Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

وہ تو ان دروازوں کو بھی
کھول دیتا ہے جن پر تم
دستک نہیں دیتے..
پھر وہ ان دروازوں کو
کیوں نہیں کھولے گا کہ
جن پر تمہاری مسلسل
دستک کے نشان ہیں...
💜||•

🩶
*شیخ سعدی کا قول:*
*مقا بلہ کا پہلا میدان آپ کا اپنا نفس ہے۔۔۔۔۔*
*اس سے جنگ کر کے خود کو آزما لو کہ تم آزاد ہو یا غلام۔۔۔۔۔*🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨🍂✨
m  : 🩶 *شیخ سعدی کا قول:* *مقا بلہ کا پہلا میدان آپ کا اپنا نفس ہے۔۔۔۔۔* *اس - 
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں،
تیری ذات سے وہی نسبتیں؛
وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی،
وہ جو رابطے تھے بلال کے!!!
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم.❤
m  : میرے قلب کو بھی نصیب ہوں، تیری ذات سے وہی نسبتیں؛ وہ جو عظمتیں تھیں اویس - 
mayaali33
 

*اِن شاءاللہ💚🕋😭ایک دن کانوں میں آواز ائے گی کُچھ ہی* *دیر کہ بعد ہم جدہ ایئر پورٹ پر اترنے والے ہیں🖤اِن شاءاللہ💞*
*واللہ کیا خوشی ہوگی اللہ اس خوشی کو جلدی سے ہمارے* *نصیب میں لکھ دے ....!🤲🏻*
*آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻😭🫀*

mayaali33
 

*شکــر کــرو کــہ اللہ سبحان وتعالی نے گنــاہوں کــی بدبو نہیــں بنــائی*
*اور اُسکــو پوشیــدہ رکھا*
*ورنہ یہ دنیــا سانس لینــے کے قابــل بھــی نہ رہتــی.*
✨✨✨

mayaali33
 

عورتوں سے جنت کتنی دوری پر ہے ؟؟؟ یہ سوال نہیں حقیقت ہے ہر عورت کے ایک قدم پر جنت ہے۔ اپ کہے گی کہ وہ کیسے ؟؟؟🤔 ارے بہنوں اگر مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کرے تو ان شاءاللہ جنت آپ کے قدموں کے نیچھے ہوگی۔
1۔ مکمل پابندی سے پانچوں وقت کی نماز پڑھنا۔
2۔ ماہِ رمضان کے روزے رکھنا۔
3۔ اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرنا۔(زناکاری وبرائی سے دوررہنا)
4۔ شوہر کی اطاعت کرنا۔
جب یہ تمام کام وہ کرے گی تواس سے کہاجائے گا کہ توجنت میں اس کے جس دروازہ سے چاہے داخل ہوجا۔🥰
یہ بات میں نہیں بلکہ یہ سب حدیثوں میں آئی ہے۔

mayaali33
 

لوگ کہتے ہیں ہیں شریف لڑکیاں بس گھروں میں ہی محدود رہتی ہیں
میں کہتی ہوں شریف عزت دار اور حیادار لڑکیاں جہاں بھی رہتی ہیں
اپنے ماں باپ کی دی ہوئی تربیت اور اپنے حیا کا دامن نہیں چھوڑتی۔💯🧕🏻

mayaali33
 

"وہ شخص جس کی وجہ سے دل ڈسٹرب ہے ‘ اس سے اگر کوئی حلال تعلق نہیں ہے تو اسے اپنی زندگی سے نکال باہر پھینکنا ۔ سارے تعلق ‘ سارے روابط کاٹ دینے چاہئیں۔ پھر اس کی یادوں‘ اس کی تصویروں ‘ اس کے میسیجز ‘ ای میلز‘ کسی کو بھی دوبارہ نہ پڑھیں۔ یوں نظر محفوظ ہو گی تو دل بھی محفوظ ہو گا۔‘‘
’’اور دوسرا طریقہ؟‘‘
’’ صرف نظر کی حفاظت کرنا کافی نہیں۔ دل کا دھیان بھی بٹانا ہو گا۔ عشق عشق کو کاٹتا ہے ‘ محبت محبت کو کاٹتی ہے۔ آپ کی کتاب کا آخری باب کہتا ہے کہ اپنے دل میں سب سے بڑی محبت ....الله کی محبت بسائی جائے ‘ وہ ہمارے دل کو اتنا مضبوط کر دے گی کہ ہم اس شخص کی طرف نہیں لپکیں گے♥️🦋✨💫

mayaali33
 

"بیٹیوں کے گھر جہیز یا تعویذ سے نہیں بستے"
انکو دینی تعلیم،اخلاقیات اور گھریلو معاملات کا پتہ ہونا بہت ضروری ہے.💖

mayaali33
 

"بیٹیوں کے گھر جہیز یا تعویذ سے نہیں بستے"
انکو دینی تعلیم،اخلاقیات اور گھریلو معاملات کا پتہ ہونا بہت ضروری ہے.💖

mayaali33
 

*🥀دو قسم کی عورتیں کبھی بھی برابر نہیں ہو سکتیں👇*
*1_ وہ عورت جس کا قُدوہ (آئیڈیل) صحابیات ہوں👑*
_اور وہ عورت جس کا قُدوہ ادکارائیں اور گلوکارائیں ہوں۔🥀_
*2_ وہ عورت جس کی عبایا باعث حیاء اور پُروقار ہو👑*
_اور وہ عورت جس کا لباس باعث اظہارِ زینت اور فتنہ ہو🥀۔_
*3_ وہ عورت جو مسلمان خواتین کے احوال دیکھ کر روتی ہو👑*
_اور وہ عورت جو ڈراموں کے مناظر دیکھ کر روتی ہو۔ 🥀_

mayaali33
 

*کوشش کریں کہ آپ پر کوئ سورج ایسا طلوع نہ ہو جس میں آپ نےنماز ،قرآن ،اذکار اور توبہ نہ کی ہو۔۔۔بےشک خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو کوئی دن ان کے بغیر نہیں گزارتے۔۔۔۔۔*
*زندگی کی اِســــــــں کتاب کے آخری باب میــــں ... ہم سبـــــــــ نے چلے ہی جانا ہے .........!!!*

mayaali33
 

لوگ کہتے ہیں ہیں شریف لڑکیاں بس گھروں میں ہی محدود رہتی ہیں
میں کہتی ہوں شریف عزت دار اور حیادار لڑکیاں جہاں بھی رہتی ہیں
اپنے ماں باپ کی دی ہوئی تربیت اور اپنے حیا کا دامن نہیں چھوڑتی۔💯🧕🏻

mayaali33
 

نیک عورت کبھی گوارا نہیں کرتی ہے کہ اس کا شوہر اس کو اپنے نیک والدین سے زیادہ ترجیح دے
مقبل بن هادي رحمه الله || الرحلة الأخيرة ٢٤٠

mayaali33
 

دل میں کھوٹ ہو تو دعا عطا اور محبت تینوں رستہ بدل لیتی ہیں جب بندہ مخلص ہو تو عزت اللہ پاک دیتا ہے۔

mayaali33
 

🌴ﺍﭼﮭﮯ لوگـــــ ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻟﮕﯽ ﺍﻥ ﺭﻭﺷﻨﯿﻮﮞ ﮐـــــﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﻢ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐـــــﺮﺗﮯ ﻣﮕﺮ ﺳﻔﺮ ﺁﺳﺎﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...❤️

mayaali33
 

*چلو آج گروپ کی مردم شُماری کرتے ہیں* ۔
*یہاں سب سے زیادہ تعداد کس کی ہے* 🤭
*پٹھان* 😇
*،سندھی*🥰
*،پنجابی*،❤️
*بلوچ*🤩
*کشمیری* ☺️
سرائیکی🖤.

mayaali33
 

*یقین مانیں "صبر"" کی زبان اتنی طاقتور ہوتی ہے...کہ ستانے والوں کی بنیادیں ہلا دیتی ہیں*💞💞
🤍❤🔥🤍❤🔥🤍❤🔥🤍✨💫

mayaali33
 

اے اہل حق!
تمہارا غم بہاروں سے
زیادہ پر لطف ہے،
تمہارے دل کا درد فرشتوں
کے دل سے زیادہ پر سکون ہے،
تم ظالموں میں گھرے
لیکن سورج کی کرنوں
سے زیادہ آزاد ہو،
تمہارے خون کے قطرے
ہیرے سے زیادہ چمکدار ہیں،
بے شک موت تمہارے روبرو
آ کر زندگی بن جاتی ہے
❤🩹||•

تكبير تكبير 
الله اكبر ولله الحمد
لو ایک خوشخبری اور۔۔۔✌
لامحدود آپریشنز میں حصہ لینے پر سب سے زیادہ بہادری کے تمغے حاصل کرنے والے, جنوبی علاقے کے ذمہ دار اسرائیلی بحریہ کے کمانڈر کرنل "جینس برگ" اپنے تمغوں سمیت ھلاک ہوکر جہنم روانہ۔🔥
✌🇵🇸✌🇵🇸
m  : تكبير تكبير الله اكبر ولله الحمد لو ایک خوشخبری اور۔۔۔✌ لامحدود آپریشنز -