Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

Digital Art image
m  : ابوعبیدہ نے آج ہمیں جو خوشخبری سنائی: " ہم نیتن یاہو کو پہلی بار اسرائیل - 
mayaali33
 
غزہ کے مسلمانوں کو یہ زبردستی دھکیل کر مصر بھیجنا چاہتے ہیں۔۔ اور مغربی کنارے کے مسلمانوں کو اردن۔ تاکہ ان کا فلسطین پر قبضہ مکمل ہو جائے۔ پھر ان کو مسجد اقصی گرانے سے کون روکے گا؟
اس پورے پلان کے راستے میں حماس اور غزہ کے مسلمان کھڑے ہیں۔۔ یہ پوری امت کے لیے جنگ کر رہے ہیں۔۔۔ اس وقت ان کے ساتھ غداری سیدی رسول اللہ کے ساتھ غداری ہے۔ جس شخص نے اج غزہ کے مسلمانوں کی مدد نہ کی ان کے لیے دعا نہ کی ان کے لیے آواز نہیں اٹھای، وہ یقینی طور پر سیدی رسول اللہ کی سفارش سے محروم رہے گا۔

mayaali33
 
*متکبر کی سزا..*
ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تکبر کرنے والا قیامت کے دن چھوٹی چیونٹیوں کے برابر انسانوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے جن پر ہرطرف سے ذلت وخواری برستی ہوگی ان کو جھنم کے ایک جیل خانہ کی طرف ہانکا جائے گا جس کا نا بُولَس ہے ان پر سب آگوں سے بڑی تیز آگ چڑھی ہوگی اور پینے کے لیے ان کو اہل جھنم کے بدن سے نکلا ہوا پیپ لہو دیا جائے گا.
( جامع الترمذی : بروایت عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ )

اس فریاد کو قوم کے ہر ہر فرد تک پہنچا دیجئیے ۔۔ خصوصا لکھنے والوں اور بولنے والوں تک ۔۔ ہمارے ہاں روٹین کی باتیں ، سیاسی تذکرے ، جگت بازیاں اور رقص و سرود کی محفلیں جاری ہیں اور دوسری طرف انتہائی بے دردی سے مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لیجئیے۔
m  : اس فریاد کو قوم کے ہر ہر فرد تک پہنچا دیجئیے ۔۔ خصوصا لکھنے والوں اور بولنے - 
mayaali33
 
*🚨غزہ کے اطراف میں اس وقت شدید لڑائی کی اطلاعات ہیں بڑے پیمانے پر اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔*
⭕اسرائیلی چینل 12 کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ حماس اور اسلامک جہاد کے جنگجو اسرائیلی فوجیوں کی لائنوں کے پیچھے سے نکل رہے ہیں، فوجیوں کو مار رہے ہیں اور واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ لڑائیاں پاگل پن ہیں۔
⭕وائل الدحدود، الجزیرہ کے نامہ نگار کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں نے بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجیوں کو ایک عمارت میں داخل ہونے دیا اور پھر اسے دھماکے سے اڑا دیا۔
یاد رہے کہ اسرائیلی سوشل میڈیا پر اس وقت پریشانی کی کیفیت ہے اور غزہ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ کچھ بڑا ہونے کی خبریں اور دعاؤں کی درخواستیں کی جا رہی ہیں جس پر اسرائیلی فوج نے لوگوں کو افواہیں پھیلانے سے منع کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے سرکاری اعلانات کا ا

mayaali33
 
عبرانی میڈیا:
قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں زمینی جنگ میں گیواتی بریگیڈ کے 11 فوجیوں کی ہلاکت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔۔۔۔
اسرائیلی میڈیا، وزیر جنگ، القسام بریگیڈ اور القدس بریگیڈ کے بیانات کو سامنے رکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ شمالی غزہ دشمن کا قبرستان بنا ہے۔

mayaali33
 
*قرآنی تعلیم کے مطا بق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا مال و دولت یا اہل و عیال کی محبت میں مبتلا ہو کر حفاظت حق کی سختیوں سے ڈرنے لگے اور باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی قبول کرنے کے لیے آمادہ ہو جا ئے- یہ ضعف جو* *درحقیقت جسم و جا ن کا ضعف نہیں بلکہ قلب و ایمان کا ضعف ہے، جب کسی قوم میں پیدا ہو جاتا ہے تو اس کے اندر* *سے عزت و شرافت کے تمام احساسات خود بخود دور ہو جاتے ہیں- اور اعلائے حق کی اعلیٰ خدمت کو انجام دینا تو درکنار وہ خود بھی اپنے آپ* *کو حق کے راستے پر قائم رکھنے میں کامیاب نہیں رہ سکتی-*
( سید ابو الاعلی مودودی رحمہ اللہ،)

ہم جو شِدّت سے سوچتے ہیں وہ آنکھوں سے دِکھائی دینے لگتا ہے، کانوں سے سُنائی دینے لگتا ہے اور اُس کی مہک بھی آدمی محسوس کر سکتا ہے

mayaali33
 
*متکبر کی سزا..*
ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تکبر کرنے والا قیامت کے دن چھوٹی چیونٹیوں کے برابر انسانوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے جن پر ہرطرف سے ذلت وخواری برستی ہوگی ان کو جھنم کے ایک جیل خانہ کی طرف ہانکا جائے گا جس کا نا بُولَس ہے ان پر سب آگوں سے بڑی تیز آگ چڑھی ہوگی اور پینے کے لیے ان کو اہل جھنم کے بدن سے نکلا ہوا پیپ لہو دیا جائے گا.
( جامع الترمذی : بروایت عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ )

mayaali33
 
، ﺟﺎﻣﻊ، معقولیت سے بھرپور ﺍﺩﺏ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ کے ساتھ رواداری ﮐﯽ ﻋﻤﺪﮦ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻤﺖ ﻭ ﺩﺍﻧﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﻗﻊ تھا. ان کے جواب نے سارے ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺑﮑﮭﯿﺮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ یہ ﺑﺎﺏ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﮔﯿﺎ.
"ﺁﭖ ﻧﮯ فرمایا:
ﺍﮔﺮ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ.اور انہیں اللہ تبارک وتعالیٰ کی جانب سے اپنے بندوں پر نبی معبوث کیا ۔

ﮔﺮ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﯿﺴﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﭘﺮ بھی ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ. اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی مخلوق کی رہبری اور ہدائیت کے لئے نبی معبوث کیا ۔
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠّﻪﷻﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ،
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ

mayaali33
 
ﺳﻮ ال ﺗﮭﺎ کہ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے ۔ ﯾﮩﻮﺩﯼ ؛ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ یا پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟ اس سوال کے جواب کے لئے تینوں مذاہب کے علماء کو مدعو گیا گیا ۔
مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم امام ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ ۔؛
ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺩﺭﯼﺍﻭﺭﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﺭﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﺭﮐﮭﺎ گیا :
ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟؟؟
ﯾﮩﻮﺩﯼ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﯾﺎ پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟۔
ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ ﻧﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺪﻟﻞ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ تمام ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺭﺑﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﯿﮑﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺌﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ.
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﺨﺘﺼﺮ ، ﺟﺎﻣﻊ، معقولیت سے بھرپور ﺍﺩﺏ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ کے ساتھ رواداری ﮐﯽ ﻋﻤﺪﮦ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻤﺖ ﻭ ﺩﺍﻧﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﻗﻊ تھا. ان کے جواب نے سارے ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺑﮑﮭﯿﺮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ یہ ﺑﺎﺏ ﮨ

mayaali33
 
🖇️🍂🍁🌔🥀〽️✍🏻
سائے ہجرت کر جاتے ہیں
دھوپ سے آنگن بھر جاتے ہیں....👀
رہ جاتی ہیں یادیں باقی
جینے والے مر جاتے ہیں...🤍
🫴✨〽️🌜🦋
.
.
.
👑♥️__🌍💍🧸🪄🍃👀

mayaali33
 
🍁 *اچھا ٹھکانہ کونسا؟*
🔹 *مرغوب چیزوں کی محبت لوگوں کے لئے مزیّن کر دی گئی ہے ، جیسے عورتیں اور بیٹے اور سونے چاندی کے جمع کئے ہوئے خزانے اور نشاندار گھوڑے اور چوپائے اور کھیتی یہ دنیا کی زندگی کا سامان ہے اور لوٹنے کا اچھا ٹھکانا تو اللہ تعالٰی ہی کے پاس ہے۔*🔹
📗«سورۃ آل عمران-14»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

mayaali33
 
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayaali33
 
ہرنی
شیر سے زیادہ تیز رفتار ہوتی ہے
لیکن شکار ہو جاتی ہے
کیونکہ بار بار وہ پیچھے مڑ کر دیکھتی ہے کہ شیر کہاں تک پہنچا
ایسا کرنے سے اس کی رفتار کم ہو جاتی ہے
بلکل اسی طرح ہم جب ہم زندگی کے سفر پر رواں دواں ہیں تو بار بار ماضی میں جھانکنے سے ہمارا صرف نقصان ہوتا ہے
اگر کوئی غلطی ہو گئی تو اس سے سبق سیکھنا چاہئے
پچھتاوے صرف ہمارے پاؤں کی زنجیر بن جاتے ہیں
اس لیے بیتے لمحوں کو زنجیر نا بنائیں
✨💫🍂🥀💫✨

mayaali33
 
مخلصوں کے ہی حصے میں ھمیشہ اذیتوں کے بوجھ آتے ھیں 🖤🖤

آپ کی شخصیت کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو,ہمیشہ کوئی نہ کوئی ہوتا ہے جس کے سامنے آپ کمزور پڑ جاتے ہیں اس لیے نہیں کہ آپ کو اس سے ذلت یا کسی قسم کا خوف ہے,بس اس لیے کہ آپ کے دل میں اس کی جگہ ہے اس کا مقام ہے...!!🤍🩵🌸
m  : آپ کی شخصیت کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو,ہمیشہ کوئی نہ کوئی ہوتا ہے جس کے سامنے -