سارے مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں..الخ
اور انہوں نے ہمارے دل پر حملہ کردیا..!!
ہواؤں سے نہیں بجتی
محبت کی جو چنگاڑی
جلی شہداء کے سینوں میں❤🩹
لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ۬ؕ -اِنَّمَا یُؤَخِّرُهُمْ لِیَوْمٍ تَشْخَصُ فِیْهِ الْاَبْصَارُ
اور ہرگز اللہ کو ان کاموں سے بے خبر نہ سمجھنا جو ظالم کررہے ہیں ۔اللہ انہیں صرف ایک ایسے دن کیلئے ڈھیل دے رہا ہے جسمیں آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
”ہر مومن کا دل اپنے نبی ﷺ سے محبت کی بنا پر مدینہ کی راہوں میں پڑا رہتا ہے۔“
💔
(فتح الباري لابن حجر : ٩٣/٤)۔
خدایا بھیج دے تو اب
کسی ایوبی ثانی کو
قدس آزاد ہوجاۓ
کہ ہم سب شاد ہوجائیں
کے ہم سب شاد ہو جائیں.. ان شاء الله🇵🇸❤️
ہم نہ صحیح سے کھا سکتے ہیں نہ پی سکتے ہیں نہ مسکرا سکتے ہیں نہ سو سکتے ہیں
نہ پڑھا پا رہے ہیں نہ کچھ پڑھ پا رہے ہیں
ہمارے دل غزہ کے ہر شہید کے ساتھ شہید ہو رہے ہیں اور ہر زخمی کے ساتھ زخمی ہو رہے ہیں
بس فرق اتنا ہے کہ بمباری میں پھٹ جانے والے کلیجوں کے ساتھ ہمارے کلیجے پھٹ نہیں رہے💔
الی اللہ المشتکیٰ
یارب حسبنا اللہ ونعم الوکیل 💔
🪶
*طالبان* نے *امریکہ*
کو شکست دی
ہم *اسرائیل* کو شکست
دیں گے
ترجمان *حماس*
ہم جو اولاد کو ایک ہلکا سا کانٹا بھی چبھے تو برداشت نہیں ہوتا ۔۔۔اور مسلمانوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے ۔روتے بلکتے خون میں لتھڑے بچے ۔۔ہم کیسے جی رہے ہیں؟ لب پہ دعاہے اور دل رورہاہے
ہم بے بس ہیں ہم شرمندہ ہیں بلکہ ہم غلام ہیں
😭😭😭💔💔
غزہ کے ایک صحافی کہتے ہیں ؛
"زندگی میں پہلی بار میں نے کستوری (مشک) کی خوشبو سونگھی۔"
تین دن بعد ملبے سے شہداء کی لاشیں نکالی گئیں تو وہ بالکل تر و تازہ اور خون بہہ رہا اور مشک کی خوشبو پھوٹ پڑی۔۔
صحافیوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں کستوری کی مہک ناقابل بیان ہے
وہ لڑکی بیٹھی تھی
آنکھوں میں آنسو لئے بیٹھی تھی
ہاں وہ رورہی تھی
اس کے لب ہل رہے تھے
شاید باتیں کر رہی تھی
لیکن مسکرا رہی تھی
آنکھوں میں نمی تھی
لیکن ہونٹوں پر مسکان تھی
وہ سر جھکائے رورہی تھی
شاید آنسو کسی کو نہیں دکھانے تھے
ہاں اسے معلوم تھا کوئی دیکھ رہا ہے
لیکن کون؟
اچھا!
اس کا پیارا اللّٰہ
ہاں ہاں وہی دیکھ رہا تھا
اسے اندر سے پر سکون کر رہا تھا
دلاسا دلا رہا تھا
محبت سے تھام رہا تھا
اور وہ مسکرا رہی تھی
ہاں وہ رو رہی تھی۔
*ہر منظر دوسرے منظر سے زیادہ خوفناک ہے، ہر کہانی پہلی کہانی سے زیادہ ہولناک ہے، ہر تصویر دوسری تصویر سے زیادہ غمناک ہے، ہر لاشہ دوسرے لاشے سے زیادہ مسخ ہے، ہر زخم دوسرے زخم سے زیادہ دردناک ہے، ہر روز کا ظلم پچھلے کل کے ظلم سے زیادہ شدید ہے، ہر شب گزشتہ شب سے زیادہ خطرناک ہے ، امید ہے کہ تھک چکی ، امن کی آرزو ہے کہ جل چکی ، نہ دن کی روشنی ڈھارس بندھاتی ہے، نہ شام کی خنکی سکون دیتی ہے، زندگی کو زندگی کی تلاش ہے،۔۔۔۔آزادی کس قدر گراں شے ہے، یہ اپنے عوض ہر قیمتی متاع کی قربانی مانگتی ہے۔۔۔۔!!*
#مخفیات
#غزۃ
#Muslim_sisters
"اگر تم خشکی سے نہیں آؤ گے تو ہم تم پر سمندر سے وار گے۔۔،"
اور پھر القسام بحری کمانڈوز نے سمندر سے زیکیم فوجی اڈے میں گھس کر ان پر وار کرکے اپنی بات سچ ثابت کی۔
انسانی "مینڈک" کہلانے والے القسام کمانڈوز کی اس طرح دشمن کے اڈے میں گھس کر کاروائی کرنا بلاشبہ بڑا سرپرائز ہے!🇯🇴✌
تمام گروپ میمبرز کے نام ایک چھوٹی سی دعا 🤲🏻♥️
دعا میں اک دعا کروں
میں رب سے ایک التجا کروں
تو خوش رہے تو شاد رہے
تیرے دل کا آنگن آباد رہے
تو ہر پل یونہی ہنسا کرے
پھولوں کی مانند کھلا کرے
تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
تیری آنکھ کبھی نم نا ہو
تیری رد کبھی دعا نہ ہو
تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
تیری معاف ہر اک خطا کرے
آمین 🤲🏻💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain