ناکام کوشش اور
وحشیانہ بمباریوں کے
بعد اسرائیلی وزیر
دفاع نےکہا..
"ہم جنات سے لڑ رہے ہیں،
حملے کےدوران بہت
سارے فوجیوں کےپاؤں
لرزتے ہیں اور چیخ وپکار
کرتے ہیں"
امریکی میرین نے شکست
کےبعد کہا
"ایسا معلوم ہورہا ہے کہ
ہم ایک بڑی طاقت
سے لڑ رہے ہیں،ایک شخص
ایک بڑی جماعت نظر آرہا ہے"۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بہت ہی بہترین طریقے سے اقوام عالم کے سامنے فلسطین کا مقدمہ پیش کیا ۔۔
امریکہ یورپ اور کینیڈا نے ایک ہی لائن پکڑی ہوئی ہے کہ حملہ کا آغاز حماس کی جانب سے ہوا ہے۔ اس لیے وہ صرف حماس کی مذمت کرتے رہے۔ پاکستانی مندوب نے پچاس سالہ اسرائیلی جارحیت کو اس مسئلہ کا آغاز قرار دیتے ہوۓ اسرائیل کی مذمت نہ کرنے پر شدید افسوس کا اظہار کیا۔ پاکستان کا موقف اس سے بھی زیادہ زوردار اور جاندار ہو سکتا تھا تاہم جتنی بات کہی گئی ہے وہ بھی لائق تحسین ہے اور بیشتر اسلامی ممالک کے ڈھیلے ڈھالے رسمی موقف سے بہت بہتر ہے۔
غزہ کی ایک خاتون کا بیان آیا وہ کہ رہی تھیں کہ واللہ جو میں دیکھ رہی ہوں اگر تم دیکھ لو اور اللہ تمہاری آنکھوں سے پردہ ہٹا دے اور تم غیب دیکھ سکو تو تم دیکھو کہ غزہ کا آسمان فرشتوں کے پروں سے ڈھکا ہوا ہے ۔جو شہیدوں کی روحوں کو آسمانوں کی طرف لے جا رہے ہیں ۔ غزہ میں ہر طرف نور بکھرا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔ تم غزہ کو آگ اور دھویں کی لپیٹ میں دیکھتے ہو میں غزہ کو نور کی لپیٹ میں دیکھ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔
*گزشتہ رات حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کے نام سے بنائے جانے والے 105 گولے، جن سے قسام بریگیڈز نے بڑی تعداد میں 350 سے زائد یہودی فوجیوں سمیت درجنوں ٹینکوں کو اللہ کی مدد سے تباہ کیا۔۔۔۔*
*طوفان الاقصیٰ*
🇵🇸⚔️✌🏻❤🩹🥹🤲🏻
اللّٰہ سے بڑھ کر آپ سے
محبت کوئی نہیں کر سکتا...!!
نہ اس کی طرح
کوئی آپ کو سمجھ سکتا ہے...!!
نہ اس جیسی کسی کی عطا ہے...!!
نہ اس جیسا کوئی
آپ کا مان بھرم رکھ سکتا ہے....!!
اِس لیے اللہ کے فرمانبردار بندے بن جاؤ
اللہ کے لاڈلے بن جاؤ....!!
یاد رکھو اللہ بڑے پیار سے اپنے
لاڈلوں کو ہر راستہ عبور کرواتا ہے....!!
♥️🔐
*کچھ اس کی خبر بھی ہے تجھ کو*
*وہ سوز جہنم کیا ہوگا*
*جس آگ کا ایندھن انساں ہو*
*اس آگ کا عالم کیا ہوگا*
*جب روح کھنچے گی رگ رگ سے*
*اس وقت کا عالم کیا ہوگا*
*یہ جسم گواہی خود دے گا*
*ہر حصہ بدن کا بولے گا*
*خاموش زباں ہو جائے گی*
*اس وقت کا عالم کیا ہوگا*
*اک بار خطا گر ہو جائے*
*سو بار ادب سے توبہ کر*
*اک اشک یہاں کا بہتر ہے*
*وہاں رونے کا عالم کیا ہوگا*
اسرائیلی چینل 13 ٹی وی کو فلسطین کو حامی ہیکرز نے ہیک کر لیا
نیچے لکھ کر لگایا
*فلسطین آزاد ہوگا*
*جلد آزاد ہوگا*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain