*بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*(وَصَلَّی اللہُ عَلَی النَّبِیِ الکَرِیم)*
*حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
*’’ میری امت میں، امت پر سب سے زیادہ رحم کرنے والے ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں، اور اللہ کے دین میں سب سے سخت عمر رضی اللہ عنہ ہیں، سب سے زیادہ سچی حیاء والے عثمان رضی اللہ عنہ ہیں، زیادہ بہتر فیصلہ کرنے والے علی رضی اللہ عنہ ہیں، اللہ کی کتاب کے زیادہ عالم ابی بن کعب رضی اللہ عنہ ہیں، حلال و حرام کا زیادہ علم رکھنے والے معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ہیں اور علم میراث کے زیادہ ماہر زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ہیں۔ سنو ! ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین (دیانت دار فرد) ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ ہیں۔‘‘*
*(ابنِ ماجہ:154)*
🚨
*"اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ القسام بریگیڈز کے سرکاری ترجمان ابو عبیدہ کا چہرہ ہے"*
نقاب پوش ابو عبیدہ کا چہرہ لمبا اور بلند گرج آواز ہے، جب کہ اسرائیلی دعوے کے مطابق ابو عبیدہ کا چہرہ بے پردہ ہے اور اس کا چہرہ گول ہے۔
اے احمد !
محمد ﷺکو میرا سلام کہنا۔۔۔۔
شہید بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے والد کا آخری پیغام ♥️
*مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کے برداشت کر لیتا ہے وہ جنھیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کے آیا ہے وہ عزت کی زندگی گذار سکیں مرد وہ ہستی ہے جو ماں کی گود سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے☞◆🖤🥹*
*یہ زندگی کا دستور ہے دکھ والی رات نیند نہیں آتی اور خوشی والی رات سویا نہیں جاتا*
*ہر دشواری کے بعد آسانی ہے اور ہر کام کے لیئے ایک وقت مقرر ہے*
*نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے کب کہاں اورکیسے یہ صرف اللہ ہی بہتر جانتا ہے☞◆💯♥️*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔*
*صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟*
*فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 7280)
گزشتہ اٹھارہ روز سے غزہ کے مسلمان صبح سے لے کر شام تک صرف اس ایک کام میں لگے ہوۓ ہیں ۔۔ ملبہ کھود کھود کر اپنے معصوم بچوں ، عورتوں اور مردوں کی لاشیں نکالنا ۔۔ مگر کیا ہم ان کے غم میں شریک ہیں ؟؟؟ کیا ہم سے جو ہو سکتا تھا ہم نے کیا ؟؟؟
کوئی ایسا قلم بتائیں جس
میں درد فلسطين لکھنے
کی وسعت ہو
میرا قلم کی نوک ٹوٹ جاتی
ہے درد غزه لکھتے ہوئے
💔
خدا سے میں یہ کہوں گا
کہ رحم کر مالک..
میں تیرے ماننے والوں کو
جھیل آیا ہوں..
🥺❤🩹
قدسی فاصلے طویل سہی
مگر ملت ہم ایک ہیں
ہائے تیرا ہر دکھ میری
روح و آنکھ سے لپٹا ہے
❤🩹🥺
*جانے والوں کے لیے تو فائدہ ہی فائدہ ہے کہ وہ ربّ کی جنّتوں میں مہمان بنے ہوئے ہیں ،ہاں پیچھے رہ جانے والوں کے لیے یہ جنگ ایک بڑی آزمائش ہے کہ وہ اپنے پیاروں کی جدائی میں زندگی بھر سسکتے رہیں گے۔۔۔!!*
#مخفیات
#غزۃ
💔💦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain