مسئلہ بس اتنا سا ہے دوستو! کہ شیطان کو روئے زمین پر اللّه تعالیٰ کا پہلا خلیفہ حضرت آدم علیہ السلام پسند نہیں تھا جس وجہ سے اُس نے سجدہ کرنے سے انکار کیا
*اور شیطان کی اولاد کو ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلیفے پسند نہیں ہیں۔*
_*ہو جس کے دل میں بغض ابوبکرو عمر وعثمان رضی اللہ عنہ*_
_*بہتر ہے وہ سینہ سدا قیامت پیٹتا رہے*_
ہم ہمیشہ نعمتوں کو اپنی نیکیوں کا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو اپنے گناہوں کی سزا ۔۔۔۔
نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا۔۔۔۔
ہر وہ چیز نعمت ہے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہے آپ کو سکون دیتی ہے ۔
ہر مسکراہٹ پر رب تعالیٰ کا شکر ادا کرنے سے برکتیں بڑھتی ہیں نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔
پریشانیوں میں گِھرے رہنے کے باوجود اپنے اللّٰہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا مومن ہونے کی پہلی نشانی ہے ۔
الحمدللہ علی کل حال
🌼🌼🌼
🩷🩷🩷
معاملة الأنثى برفق تدل على قوة الرجل ، وليس ضعفه كما تظنون .
عورت کے ساتھ نرمی سے پیش آنا مرد کی طاقت کی نشاندہی کرتا ہے نہ کہ اس کی کمزوری جیسا کہ آپ سوچتے ہیں۔
*مسیحا..*
ہمارا مسیحا صرف
ایک شخص ہوتا ہے
اور وہ شخص ہم
خود ہوتے ہیں..
📧✨🌸
مـتـــــ سوچیں ڪہ ہم بہت نیڪـــــ ہیں
ہم تو بس.... خدا ڪے پردے میں ہیں....!!
🌙📧
*ہر لڑکی کا یہ خواب*
*ہو تو کتنا اچھا ہو..*
مقصد دین حیات ہو
تو کتنا اچھا ہو..
جذبہ اسلام پر مر مٹنے
کا ہو تو کتنا اچھا ہو..
لباس سب کا حجاب ہو
تو کتنا اچھا ہو..
دل سب کا صاف ہو
تو کتنا اچھا ہو..
*دل پر صرف خدا کا*
*راج ہو تو کتنا اچھا ہو..* ♥️
ہر لڑکی کا یہ خواب ہو
تو کتنا اچھا ہو..
یا اللہ ہمارے خوابوں کو
ایسا بنا دے..🤲🏻
(آمین)
*دعا کیا کرتی ہے ؟*
آنے والی مصیبت کو روکتی ہے
اور جو مصیبت اتر چکی ،
اسکو ہلکا کرتی ہے ،
یہ مومن کا ہتھیار ہے ،
دین کا ستون ہے ،
آسمانوں اور زمین کا نور ہے ۔
🤲🏻📿✨
*بے خبر لوگ*
"اِقتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ".
*’’لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت بہت قریب آگیا اور وہ بڑی بے خبری میں منہ موڑنے والے ہیں‘‘۔*
[الانبیاء: 1]
مٹی سے بنی تھی مٹی ہی بن جاؤنگی
اس سے آگے کچھ نا کر پائی نہ کر پاؤنگی
روتی ہوئ آئی تھی
رلاتا ہوئی جاؤنگی
پیروں کی دُھول ہوں ۔ ہواؤں میں بکھر جاؤنگی
جب دنیا تیری چھوڑ کر یہاں سے چلا جاؤنگی
دیکھ لینا پیاری بہنا
میں جیسی بھی ہوں . تم کو بہت یاد آؤنگی
🤲🤲🤲🤲💦
*Gumnam Editor*
*"قیامت کے دن سورج مخلوقات کے بہت نزدیک آجائے گا حتی کہ ان سے ایک میل کے فاصلے پر ہو گا۔ نیلم بن عامر نے کہا: اللہ کی قسم!مجھے معلوم نہیں کہ میل سے ان (مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ )کی مراد مسافت ہے یا وہ سلائی جس سے آنکھ میں سرمہ ڈالاجاتا ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"لوگ اپنے اعمال کے مطابق پسینے میں(ڈوبے) ہوں گےان میں سے کوئی اپنے دونوں ٹخنوں تک کو ئی اپنے دونوں گھٹنوں تک کوئی اپنے دونوں کولہوں تک اور کوئی ایسا ہو گا جسے پسینے نے لگام ڈال رکی ہو گی۔"
مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ )کہا: اور(ایسا فرماتےہوئے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اپنے دہن مبارک کی طرف اشارہ فرمایا۔*
📚صحیح مسلم: 7206
_*🔊)))) Reminder*_
*🌹ہدایت سُننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑے رکھتا ہے یہ اُسی انسان کو ملتی ہے جو ڈُھونڈتا ہے اور اسے پانے کی کوشش کرتا ہے، اور جو پا لیتا ہے وہ غنی ہو جاتا ہے اس لئے کُچھ مانگیں یا نہ مانگیں ہدایت ضرور مانگا کریں۔ یہ بھی صرف اُنہی کو حاصل ہوتی ہے جنہیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا *
🌏🕌🤲🏻
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ
"اے دلوں کو پھیرنے والے! همارے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ"✨🤍
"اگر موت کے وقت اللّٰـــہ تعالیٰ راضی ہو چکا ہو تو رب کائنات کی قسم أس شخص کیلئے موت سے خوبصورت نہ کوئی واقعہ ھے نہ کوئی تحفہ ھے"❥
"یا اللّٰـــہ تو ہم سے راضی ہو جا"❥
آمیـــــــــــــــــن ياربی۔۔🤲
..#Assalamu__alaikum__everyone
میں نے اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا ہیں اس لیے نہیں کی اللہ بہتر کریگا بلکہ اس لیے کی اللہ سے بہتر کوئی نہیں کر سکھتا ☝️☝️☝️
ᵃˡˡᵃʰ ⁱˢ ᵃˡʷᵃʸˢ ʷⁱᵗʰ ᵐᵉ💖💖
کیا یہ سزا کافی نہیں کہ تمہیں سب کچھ دے کر بھی الله سجدے کی توفیق نہیں دیتا🥹
اللّٰه جی میرے بعد میرا ذکر خیر باقی رکھنا اور کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لیے دعائیں کرتا رہـے!
آمین یا ربی
✍🏻🪔
*🍀ابن مبارک فرماتے ہیں
ایک چھوٹا عمل بڑا بن سکتا ہے فقط نیت کے سبب سے اور ایک عظیم عمل حقیر بن سکتا ہے نیت کی خرابی سے۔۔
جامع العُلوم والحِکم
🍃🍃🌹🍃🍃🌹🍃🍃
💕 *ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے✨ بعض اوقات اللّٰه تعالیٰ کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہے✨🖤چاہے وہ بری عادات ہوں برے خیالات ہوں یا اپنے ربّ کی مقرر کی ہوئی حدود سے آگے نہ بڑھنا ہو🌺اس سے انسان کو ایمان کی حلاوت محسوس ہوتی ہے اور مومن کی خوشی اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت میں ہی ہوا کرتی ہے ✨♥️*
*اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ*🌹🤲🏻
*اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے ،اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا* 💕🤲🏻 (ترمذی)...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain