تسلی دینے سے سامنے والے کو براہ راست فائدہ نہیں ہوتا ہاں اُسے یہ احساس ضروُر ہو جاتا ہے کہ وہ "اکیلا" نہیں ہے اس دنیا میں اُس کے خیرخواہ بھی ہیں۔
*متکبر کی سزا..*
ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تکبر کرنے والا قیامت کے دن چھوٹی چیونٹیوں کے برابر انسانوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے جن پر ہرطرف سے ذلت وخواری برستی ہوگی ان کو جھنم کے ایک جیل خانہ کی طرف ہانکا جائے گا جس کا نا بُولَس ہے ان پر سب آگوں سے بڑی تیز آگ چڑھی ہوگی اور پینے کے لیے ان کو اہل جھنم کے بدن سے نکلا ہوا پیپ لہو دیا جائے گا.
( جامع الترمذی : بروایت عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ )
تھکاوٹوں میں سب سے بڑی تھکاوٹ "ذہنی تھکاوٹ" ہے جو پورے جسم کو درد میں مبتلا کردیتی ہے۔جسمانی تھکاوٹ سے زیادہ اذیت ذہنی تھکاوٹ میں ہوتی ہے اور اپ ایک نہ نظر آنے والی تکلیف سے خود کو گُزرتا ہوا محسوس کرتے ہیں۔۔۔💔🙃
سوشل میڈیا ہتھیار جنگ
مسلمانوں کو جب بائیکاٹ کا کہا جاتا ہے تو ان میں بعض مسلمانوں کا کہنا ہے۔۔۔
یہ موبائل اور یہ سب اپلیکشن بھی تو کفار کی ایجاد ہیں۔
وہ ایک پل کو سوچ لیں کہ نظام زندگی کا مفلوج کر دینا۔۔۔
بستی کا اجڑ جانا۔۔اعضاء کا بکھر جانا۔
زحمیوں کو ہاسپٹل میں علاج سے پہلے ہی ہسپتال کو اڑا دینا ۔۔۔
یہ سب کتنا تکلیف دہ ہے ۔۔۔
ٹوٸٹر,فیس بک,انسٹا,واٹس ایپ اور یوٹیوب جنگ کے ہتھیار ہیں۔ہتھیاروں کا باٸیکاٹ نہیں ہوتا,انہیں,انہی کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے.
ہم اتنا تو کر سکتے ہیں کہ بائیکاٹ کر کے کم سے کم دشمنوں کی صف میں نہ شامل ہوں.بلکہ فلسطین کے حمایتی بن جائیں.
رائٹر زنیرہ الراشدی
اس پیغام کو عام کیا جائے ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
🔴بہت بڑی خبر:
شام میں مجاھدین نے امریکہ کے العمر تیل کے زخیرے کو بمباری سے تباہ کردیا چند منٹ پہلے۔ یہ تیل کے زخیرے کی حفاظت کے لئیے امریکی فوج وہاں تعینات تھی۔
پٹائ شروع ہوچُکی ہے۔ زبردست کام کر رہے ہیں یہ مجاھد۔ اللہ ان کو ہمیشہ غازی رکھے۔ آمین۔
اسرائیلی فوج کا ترجمان۔:
🔴"میری تمام دُنیا سے درخواست ہے کہ ہماری بات سُنیں حماس کی بات نہ سُنیں کیونکہ حماس ہم پر نفسیاتی جنگ مُسلط کر چُکا ہے۔ "
ہاہاہاہاہاہا۔ اب منتوں ترلوں پر آنا شروع ہوگئے ہیں کہ ہماری سُنیں حماس کی نہیں۔ نفسیاتی جنگ کے شکار ہیں ہم۔
اللہ ان کو غرق کرنا شروع ہوچُکا ہے۔ آمین۔
📢 *انتہائی ضروری* 📍
صہیونی قبضے کی متعصب ہونے والے فیس بک کو ہم کیسے *سبق سکھائیں* ؟
1- پلے اسٹور سے *فیس بک ایپلی کیشن* کھولیں۔
2- *ایپلی کیشن کو سب سے کم درجہ بندی کے ساتھ درجہ دیں* جو کہ ایک سٹار ہے۔
3- *وجہ* انگریزی میں لکھیں:
Absolute bias towards israel
کیونکہ دس لاکھ خراب جائزوں کا مطلب ہے کہ اس کے لیے تقریباً ایک بلین ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔
🎯 *اگر آپ واقعی اسلام اور قبلہ اول فلسطین سے محبت کرتے ہیں* تو ابھی کریں۔
براہ مہربانی فاروڈ کریں ...
گھر والوں سے ناراض ہونے سے پہلے ناشتہ کر لیا کریں🤌
میرا آج ناشتہ بھی رہ گیا اور کوئی منا بھی نہیں رہا😒
اسرائیلی فوج کا ترجمان۔:
🔴"میری تمام دُنیا سے درخواست ہے کہ ہماری بات سُنیں حماس کی بات نہ سُنیں کیونکہ حماس ہم پر نفسیاتی جنگ مُسلط کر چُکا ہے۔ "
😂😜
ہاہاہاہاہاہا۔ اب منتوں ترلوں پر آنا شروع ہوگئے ہیں کہ ہماری سُنیں حماس کی نہیں۔ نفسیاتی جنگ کے شکار ہیں ہم۔ 😎
اللہ ان کو غرق کرنا شروع ہوچُکا ہے۔ آمین۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain