اپنے سارے قیدیوں کو چھڑانے میں 20 سال لگ جائیں گے 😂😂😂
فل جگتیں لگا رہے شیخ 😂😂
🔴 اسرائیلی پارلیمنٹ کے اراکین نے آج اپنا اجلاس کا اختتام، حماس کے مقابلے اپنی فوج کو ہونے والے نقصانات پر روتے ہوئے کیا۔
دشمن پہ تلوار اٹھانے کی سکت نہیں تو، کیا نفس پہ چھری چلانا بھی بھاری ہوگیا؟؟ میں ایسے لوگوں پہ حیراں ہوں، جنکی زبانیں لیز، بسکٹ، کول ڈرنکس کے زائقوں کی اس قدر عادی ہوچکی ہیں کہ انھیں چھوڑنا ناممکن لگ رہا......... حالانکہ یہی لوگ اگر ہمت کرکے اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرے تو کیا اللہ تعالی انھیں اسکے بدلہ عظیم نا دے گا؟ کیا رب العزت کے ہاں جو نعمتیں مومنیں کیلیے تیار کی گئ ہیں، ان اسرائیلی پراڈکٹس سے اچھی و نایاب نہیں؟؟
غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر لاطینی امریکہ کا ردعمل:
🇨🇴 کولمبیا نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
🇧🇴 بولیویا - اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل۔
🇨🇱 چلی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
باجی جی باجی جی
جی ؟؟؟
ننھی کلیوں کو کام دے کر سوچوں کا سفر کرتے ابھی غزہ پہنچی ہی تھی کہ ایک کلی ہمارے کندھے پہ جھکی ۔۔
باجی جی وہ نا کل لات کو چاند اتناااااا لیڈ تھا آج سولج بھی لیڈ ہے وہ فلسطین میں حملے ہو لئے ہیں ناااا اس وجہ سے ۔۔۔
فلسطین میں حملے کی وجہ سے چاند کیسے ریڈ ہوسکتا ہے حبیبتی ؟؟؟
میں نے یہ جاننے کے لئے کہ اس معصوم ذھن نے کس سوچ کے تحت دو لڑیاں آپس میں جوڑی ہیں سوال کیا ۔۔۔۔
باجی جیییی وہ ناااا
ہو شکتا ہے فلسطینی بچوں کے نااا خون کے چھینتے چاند پہ گئے ہوں ۔۔۔
اللہ 💔
اس جواب کے بعد میرے پاس کہنے پوچھنے کو کوئی الفاظ نہیں رہے 💔
🪶عائش محمد
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
یروشلم میں فلسطینیوں کی حمایت کی وجہ سے پولیس نے حاسدیم کے یہودیوں کو مارا پیٹا (یاد رہے صہونی اور یہودی دونوں میں بہت فرق ہے)
غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے یہودی فلسطینی جھنڈے لٹکا رہے تھے جس کی وجہ سے صہونی سکیورٹی فورسز نے فلسطینی پرچم ہٹانے کے لیے ان پر حملہ کیا۔
بچپن میں مجھے لگتا تھا سعودی عرب سب سے اچھا ملک ہے جو اسلام کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے۔۔۔!
پھر بچپن ختم ہوا اور ساتھ ہی یہ غلط فہمی بھی
اب سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک بڑا میوزیکل کنسرٹ ہوا جس میں شکیرا سمیت کئی مغربی فنکار پرفارم کیے س میں ۔۔!
پہلے پہل سعودی عرب میں فیشن شوز ، جوا خانے ، میوزک کنسرٹ اور سینماز وغیرہ کی خبروں پر حیرت ہوتی تھی ۔۔۔!
اب صرف افسوس ہوتا ہے اور ساتھ ہی صحیح بخاری میں درج یہ حدیث یاد آنے لگتی ہے۔۔۔!
“اللّہ کے سوا کوئی معبود نہیں، عربوں کی تباہی اس بلا سے ہو گی جو قریب ہی آ لگی ہے”۔۔!!
عرب کی سرزمین سے جُڑی محبت اور اُس زمین پر موجود عربوں کی ہلاکت سے جُڑی یہ حدیث ۔۔۔!
الّلہ اکبر ۔۔۔!
کاش اے کاش الّلہ کریم دنیا سے جانے سے پہلے بلا تفریق ہم سب کی اصلاح فرما دے۔۔۔!
آمین ثمہ آمین😭😭😭
وہ تو ان دروازوں کو بھی
کھول دیتا ہے جن پر تم
دستک نہیں دیتے..
پھر وہ ان دروازوں کو
کیوں نہیں کھولے گا کہ
جن پر تمہاری مسلسل
دستک کے نشان ہیں...
💜||•
*اِن شاءاللہ💚🕋😭ایک دن کانوں میں آواز ائے گی کُچھ ہی* *دیر کہ بعد ہم جدہ ایئر پورٹ پر اترنے والے ہیں🖤اِن شاءاللہ💞*
*واللہ کیا خوشی ہوگی اللہ اس خوشی کو جلدی سے ہمارے* *نصیب میں لکھ دے ....!🤲🏻*
*آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻😭🫀*
*شکــر کــرو کــہ اللہ سبحان وتعالی نے گنــاہوں کــی بدبو نہیــں بنــائی*
*اور اُسکــو پوشیــدہ رکھا*
*ورنہ یہ دنیــا سانس لینــے کے قابــل بھــی نہ رہتــی.*
✨✨✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain