Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

✨جب کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرو تو فخر نہیں شکر کرو کہ
رب نے اس قابل بنایا کہ اس کی عطاؤں کو اسی کی مخلوق میں تقسیم کررہے ہو🎀

mayaali33
 

ایک بات ذہن میں رکھیں کہ
*شیطان کے پاس ایک سو ایک طریقے ہیں آپ کو نیکی سے دور کر کے خواہشات کا غلام بنانے کے لیے*
*ذرا سوچیے*
*کیا آپ کے پاس وہ ایمان کی قوت موجود ہے جو آپ کو اس فتنے کے دور میں ہدایت پر قائم رکھ سکے*
اس لیے زرا سی نیکی بھی نہ چھوڑیں۔۔ہر ممکن طور پر لازمی قرآن سے جڑیں،اللّٰہ کا ذکر کریں گناہ سے بچنے کی دعا اور کوشش کریں آپ کے اندر ایمانی طاقت آۓ جو آپ کو باطل سے مقابلہ کرنا سکھائے آپ کو استقامت کے ساتھ راہ حق پر جمنا سکھائے

mayaali33
 

*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ♥️_*
*صبح بخیر زندگی 🌸*
*زندگی گزارنے کے لیے بڑا حوصلہ بڑا دل اور اعلیٰ ظرفی چاہیے تا کہ جب کوئی ہمارے سامنے ہمارے خوابوں کو جی رہا ہو تو ہمارے پاس انہیں سراہنےکے لیے لفظ کم نہ پڑ جائیں کسی کو وہ دعا دینے سے دل نہ گھبرائے جو دعائیں ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو اعلیٰ ظرفی عطا فرمائے 🎀🥀*
*آمین یارب العالمین🤲🏻*

mayaali33
 

🪷🌿اگر اللہ نے آپ کی قسمت میں پانی کا ایک قطرہ لکھا ھے تو سمندر کے کنارے پر بھی بیٹھ کر آپ ایک قطرہ ھی پی سکیں گے، رب العزت پہ بھروسہ رکھیں، وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا🪷🌿

mayaali33
 

*جان لیں کے دل اداس اور بے چین ہوتے*💦
▪️اللہ کے حق میں کمی کرنے سے،
▪️نمازیں چھوڑنے سے،
▪️جھوٹ بولنے سے
▪️قرآن کو نہ پڑھنے سے،
▪️والدین کی نافرمانی کرنے سے،
▪️خیانت کرنے سے،
▪️یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے.....!!!!
*اپنی بے سکونی کہ وجہ جانیے اور اسکو دور کیجئے*✨
*اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ* *اِلَيْهِ* ✨🖤

mayaali33
 

رب سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے اپنی مصروفیات کے ختم ہونے کا انتظار مت کریں۔
یاد رکھیں۔۔۔۔۔۔
یہ مصروفیات آخری سانس تک آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔
ابھی اپنے رب کی طرف پلٹیے۔۔۔۔۔۔
❤️🌸❤️

mayaali33
 

آپکی کوششیں ناکام ہوسکتی ہیں..
لیکن اللّٰہ پاک کی طاقتیں نہیں..
مُقدر دُعاؤں کا پابند ہے..
دُعائیں مُقدر کی پابند نہیں..!!
تب بھی مانگو جب قبولیت کی کوئی بھی وجہ باقی نہ رہے..
صرف اللّٰہ پاک ہی تو ہے..
جو دُکھی دل کی خاموش صدائیں سُنتا ہے..
تو پھر توکل کے ساتھ اُس کے سامنے جھولی پھیلائے رکھو..
کیونکہ یقین رکھنے والوں کے لیے یقین کے معجزے ہیں..
آپ کو بنانے والا آپ کی ضروریات سے کیسے بے خبر ہوسکتا ہے..؟؟
آپکی کہانی کا مصنف اللّٰہ پاک ہے.. اور اُس سے بہترین مصنف اور کون ہوسکتا ہے..؟
اور یاد رکھو کہ..
ایمان والے سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں..
اِس آزمائش کے بعد آپ اُن دُعاؤں کا بھی قبول ہونا دیکھو گے..
جنہیں آپ بُھلا چُکے ہو..♥️

mayaali33
 

*کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ ہم الله سبحان و تعالیٰ کی نظر میں کیسے ہیں؟*
*ہم ہر شے ہر بات ہر کسی کی نظر میں کیسے ہیں سوچ لیتے ہیں اور دوسروں کی نظروں میں خود کو اچھا ثابت کرنے کیلئے جانے کیا کیا کر گزرتے ہیں....*
*مگر کیا کبھی ہم نے الله رب العزت کی نظر میں اچھا ہونے کا سوچا؟*
*کبھی ہم نے یہ سوچا کہ ہم نماز پڑھنے میں دیر کرتے ہیں تب ہم الله تعالیٰ کو کیسے لگتے ہیں...*
*جب ہم پورا دن قرآنِ پاک نہیں کھولتے تب کیسے لگتے ہیں جب ہم جھوٹ بولتے ہیں ہم نافرمانی کرتے ہیں ہم کیسے لگتے ہیں الله تعالیٰ کو۔۔۔*
*دنیاداری سے نکل کر ضرور سوچئیے ۔۔۔۔ کیونکہ آپ کی اور ہم سب کی آخری منزل الله رب العالمین کا در ہی ہے*

mayaali33
 

کردی۔
نمازیوں نے کہا کہ پہلے اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ کریں، بچوں کی اموات کی مذمت کریں اور پھر یہاں آئیں۔ نمازیوں کے غم و غصے کو دیکھتے ہوئے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے سیکیورٹی عملے کے حصار میں واپس لوٹ گئے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کینیڈین وزیراعظم کو مسجد میں داخل ہوتے دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھپر گئے تھے اور وہ مسلسل سرائیل کے خالف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔
مقامی میڈیا کے مطابق اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے واپس جانے کا فیصلہ کیا۔ ان کے جانے بعد مقامی میڈیا سے گفتگو میں نمازیوں نے کہا کہ وزیراعظم کو کھل کر اسرائیل کی مذمت کرنی چاہیے تھی۔

mayaali33
 

*ٹورنٹو : کینیڈا میں نمازیوں نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو مسجد کا دورہ کرنے سے روک دیا*
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ٹورنٹو کی ایک مسجد کے دورے پر پہنچے تھے اور خطاب کرنا چاہتے تھے تاہم وہاں موجود نمازیوں نے ان کی اسرائیل نواز پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی شروع کردی۔
نمازیوں نے کہا کہ پہلے اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ کریں، بچوں کی اموات کی مذمت کریں اور پھر یہاں آئیں۔ نمازیوں کے غم و غصے کو دیکھتے ہوئے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے سیکیورٹی عملے کے حصار میں واپس لوٹ گئے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کینیڈین وزیراعظم کو مسجد میں داخل ہوتے دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھپر گئے تھے اور وہ مسلسل سرائیل کے خالف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔
مقامی میڈیا کے مطابق اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے وز

نہ رکنے والی بم_باری۔۔۔۔
غ_ز_ہ پر جار_حیت کے آغاز سے لے کر اب تک کی سب سے پرتشدد رات،
یہ تمام تصاویر اور ویڈیوز (ان کے علاؤہ بھی کئی اور۔۔۔۔) صرف ایک رات کی ہیں💔
غ_ز_ہ کی پٹی کے تمام علاقوں میں درجنوں افراد  شہ_ید اور زخمی ہوئے۔
m  : نہ رکنے والی بم_باری۔۔۔۔ غ_ز_ہ پر جار_حیت کے آغاز سے لے کر اب تک کی سب سے - 
mayaali33
 

غزہ کے ہسپتالوں میں آپریشن کے لیے بے ہوش اور سُن کرنے والی ادویات ختم ہو چکی ہیں ۔۔ اب بغیر بے ہوش کیے آپریشن کیے جا رہے ہیں ۔۔ 😭

mayaali33
 

*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*

mayaali33
 

🍂 *رزق حلال یا حرام ؟*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2059»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*

خدا سے میں یہ کہوں گا 
کہ رحم کر مالک..
میں تیرے ماننے والوں کو 
جھیل آیا ہوں..
🥺❤🩹
m  : خدا سے میں یہ کہوں گا کہ رحم کر مالک.. میں تیرے ماننے والوں کو جھیل آیا - 
mayaali33
 

قدسی فاصلے طویل سہی
مگر ملت ہم ایک ہیں
ہائے تیرا ہر دکھ میری
روح و آنکھ سے لپٹا ہے
❤🩹🥺

mayaali33
 

*جانے والوں کے لیے تو فائدہ ہی فائدہ ہے کہ وہ ربّ کی جنّتوں میں مہمان بنے ہوئے ہیں ،ہاں پیچھے رہ جانے والوں کے لیے یہ جنگ ایک بڑی آزمائش ہے کہ وہ اپنے پیاروں کی جدائی میں زندگی بھر سسکتے رہیں گے۔۔۔!!*
#مخفیات
#غزۃ
💔💦

mayaali33
 

سارے مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں..الخ
اور انہوں نے ہمارے دل پر حملہ کردیا..!!

mayaali33
 

ہواؤں سے نہیں بجتی
محبت کی جو چنگاڑی
جلی شہداء کے سینوں میں❤🩹

mayaali33
 

جہاں ہم اپنوں کی شہادتوں اور زخمیوں کی صورتحال سے غم زدہ ہیں وہی صہونیوں کی اموات خوشی دے رہی ہیں اسرائیل اپنے مردوں کو دفنانا جاری رکھے ہوئے ہے جن کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی ہے