Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

" یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ "
" اے جلد راضی ہونے والی ذات ۔۔۔ معاف کر دے اس بندے کو جِس کے پاس دُعا کے سوا کُچھ نہیں! ۔ " ❤🩹🌸🤲🏿

mayamalik66
 

اس دنیا کائنات میں سب سے زیادہ عظیم نعمت عقیدہ توحید ہے جس کے پاس یہ نعمت ہے وی کائنات کا بادشاہ ہے جس کے پاس یہ نعمت نہیں ہے وہ اگرچہ بادشاہ ہو مگر وہ کسی کام کا نہیں
اللہ کا شکر ادا کرو ہمیں اس نے عقیدہ توحید عطاء فرمایا الحمد للّٰہ
✍️

mayamalik66
 

سورة البقرة, آیات: ( ۱۶۷)
*وَقَالَ ٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوا۟ لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّأَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا۟ مِنَّا ۗ كَذَٰلِكَ يُرِيهِمُ ٱللَّهُ أَعْمَٰلَهُمْ حَسَرَٰتٍ عَلَيْهِمْ ۖ وَمَا هُم بِخَٰرِجِينَ مِنَ ٱلنَّارِ*
*(یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح اللہ ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے*

mayamalik66
 

سورة البقرة, آیات: ( ۱۶۹)
*إِنَّمَا يَأْمُرُكُم بِٱلسُّوٓءِ وَٱلْفَحْشَآءِ وَأَن تَقُولُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ*
*وہ تو تم کو برائی اور بےحیائی ہی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور یہ بھی کہ اللہ کی نسبت ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں (کچھ بھی) علم نہیں*

mayamalik66
 

سورة البقرة, آیات: ( ۱۶۸)
*يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ كُلُوا۟ مِمَّا فِى ٱلْأَرْضِ حَلَٰلًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا۟ خُطُوَٰتِ ٱلشَّيْطَٰنِ ۚ إِنَّهُۥ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ*
*لوگو جو چیزیں زمین میں حلال طیب ہیں وہ کھاؤ۔ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو۔ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے*

mayamalik66
 

سورة البقرة, آیات: ( ۱۷۱)
*وَمَثَلُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ كَمَثَلِ ٱلَّذِى يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْمَعُ إِلَّا دُعَآءً وَنِدَآءً ۚ صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْىٌ فَهُمْ لَا يَعْقِلُونَ*
*جو لوگ کافر ہیں ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کسی ایسی چیز کو آواز دے جو پکار اور آواز کے سوا کچھ سن نہ سکے۔ (یہ) بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں کہ (کچھ) سمجھ ہی نہیں سکتے*

mayamalik66
 

سورة البقرة, آیات: ( ۱۷۳)
*إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ ٱلْمَيْتَةَ وَٱلدَّمَ وَلَحْمَ ٱلْخِنزِيرِ وَمَآ أُهِلَّ بِهِۦ لِغَيْرِ ٱللَّهِ ۖ فَمَنِ ٱضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَآ إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ*
*اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے حرام کردیا ہے ہاں جو ناچار ہوجائے (بشرطیکہ ) اللہ کی نافرمانی نہ کرے اور حد (ضرورت) سے باہر نہ نکل جائے اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بےشک اللہ بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے*

mayamalik66
 

نیپولیئن نے پوچھا :
سب سے مضبوط
قلعے کون سے ہیں؟
جواب ملا: *"صالح مائیں"*
تب سے ان کا پہلا ٹارگٹ عورتیں ہیں 💔

mayamalik66
 

*تدخل البيت فتقول أين أمي ؟*
*وأنت لا تريد منها شيئاً ..*
*ولكن رؤيتها سَكنٌ للنفس وراحة للبال ..!!*
✨تم گھر میں داخل ہوتے ہو اور کہتے ہو میری ماں کہاں ہے؟
اور تم اس سے کچھ نہیں چاہتے بھی نہیں۔
لیکن یہ کہ اسے دیکھنا روح اور ذہنی سکون کے سکون کا باعث ہے..!!🩷
#Muslim_sisters

mayamalik66
 

سورة البقرة, آیات: ( ۱۷۵)
*أُو۟لَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ ٱشْتَرَوُا۟ ٱلضَّلَٰلَةَ بِٱلْهُدَىٰ وَٱلْعَذَابَ بِٱلْمَغْفِرَةِ ۚ فَمَآ أَصْبَرَهُمْ عَلَى ٱلنَّارِ*
*یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی اور بخشش چھوڑ کر عذاب خریدا۔ یہ (آتش) جہنم کی کیسی برداشت کرنے والے ہیں*

mayamalik66
 

*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*قیامت کے دن سب لوگ بیہوش کر دئیے جائیں گے*
*پھر میں سب سے پہلے ہوش میں آ کر موسیٰ علیہ السلام کو دیکھوں گا کہ وہ عرش کا ایک پایہ پکڑے کھڑے ہوں گے۔*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 7427)

mayamalik66
 

سورة البقرة, آیات: ( ۱۶۷)
*وَقَالَ ٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوا۟ لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّأَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا۟ مِنَّا ۗ كَذَٰلِكَ يُرِيهِمُ ٱللَّهُ أَعْمَٰلَهُمْ حَسَرَٰتٍ عَلَيْهِمْ ۖ وَمَا هُم بِخَٰرِجِينَ مِنَ ٱلنَّارِ*
*(یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح اللہ ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے*

mayamalik66
 

سورة البقرة, آیات: ( ۱۷۴)
*إِنَّ ٱلَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ مِنَ ٱلْكِتَٰبِ وَيَشْتَرُونَ بِهِۦ ثَمَنًا قَلِيلًا ۙ أُو۟لَٰٓئِكَ مَا يَأْكُلُونَ فِى بُطُونِهِمْ إِلَّا ٱلنَّارَ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ ٱللَّهُ يَوْمَ ٱلْقِيَٰمَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ*
*جو لوگ (اللہ) کی کتاب سے ان (آیتوں اور ہدایتوں) کو جو اس نے نازل فرمائی ہیں چھپاتے اور ان کے بدلے تھوڑی سی قیمت (یعنی دنیاوی منفعت)حاصل کرتے ہیں وہ اپنے پیٹوں میں محض آگ بھرتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے اللہ قیامت کے دن نہ کلام کرے گا اور نہ ان کو (گناہوں سے) پاک کرے گا۔اور ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب ہے*

mayamalik66
 

اے اللّٰہ مجھے اس وقت کے لئے معاف کر دیجیے جب میں سجدےمیں تھی اور میرا ذہن کہیں اور تھا
اور مجھے معاف کر دیجئے جب میں نے گناہوں سے توبہ کی اور دوبارہ گناہوں کی طرف لوٹ گئی۔
میری آپ کے بغیر کہیں پناہ کی جگہ نہیں ہے یا اللّٰہ
اے میرے اللّٰہ اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے نور سے وہ روشن ہو،
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا
"آمین ثم امین یا رب العالمین ❤️❤️❤️۔۔۔۔
تہجد کا الارم لگالیں

mayamalik66
 

صبر تو صدمے کی شروعات پر ہے !
”نبی کریم ﷺ کا گزر ایک عورت پر ہوا جو قبر پر بیٹھی رو رہی تھی۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ سے ڈر اور صبر کر۔ وہ بولی جاؤ جی پرے ہٹو۔ یہ مصیبت تم پر پڑی ہوتی تو پتہ چلتا۔ وہ آپ ﷺ کو پہچان نہ سکی تھی۔ پھر جب لوگوں نے اسے بتایا کہ یہ نبی کریم ﷺ تھے، تو اب وہ ( گھبرا کر ) نبی کریم ﷺ کے دروازہ پر پہنچی۔ وہاں اسے کوئی دربان نہ ملا۔ پھر اس نے کہا کہ میں آپ کو پہچان نہ سکی تھی۔ ( معاف فرمائیے ) تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ صبر تو جب صدمہ شروع ہو اس وقت کرنا چاہیے ( اب کیا ہوتا ہے ) ۔“
(📚 صحيح البخاري : 1283)

mayamalik66
 

مسئلہ بس اتنا سا ہے دوستو! کہ شیطان کو روئے زمین پر اللّه تعالیٰ کا پہلا خلیفہ حضرت آدم علیہ السلام پسند نہیں تھا جس وجہ سے اُس نے سجدہ کرنے سے انکار کیا
*اور شیطان کی اولاد کو ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلیفے پسند نہیں ہیں۔*
_*ہو جس کے دل میں بغض ابوبکرو عمر وعثمان رضی اللہ عنہ*_
_*بہتر ہے وہ سینہ سدا قیامت پیٹتا رہے*_

mayamalik66
 

ہم ہمیشہ نعمتوں کو اپنی نیکیوں کا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو اپنے گناہوں کی سزا ۔۔۔۔
نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا۔۔۔۔
ہر وہ چیز نعمت ہے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہے آپ کو سکون دیتی ہے ۔
ہر مسکراہٹ پر رب تعالیٰ کا شکر ادا کرنے سے برکتیں بڑھتی ہیں نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔
پریشانیوں میں گِھرے رہنے کے باوجود اپنے اللّٰہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا مومن ہونے کی پہلی نشانی ہے ۔
الحمدللہ علی کل حال

mayamalik66
 

🌼🌼🌼
🩷🩷🩷
معاملة الأنثى برفق تدل على قوة الرجل ، وليس ضعفه كما تظنون .
عورت کے ساتھ نرمی سے پیش آنا مرد کی طاقت کی نشاندہی کرتا ہے نہ کہ اس کی کمزوری جیسا کہ آپ سوچتے ہیں۔

mayamalik66
 

*مسیحا..*
ہمارا مسیحا صرف
ایک شخص ہوتا ہے
اور وہ شخص ہم
خود ہوتے ہیں..
📧✨🌸

mayamalik66
 

مـتـــــ سوچیں ڪہ ہم بہت نیڪـــــ ہیں
ہم تو بس.... خدا ڪے پردے میں ہیں....!!
🌙📧