دنیا کی اس بھاگــــــ دوڑ کی زندگی میں کوئی کسی کے لیے نہیں رکتی💔...کوئی بھی خود کو کسی دوسرے کے لیے وقف نہیں کرسکتی..💔سوائے کسی غرض کے...اگر آپ کے ساتھ کوئی ایسی ہے...جو آپ کے ساتھ مل کر چلنا پسند کرتی ہے.🍁..تو یقیناً آپ بہت خوش قسمت ہیں🍁💯 *تہجد آلارم لگا کر سوئیں،*🕒📲 *اور تہجد کی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھا کیجئے🤲🏻🥺* *
القسام بریگیڈ کا R160 میزائل ۔ القسام بریگیڈ نے یہ میزائل اپنے شہید قائد اور حماس کے دوسرے امیر عبدالعزیز رنتیسی شہیدؒ سے منسوب کیا ھے۔ عبدالعزیز الرنتیسی شہیدؒ کو حماس کے بانی الشیخ یاسین احمد شہیدؒ کی شہادت کے بعد حماس کا امیر مقرر کیا گیا تھا ۔ تاہم اسرائیلی فوج نے 17 اپریل 2004ء کو غزہ میں عبدالعزیز الرنتیسیؒ کو میزائل حملے میں شہید کردیا تھا ۔ ان کی شہادت کے بعد تاحال حماس نے اپنے امیر کا باضابطہ طور پر اعلان نہیں کیا ۔ تاہم حماس کے بین الاقوامی سطح پر سفارتی امور کو اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل دیکھتے ہیں ۔
ایک آدمی گدھا رہڑھی پر شیشہ لے کر جا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کھلے گٹر کی وجہ سے اس کی ریڑھی الٹ گئی اور سارا شیشہ ٹوٹ گیا وہ غریب فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور رونے لگا کہ مالک کو کیا جواب دوں گا۔ لوگ اس کے ارد گرد کھڑے ہوگئے اور ہمدردی تسلی دینے لگے۔ اتنے میں ایک بزرگ آگے بڑھے اور سو روپے اس کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے کہنے لگے بیٹا اس سے نقصان تو پورا نہیں ہوگا لیکن رکھ لو۔ بزرگ کی دیکھا دیکھی باقی لوگوں نے بھی اس کے ہاتھ پر سو پچاس کے نوٹ رکھنے شروع کردئیے تھوڑی ہی دیر میں شیشے کی قیمت پوری ہوگئی. اس نے سب کا شکریہ ادا کیا .. تو ایک شخص بولا بھئی شکریہ ان بزرگ کا ادا کرو جنھوں نے ہمیں یہ راہ دکھائی اور خود چپکے سے چل دئیے۔ ۔۔۔ سب ہی اپنے طور پر نیکی کا کام کرنا چاہتے ہیں،، لیکن سوال یہ ہے کہ پہلا قدم بڑھائے کون، راستہ
اے اللہ اہل شام و فلسطین کی مدد فرما ، ادلب و غزہ کے مظلوم و مقہور و مجبور مسلمانوں کی حفاظت فرما ،ان پر امن و سلامتی کی چادر ڈال دے،ان پر فتح و نصرت اور کشائش کے دروازے کھول دے، اے اللہ ان کا آپ کے سوا اور کوئی مددگار نہیں ، یہ تیرے دین حق کی پیروی کی پاداش میں مظالم کا شکار ہیں ،ان پر رحمت کی نگاہ فرما، ان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما ، اے رب یہود و روافض پر اپنا قہر نازل فرما ، اے اللہ ان کے لشکروں کو شکست سے دوچار فرما، ان کی قوت و شوکت کو ذلت و پستی سے بدل دے۔۔۔بیشک تو ہی کمزوروں کی پناہ گاہ اور ان کا سب سے مضبوط سہارا ہے۔۔۔آمین یا رب کریم🤲🏻🤲🏻🤲🏻❤🩹🫀
عبد اللّه بن مسعودؓ فرماتے ہیں؛ “یہ محمدﷺ کے صحابہؓ ہی ہیں جو پوری امت میں سب سے افضل ہیں، سب سے زیادہ پاک دل والے ، سب سے زیادہ گہرا علم رکھنے والے ، اللّه نے چن کر انہیں اپنے نبیﷺ کیلئے اور دین کی اقامت کیلئے اختیار کیا۔ بس ان بزرگ ہستیوں کے فضل کو جانو ، ان کے اثر کی اتباع کرو ، اور ان کے بلند پایہ اخلاق و سیرت کو تھام لو، بے شک یہ لوگ ھدایت سے بہرہ ور تھے۔” [أخرجه ابن عبد البر في بیان العلم و فضله (۹۸/۲) ]
*دلوں میں انتقام کا بوجھ رکھنا ایسی تھکن ہے کہ جس سے چہرے تک تاریک پڑ جاتے ہیں۔ ضبط ، صبر اور مسکراہٹ سے بہتر انتقام کوئی ہو ہی نہیں سکتا* *وہ ذلت کے سوا کچھ نہیں پاتے جو اپنا درد رب کے بجائے دنیا کے آگےرکھتے ہیں* *اور وہ منزلیں پا جاتے ہیں جو اپنے درد کو سینے میں چھپائے بس اسی کے آگے بیان کرتے ہیں*🤍🖤🥀
🌹🎋شریک حیات تحفہ ہوتے ہیں...!!!✨ *ایسا قیمتی تحفہ جس کے رد و بدل میں پورے جہان کے ہیرے*🤎🤍🤎جواہرات بھی ترازو میں اس کے ہم *وزن رکھ دئیے جائیں تو اپنا محرم سب جواہرات سے چمکدار لگتا ہے...!!!* محرم سراپا خیر ہے برعکس اسکے غیر محرم شر کے سوا کچھ نہیں ہے ۔۔۔۔🤎🤍🤎اپنی سچے جذبات اپنے محرم کیلئے رکھیے نا کہ غیر محرم پہ اسکو ضائع کردیں۔۔۔،🤍🤎🤍محرم اپکو اپنا نام دیتا ،اپکو اپنی عزت بناتا ہے اسکی قدر کیجیے ، اپنے لیے محرم کی دولت نہیں اسکی موجودگی کو ہی کافی رکھیے ۔۔۔۔❣💫الحمدللہ رب العالمین
*قرآنی تعلیم کے مطا بق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا مال و دولت یا اہل و عیال کی محبت میں مبتلا ہو کر حفاظت حق کی سختیوں سے ڈرنے لگے اور باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی قبول کرنے کے لیے آمادہ ہو جا ئے- یہ ضعف جو* *درحقیقت جسم و جا ن کا ضعف نہیں بلکہ قلب و ایمان کا ضعف ہے، جب کسی قوم میں پیدا ہو جاتا ہے تو اس کے اندر* *سے عزت و شرافت کے تمام احساسات خود بخود دور ہو جاتے ہیں- اور اعلائے حق کی اعلیٰ خدمت کو انجام دینا تو درکنار وہ خود بھی اپنے آپ* *کو حق کے راستے پر قائم رکھنے میں کامیاب نہیں رہ سکتی-* ( سید ابو الاعلی مودودی رحمہ اللہ،)
شاباش اے اہل غزہ۔۔۔! تمہارا عزم ہی تمہارا سب سے بڑا ہتھیار ہے، جب تک یہ قائم ہے تمہیں کوئی طاقت نہیں جھکا سکتی۔۔۔!!✌️✌️🇵🇸 #Gaza تباہی کے دھماکوں سے زیادہ پر زور آواز #غزہ کے ڈاکٹر اور سپاہی اپنی سرحدوں پر ثابت قدمی سے نغمے گا رہے ہیں: "درد ختم ہونے تک ہم یہیں رہیں گے۔" یہ جلد از جلد دور ہوجائے گا! #Muslim_sisters