*جان لیں کے دل اداس اور بے چین ہوتے*💦 ▪️اللہ کے حق میں کمی کرنے سے، ▪️نمازیں چھوڑنے سے، ▪️جھوٹ بولنے سے ▪️قرآن کو نہ پڑھنے سے، ▪️والدین کی نافرمانی کرنے سے، ▪️خیانت کرنے سے، ▪️یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے.....!!!! *اپنی بے سکونی کہ وجہ جانیے اور اسکو دور کیجئے*✨ *اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ* *اِلَيْهِ* ✨🖤
رب سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے اپنی مصروفیات کے ختم ہونے کا انتظار مت کریں۔ یاد رکھیں۔۔۔۔۔۔ یہ مصروفیات آخری سانس تک آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔ ابھی اپنے رب کی طرف پلٹیے۔۔۔۔۔۔ ❤️🌸❤️
🍃 *"جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز"* سيدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى الله عليه وسلم نے فرمايا : *« أفضل الصلوات عند الله صلاة الصبح يوم الجمعة في جماعة ».* "الله تعالى كے ہاں افضل ترين نماز جمعہ كے دن فجر كى باجماعت نماز ہے." 📗 *¦[ صحيح الجامع : ١١١٩ ]|*
🪶 - *|[ درود شریف ؛ بھلائی کا دروازہ ]|* ♥️ امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں : *❐ ’’عباد الله تعاهدوا الصَّلاة على حبيبنا محمَّد صلى الله عليه وسلم، لأنَّ الله تعالى إذا أراد بعبده خيرًا، يسَّر لسانه للصَّلاة على محمَّد صلى الله عليه وسلم.‘‘* "ﷲ کے بندوں حبیبِ الٰہی سیدنا محمد صلى الله عليه وسلم پر درود بھیجنے کو لازم پکڑو، کیونکہ جب ﷲ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کی زبان پر محمد صلى الله عليه وسلم پر درود کو جاری و ساری کردیتا ہے۔" 📜 - *¦[ بُستان الوَاعظين : 300/1 ]|*
*مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کے برداشت کر لیتا ہے وہ جنھیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کے آیا ہے وہ عزت کی زندگی گذار سکیں مرد وہ ہستی ہے جو ماں کی گود سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے☞◆🖤🥹*