Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

🔹آج مجھے ایک ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جس کے لیے میں نے اللہ کا شکر ادا کیا...
ہم اپنے 12 سالہ بیٹے میں سے ایک کے ساتھ سپر مارکیٹوں کے سلسلے میں گئے۔
میں اس سے بہت دور کھڑا ہوا اور اس سے کہا: جاؤ اور رقم ادا کرو۔
🔹 وہ ادائیگی کرنے گیا اور میں نے دیکھا کہ وہ رقم وصول کرنے والی لڑکی سے پوچھ رہا ہے، "کیا یہ پروڈکٹ اسرائیل کی بنی ہوئی ہے؟"
🔸اس نے کہا نہیں یہ امریکن میڈ ہے۔
🔹 اس نے کہا، "مجھے یہ نہیں چاہیے، کیا ترکی کی کوئی پروڈکٹ ہے؟"
🔸اس نے کہا ہاں۔ اس نے جا کر ترکی کی مصنوعات خریدیں۔
🔺میں نے اس سے پوچھا تم نے ایسا کیوں کیا؟
🔹 اس نے کہا؛ "والد، آپ ہی نے تو ہمیں بتایا تھا کہ ہم جو ایک پیسہ ادا کرتے ہیں وہ ایک میزائل کے ساتھ غزہ کے بچوں پرمارا جاتا ہے۔ اس لیے میں نے ہر پروڈکٹ کو خریدنے سے پہلے چیک کرنے کا فیصلہ کی

اسلاف کے وارث ہو تم دہراؤ پھر تاریخ کو 
پھر قافلے ترتیب دو پھر تھام لو شمشیر کو
*طوفان الاقصیٰ 🔥⚔️*
m  : اسلاف کے وارث ہو تم دہراؤ پھر تاریخ کو پھر قافلے ترتیب دو پھر تھام لو - 
mayaali33
 

غزہ میں تو انٹرنیٹ بند ہے پھر حماس کی خبریں کہاں سے آرہی ہیں ؟
غزہ میں عام انٹرنیٹ  بندش کی وجہ سے اپنی خبریں دنیا تک پہنچانے کے لیے حماس کی طرف سے غزہ میں  میڈیا کوریج کے لیے موجود عالمی خبرساں اداروں کے نمائندوں کی  طرح سیٹلائیٹ فونز اور سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کا استعمال کیا جارہا ہے ۔
اسی طرح لانگ رینج وائرالیس آلات کے ذریعے دوسرے قریبی ممالک میں موجود اپنے نمائندوں سے مستقل رابطوں کے ذریعے ان تک بھی خبریں پہنچائی جاتی ہیں جو کہ اگے انٹرنیٹ پر نشر کر کے ساری دنیا تک پھیلاتے ہیں ۔
اسرائیلی فوج یہاں پر مستقل جیمنگ سسٹم استعمال نہیں کر سکتی کیونکہ اس سے اس کی اپنی کمیونیکیشن کا  بھی ڈھڑن تختہ ہو جاتا ہے

اسرائیل کو زمینی جنگ میں عبرتناک شکست کا سامنا ہے معصوم فلسطینیوں کو بمباری میں شہید کرنے والا اسرائیل فلسطینی مجاہدین کا سامنا نہیں کرسکا۔زمینی حملے کی کمانڈ جنرل یائیر شالام کے سپرد کی گئی تھی۔ کل رات شرقی البریج میں یہ ٹینکوں کے ساتھ غزہ میں گھس گیا۔ کچھ ہی دیر بعد اسے گرفتار کئے جانے کی اطلاعات آنے لگیں۔ اب یہ بات کنفرم بھی ہوگئی۔ اسرائیلی امور پہ گہری نظر رکھنے والے مصری صحافی احمد موسی نے بھی ذرائع کے حوالے سے اس کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنرل صیب اپنے متعدد سپاہیوں کے ہمراہ جانبازوں کے پنجے میں آگئے ہیں۔ کچھ عبرانی ذرائع بھی اس خبر کی تصدیق کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے رات کا زمینی حملہ بری طرح ناکام ہوگیا۔ جس میں کئی فوجی ہلاک ہوگئے۔ ایک فوجی افسر کی یہ بات بھی عبرانی سوشل میڈیا میں زیرگردش ہے کہ ہمیں پتہ نہیں چل رہا کہ ہم ک
m  : اسرائیل کو زمینی جنگ میں عبرتناک شکست کا سامنا ہے معصوم فلسطینیوں کو بمباری - 
اسرائیلی فوج بھاری نقصان کے بعد پسپائی پر مجبور
حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ 3 گھنٹے تک جاری رہنے والی شدید جھڑپ کے بعد اسرائیلی فوج مشرقی رفح سے پسپائی پر مجبور ہوگئی۔
The Israeli army is forced to retreat after heavy losses
The Israeli army was forced to withdraw from East Rafah after a fierce clash with Hamas fighters that lasted for 3 hours.
m  : اسرائیلی فوج بھاری نقصان کے بعد پسپائی پر مجبور حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ 3 - 
Islamic post
m  : شیخ ابو عبیدہ سے اہل اسلام کی عقیدت 💚 حفظہ اللہ ♥️ The Devotion of the - 
👆🏻👆🏻
حماس نے غزہ کی پٹی کے نیچے اپنی سرنگوں کے کچھ حصوں کی تصاویر شائع کیں۔
Hamas published photos of parts of its tunnels under the Gaza Strip.
m  : 👆🏻👆🏻 حماس نے غزہ کی پٹی کے نیچے اپنی سرنگوں کے کچھ حصوں کی تصاویر شائع کیں۔ - 
ہماری اٹھتی انگلیاں گواہی دیں گی کہ ہم حق پر تھے شہید عثمان 💔
m  : ہماری اٹھتی انگلیاں گواہی دیں گی کہ ہم حق پر تھے شہید عثمان 💔 - 
*مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور ڈھانچوں سے بنے چرچ کو سیاحوں کےلیے کھول دیا گیا ھے۔ اس کلیسا کا نام capela dosossos ہے۔ یہ پرتگال کے شہر "ایوارا" میں ہے۔ اس کو پوپ "فرانسس کانی" نے مکمل طور پر اندلس میں مارے گئے مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور انکی ہڈیوں سے تعمیر کیا۔اس کی دیواروں پر دو بچوں کی خشک لاشیں لٹک رہی ہیں جن کو گلہ گھونٹ کر قتل کرکے سکھایا گیاتھا۔ اس کو بنانے کےلیے 5ہزار مسلمانوں کے ڈھانچوں کو استعمال کیاگیا جن کو سقوطِ اندلس کے بعد نصرانیت قبول نہ کرنے پرقتل کیاگیا تھا- مسلمانوں اس چرچ کو دیکھ کر ہی سبق حاصل کرو کہ یہ یہود و نصاریٰ تمھارے کبھی دوست نہیں ھو سکتے۔ انکی دوستیاں چھوڑ دو۔ انکی باتوں میں آکر اپنوں پر ہتھیار نہ اٹھاٶ۔ اسی میں ھم سب کی اور پوری امتِ محمدیہ کی بہتری ھے*
m  : *مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور ڈھانچوں سے بنے چرچ کو سیاحوں کےلیے کھول دیا گیا - 
👆🏻👆🏻
حماس نے غزہ کی پٹی کے نیچے اپنی سرنگوں کے کچھ حصوں کی تصاویر شائع کیں۔
Hamas published photos of parts of its tunnels under the Gaza Strip.
m  : 👆🏻👆🏻 حماس نے غزہ کی پٹی کے نیچے اپنی سرنگوں کے کچھ حصوں کی تصاویر شائع کیں۔ - 
یاد رکھیں کہ زندگی میں اچھــــے *الفاظ* اور اچھــــے *خیالات* ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں
ذہن نشین رھــــے کہ جس *چہرے* کے ساتــــھ ہم پیدا ہوۓ ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا
مگر جس *چہرے* کے ساتھ ہم مرتــــے ہیں اسے *تراشنــــے* کے ذمہ دار ہم خود ہوتــــے ہیں
 وہ ہمارے *لفظوں، خیالوں، خوابوں* اور دعاؤں کا عکس ہوتا ہے...
اس لئــــے کوشش کریں کہ کسی کو بھی جان بوجــــھ کر *تکلیف* مت پہنچائیں،
نفرت کے *سوداگر* بننــــے کی بجاۓ محبت کے *دئیــــے جلائیں،* خوش رہیں، مثبت رہیں اور اچھی زندگی جیئں
m  : یاد رکھیں کہ زندگی میں اچھــــے *الفاظ* اور اچھــــے *خیالات* ہی خوبصورتیاں - 
🫧🫧🫧🫧🫧
*مرنــے کے بعـد دو ہـی گـھر ہیـں*
*جـــنّـت یا پھر جہـــنّم*
*کوئی تیسری جگہ نہیں جہاں پناہ مل سکے اور نہ کوئی موقع ملے گا*
*جس میں معافی مانگ سکو۔!*
*ان سـانـسـوں کو غنیــمت جـانو۔۔۔جو اب تک چل رہی ہیـں۔۔یـہ بند ہـوگئـیں تـو*
*تـــوبـہ کا دروازہ بھـی بنــد ہـو جــائــے گا* 🥺
m  : 🫧🫧🫧🫧🫧 *مرنــے کے بعـد دو ہـی گـھر ہیـں* *جـــنّـت یا پھر جہـــنّم* *کوئی - 
Social media post
m  : عورت جس بھی روپ میں ہو وہ عزت و احترام کے لائق ہے۔ وہ عزت بھرے لہجے کو محبت - 
*فیس بک کی طرف سے وہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں جو فلسطین کی ہمدردی کی حاطر تھیں ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ پلے سٹور پر جا کر فیس بک کی ریٹنگ گرا دیں 1 ⭐ ریٹنگ دیں ۔ فیس بک کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کس کس کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوتا ہے لیکن ریٹنگ گرنے سے ان کی چیخیں نکلے گیں*
m  : *فیس بک کی طرف سے وہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں جو فلسطین کی ہمدردی کی - 
*تجوید سیکھنا کیوں ضروری ہے؟؟*
اس تصویر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ قرآن کریم کے الفاظ میں معمولی سے غلطی سے معنی میں کتنا بڑا فرق آ جاتا ہے۔🥺💦
m  : *تجوید سیکھنا کیوں ضروری ہے؟؟* اس تصویر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ قرآن - 
mayaali33
 

☆ °● ° *
★ ، ° ▪︎۔ 🌙
شب بخیر🌘!!
اللھم بسمک اموت واحیا!!

mayaali33
 

بے شک میرے الله پاک اسی کو چنتے ہیں
جس کو ہدایت کی راہ دیکھانی ہو❣️
لیکن شیطان بڑا بدبخت ہے وہ انسان کو بدگمان کرکے اپنے اللہ سے دور کر دیتا ہے
جو الله کے زیادہ قریب ہوتے ہیں ان کاشیطان بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
ان شاء الله❣️

Digital Art image
m  : بیٹیاں جب بڑی ہوجاتی ہیں تبـــــ وہ سارے دُکھ اپنے اندر محدود کرلیتی - 
ایمان کا لیول ایک سا نہیں رہتا
کبھی ہر لمحہ میں اللّٰه سے باتیں کرتی ہوں کبھی دنیا میں الجھ جاتی ہوں۔
انسان ہوں نہ۔۔۔۔۔۔!
تقریباً ہر انسان ایسے ہی مراحل سے گزرتا ہے۔ کوئی بہت آگے ہوتا ہے کوئی درمیان میں اور کوئی شروع کے مدارج میں۔
بس نسبت قائم رہنی چاہیے۔
اللّٰه کے راستے پہ بھاگ نہ سکیں تو چل لیں چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹ لیں مگر راستہ نہ بدلیں۔___🖤
m  : ایمان کا لیول ایک سا نہیں رہتا کبھی ہر لمحہ میں اللّٰه سے باتیں کرتی ہوں - 
"دنیا کا آدھا حصہ ان لوگوں پر مشتمل ہے جو کچھ کہنا چاہتے ہیں مگر کہہ نہیں سکتے ….
جبکہ دوسرا آدھا حصہ ان لوگوں پر مشتمل ہے جن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں مگر وہ کہتے رہتے ہیں."
🌸
(رابرٹ فراسٹ)
m  : "دنیا کا آدھا حصہ ان لوگوں پر مشتمل ہے جو کچھ کہنا چاہتے ہیں مگر کہہ نہیں -