مِن نُصرتك لإخوانك في فلسطين إصلاحُ نفسِك، والتوبة والرجوع إلى الله، وصدق اللجوء إليه، والدعاء وسؤال النصر لهم. فلسطین میں اپنے بھائیوں کے لیے آپ کی حمایت کا ایک حصہ اپنی اصلاح کرنا، توبہ کرنا اور خدا کی طرف لوٹنا، خلوص دل سے اس کی طرف رجوع کرنا، اور ان کے لیے دعا اور فتح کی دعا کرنا ہے۔ #غزۃ
*ہم اہل فلسطین کے لیے کیا کرسکتے ہیں ؟!* سب سے پہلے ہمیں اپنے اعمال درست کرنے ہونگے کہ اللہ تعالیٰ کی مدد *تقوی* کے مشروط ہے،اس کے بعد یہ کہ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ان کے لیے دعاؤں کا اہتمام کریں کہ دعا مومن کا اسلحہ ہے، اس کے بعد مصنوعات کا کا بائیکاٹ کرنا ہے جن کی ہمیں شدید ضرورت نہیں اور ان کا قومی متبادل بھی موجود ہے،یہ وہ کمپنیاں ہیں جو اپنی کمائی کا ایک معقول حصہ اسرائیل کے باقاعدگی سے ادا کرتی ہیں ، ہمیں چاہیے کہ ہم گھر ،دفتر ،دکان اور ہر مجلس اور سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے اس مسئلے کا ذکر کریں ،قضیہ فلسطین کے متعلق درست معلومات حاصل کرکے اپنے بچوں رشتہ داروں اور دوست احباب کو اس سے آگاہ کریں کہ یہ جغرافیائی نہیں عقیدے کا مسئلہ ہےاور یہ جنگ زمین کی نہیں دین کی جنگ ہے، اور یہ ہم میں اخوت کا جذبہ پیدا ہو اس کے لیے چاہیے کہ ہر مسلمان ج
"- آپ اداس کیوں ہو؟ "انہوں نے گھر پر بمباری کی، اور میری ماں اور باپ شہید ہو گئے۔" غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی بچے اور اس کے اہل خانہ پر قابض طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں اس کے والدین شہید ہوگئے۔
سورة ٱلأنعام , آیات: ( ۲۲) *وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ أَشْرَكُوٓا۟ أَيْنَ شُرَكَآؤُكُمُ ٱلَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ* *اور جس دن ہم سب لوگوں کو جمع کریں گے پھر مشرکوں سے پوچھیں گے کہ (آج) وہ تمہارے شریک کہاں ہیں جن کو تمہیں دعویٰ تھا*
ہم جو اولاد کو ایک ہلکا سا کانٹا بھی چبھے تو برداشت نہیں ہوتا ۔۔۔اور مسلمانوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے ۔روتے بلکتے خون میں لتھڑے بچے ۔۔ہم کیسے جی رہے ہیں؟ لب پہ دعاہے اور دل رورہاہے ہم بے بس ہیں ہم شرمندہ ہیں بلکہ ہم غلام ہیں 😭😭😭💔💔
غزہ کے ایک صحافی کہتے ہیں ؛ "زندگی میں پہلی بار میں نے کستوری (مشک) کی خوشبو سونگھی۔" تین دن بعد ملبے سے شہداء کی لاشیں نکالی گئیں تو وہ بالکل تر و تازہ اور خون بہہ رہا اور مشک کی خوشبو پھوٹ پڑی۔۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں کستوری کی مہک ناقابل بیان ہے