Damadam.pk
mayaali33's posts | Damadam

mayaali33's posts:

mayaali33
 

🪷🌿اگر اللہ نے آپ کی قسمت میں پانی کا ایک قطرہ لکھا ھے تو سمندر کے کنارے پر بھی بیٹھ کر آپ ایک قطرہ ھی پی سکیں گے، رب العزت پہ بھروسہ رکھیں، وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا🪷🌿

mayaali33
 

"کاش بچے نہ مریں"
کاش جنگ کے اختتام تک وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب چلے جائیں
پھر جب وہ بحفاظت گھر لوٹیں اور ان کے والدین ان سے پوچھیں آپ کہاں تھے؟
تو وہ کہیں
ہم بادلوں کے ساتھ کھیل رہے تھے
ایک فلسطینی لکھاری کے الفاظ
~غسان كنفانی
🖤
______________________

mayaali33
 

یہ مجاہدوں شہیدوں اور غازیوں کی قوم ہے کسی کو بھی اپنے شہدا پر زیادہ ماتم نہیں کرنے دیتے یہ۔۔ کوئی ایک شخص بھی اپنے منہ سے کفر کے کلمات شکوہ یا شکایت کے الفاظ نہیں نکالتا۔۔ کوئی ایک فلسطینی ویڈیو ایسی نہیں ہے جو کسی فلسطینی کو یہ کہتے دکھائے کہ ہمیں اسرائیل سے مصالحت کر لینی چاہیے اور ہمیں ہتھیار ڈال دینے چاہیے۔۔۔ کوئی ایک بھی مجاہدین کو الزام نہیں دیتا۔۔۔ یہ ذلیل اور کمینے اپ کو صرف پاکستان میں ملیں گے جو مجاہدین کو الزام دے رہے ہیں فلسطینیوں پر اس ازمائش کا۔۔

mayaali33
 

*اور تم کو کیا ہوا ہے اللّٰه کی راہ میں ان بے بس بچوں مردوں اور عورتوں کی خاطر نہیں لڑتے۔ 🥺*

mayaali33
 

خدایا بھیج دے تو اب
کسی ایوبی ثانی کو
قدس آزاد ہوجاۓ
کہ ہم سب شاد ہوجائیں
کے ہم سب شاد ہو جائیں.. ان شاء الله🇵🇸❤️

mayaali33
 

خدایا بھیج دے تو اب
کسی ایوبی ثانی کو
قدس آزاد ہوجاۓ
کہ ہم سب شاد ہوجائیں
کے ہم سب شاد ہو جائیں.. ان شاء الله🇵🇸❤️

سروں پر موت کی پٹی باندھے یہ وہ مجااھدین ہیں جن کی آہٹ سن کر اسرائیلی فوج کا (محاورہ نہیں حقیقت میں) پیشاب نکل جاتا ہے اور ان کو ڈائیپر پہننا پڑتا ہے۔
طوفان_الأقصى ✌🇯🇴
m  : سروں پر موت کی پٹی باندھے یہ وہ مجااھدین ہیں جن کی آہٹ سن کر اسرائیلی فوج کا - 
♦️اسرائیل ہیوم:
قابض حکومت: جنگ کی وجہ سے 200,000 اسرائیلی اندرونی طور پر بے گھر ہوئے۔
m  : ♦️اسرائیل ہیوم: قابض حکومت: جنگ کی وجہ سے 200,000 اسرائیلی اندرونی طور پر - 
Beautiful People image
m  : "کاش بچے نہ مریں" کاش جنگ کے اختتام تک وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب - 
میں آپ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں، مجھ سے کوئی تعزیت کیلئے رابطہ نہ کرے، بلکہ مجھے مبارک باد دے۔
میرے خاندان کو 7 شہ_دا کا اعزاز حاصل ہوا ہے؛
 جن میں میرے پیارے والد، میری عظیم ماں جن کی مثال نہیں مل سکتی، میرے انجینئر بھائی ہانی، ان کی اہلیہ عبیر، ان کا بیٹا حسن اور میرا اپنا لخت جگر انس شامل ہیں۔
آج میں نے اپنی گوشہ جگر شاعرہ بیٹی اسیل کو بھی جنت کیلئے دلہن بنا کر روانہ کردیا۔
 لاحول ولا قوۃ الا بالله
 یہ سب پہلے جنت پہنچ گئے اور ہم بھی جلد ان سے ملنے والے ہیں۔
 ( حازم بن سعید)
m  : میں آپ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں، مجھ سے کوئی تعزیت کیلئے رابطہ نہ کرے، بلکہ - 
mayaali33
 

تم اپنی خر مستیوں میں مگن رہے امت کی بیٹیاں لٹتی رہیں جگر گوشے کٹتے رہے مگر اے اہل عرب اہل امہ تم خاموش رہے۔۔۔۔😭😭😭😭 #فلسطین_غزہ #غزہ_لہولہو

mayaali33
 

پھر سے کر پیدا وہ شجاعت وہ دلیری خود میں
اے مسلم! تیری آنکھوں سے جو چھلکتا ہے وقت کو پھر سے وہ ولولہ چاہئیے، جو لرزا دے باطل کو وہ جگر وہ ایمان سے لبریز دل چاہیئے 🔥⚔️
✍🏻بنــــــتِ اسماعیل

[10/22, 1:40 PM] +92 324 5311412: غزہ پر مسلط جنگ کے 16 دن بعد الحمدللہ آپ کی مدد ہم تک خیر و عافیت سے پہنچ ہے ... اس مدد کے لیے تہہ دل سے شکریہ اہل عرب تمہارا ... 💔
[10/22, 1:40 PM] +92 324 5311412: فلسطین امدادی سامان میں کفن اور تابوتوں سے بھرے 20 ٹرک بھیجنے پر ہم امریکہ، اقوام متحدہ اور دنیا کے شکر گزار ہیں۔ اب ہم کم از کم سکون سے مر تو سکتے ہیں۔ ڈاکٹر مصطفی المصری
[10/22, 5:39 PM] +92 319 3387140: یہ کس قسم کی مدد ہے میں حیرت زدہ ہوں۔
یہ تو وہ بات ہوگئ کسی ماں کا بیٹا شیر خوار بچہ تندور میں گر گیا اور وہ فیڈر بنا کر اسے تندور میں دے رہی ہے یہیں پی لو.
اللہ ان بے حسوں کو ہوش اور ایمان دے۔
صد افسوس..
m  : [10/22, 1:40 PM] +92 324 5311412: غزہ پر مسلط جنگ کے 16 دن بعد الحمدللہ آپ - 
غزہ : غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی شہید ہو گیا، عونی الدوس نے چند ہفتے قبل ہی اپنا یوٹیوب چینل شروع کیا تھا۔
m  : غزہ : غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی شہید ہو گیا، - 
*اے محبت تجھے تکمیل کو پہنچانا ہے*
*آ تجھے خون کا میں آخری قطرہ دے دوں*
*طوفان الاقصیٰ 🔥⚔️*🇵🇸
m  : *اے محبت تجھے تکمیل کو پہنچانا ہے* *آ تجھے خون کا میں آخری قطرہ دے دوں*  - 
اگر وہ انگلی اٹھاتا ہے تو 
دنیا اور اس کے اندر 
موجود ہر شخص خوف
 اور دہشت سے رک جاتا ہے 
⚔️🇵🇸
m  : اگر وہ انگلی اٹھاتا ہے تو دنیا اور اس کے اندر موجود ہر شخص خوف اور - 
مات الفرح بقلوبنا کما
 ماتت الانسانیة بقلوبکم 
ہمارے دلوں میں خوشیاں 
ایسے ختم ہوچکی ہیں 
جیسے تمھارے دلوں سے انسانیت 
فلسطین 🇵🇸🥺
m  : مات الفرح بقلوبنا کما ماتت الانسانیة بقلوبکم ہمارے دلوں میں خوشیاں  - 
*ہمت نہیں طوفانوں میں جزبوں کو ہمارے چھین سکے*
*جتنا ھم سے الجھو گے ھم اور مچلنے والے ھے*
m  : *ہمت نہیں طوفانوں میں جزبوں کو ہمارے چھین سکے* *جتنا ھم سے الجھو گے ھم اور - 
صرف اپنے زبان کے چسکے کی خاطر کسی کو جان ،مال عزت ،آبرو ،شہر گھر بار اور اہل و عیال سے محروم نہ کریں۔
#IsraelTerorrist #غزة_تستغيث #فلسطين_الان #غزة_تُباد
m  : صرف اپنے زبان کے چسکے کی خاطر کسی کو جان ،مال عزت ،آبرو ،شہر گھر بار اور اہل - 
*طالبان* نے *امریکہ* 
کو شکست دی
 ہم *اسرائیل* کو شکست
 دیں گے
ترجمان *حماس*
m  : *طالبان* نے *امریکہ* کو شکست دی ہم *اسرائیل* کو شکست دیں گے ترجمان -