Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

عورت کا سر جب حیا
سے جُھک جائے تو باپ
بھائی اور شوہر کا سر
فخر سے بلند ہوجاتا ہے
💛🌻

mayamalik66
 

*دعا کیا کرتی ہے ؟*
آنے والی مصیبت کو روکتی ہے
اور جو مصیبت اتر چکی ،
اسکو ہلکا کرتی ہے ،
یہ مومن کا ہتھیار ہے ،
دین کا ستون ہے ،
آسمانوں اور زمین کا نور ہے ۔
🤲🏻📿✨

Islamic Quotes image
m  : عکس عکس ،گماں گماں، خیال سارے مسترد تو نہیں تو ڪچھ نہیں سارے سہارے - 
mayamalik66
 

یہ کیسی بھیڑ دنیا ہے
جہاں سب ایک جیسے ہیں 🍁

mayamalik66
 

اس کھڑکی کو بند کیجیے جو
آپ کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہو
پھر چاہے اس کے پار کا منظر
کتنا ھی خوبصورت کیوں نا ہو....!!
🌸🍃

mayamalik66
 

ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨُﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
مگر ﺩِﻝ ﭨُﻮﭦ ﮐﺮ
اور ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ہو جاتا ﮨﮯ
کیونکہ یہ اپنے
ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ہے...!!
💛🕋

mayamalik66
 

قدرت کا قانون ہے
کہ جب آپ لوگوں کے لیے
اچھا سوچنے لگتے ہیں
تو آپ کے حالات و معاملات بھی
اچھے ہونے لگتے ہیں...!!
🌸♥️

mayamalik66
 

🌸🌸🌸
🌼🌼🌼
حافظ ابن قیم رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ سے سنا کہ جو شخص فجر کی سنتوں اور فرض نماز کے درمیان میں باقاعدگی سے روزانہ چالیس مرتبہ *یاحی یاقیوم لاالہ الا انت برحمتک استغیث* کا ورد کرے تو اسے حیاتِ قلب حاصل ہوگی اور اسکا دل کبھی مردہ نہیں ہوگا!
(مدارج السالکین 482/1)
#Muslim_sisters

mayamalik66
 

اس کھڑکی کو بند کیجیے جو
آپ کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہو
پھر چاہے اس کے پار کا منظر
کتنا ھی خوبصورت کیوں نا ہو....!!
🌸🍃

mayamalik66
 

*اسلام*
*دنیا میں جو اصلاح چاہتا ہے وہ صرف وعظ و تذکیر سے نہیں* *ہو سکتی اس کو عمل میں لانے کے لیے سیاسی طاقت درکار ہے*
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayamalik66
 

*جب کوئی عمل اللّٰہ کے لیے کریں یا اللّٰہ کے لیے چھوڑیں...!*
*تو خوشی سے کریں اور خوشی سے چھوڑیں...!*
*اچھا عمل کرنا بھی نیکی ہے اور بُرا عمل چھوڑنا بھی نیکی ہے...!*
*آپ کا "کرنا" اور "چھوڑنا" صرف اللّٰہ کے لیے ہونا چاہیے...!*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03182632632 پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayamalik66
 

*اللہ کے ہاں آدمی جس حیثیت سے جانچا جائے گا*
*وہ یہ ہے کہ*
*آیا اس کا جینا اور مرنا، اس کی وفاداریاں اور اس کی اطاعت و بندگی*
*اور اس کا پورا کارنامہ زندگی اللہ کے لیے تھا یا کسی اور کے* *لیے* ۔
(سید ابوالاعلی مودودیؒ،خطبات)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayamalik66
 

🌼 *کریکٹر*🌼
کیریکٹر ہی وہ اصل طاقت ھے جس کے بَل پر کوئی قوم زندہ رہ سکتی ھے اور ترقی کر سکتی ھے . اگر اِس طاقت سے ھم محروم رہ جائیں , اگر ہمارے اَخلاق کی جان نکل جائے اور ھم بالکل حدود سے ناآشنا ہو کر رہ جائیں تو ترقی کرنا تو درکنار , ھم ایک آزاد قوم کی حیثیت سے زندہ بھی نہیں رہ سکتے "
( سیّد ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ 10 نومبر 1951ء . اجتماعِ عام کراچی )
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayamalik66
 

*🏆 حقیقــــی 🎁 کامیابــــی 🏆*
*🌴 جو قیامت کے دن جہنم کی آگ سے بچ کر جنت میں پہنچ گیا وہ ہی حقیقت میں کامیاب ہے*۔ (اس کامیابی کے حصول کا صرف ایک ذریعہ ہے، اور وہ ہے: افراط و تفریط غلو و تعصب سے پاک ہو کر *خالص اللہ تعالیٰ اور اس کے آخری رسول محمد ﷺ کی بلا مشروط اطاعت* کی جائے... کوئی ہے! جو *اللہ کی نعمتوں والی جنت کا طالب* ہو؟) سٹیٹس پر لگائیں اور بطورِ *صدقہ جاریہ* احباب کو بھی مطلع کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03182632632 پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayamalik66
 

*آج کی حدیث مبارکہ*
*رحم!*
Mercy
"سیدنا عبد اللّٰه بن عمروؓ نبی کریمﷺ سے بیان کرتے ہیں:
رحمان رحم کرنے والوں پر رحم کرتا ہے۔رحم کرو زمین والوں پر آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔"
رواہ ابی داود،کتاب الادب:4941
🌹🍃 *اپنا جائزہ لیجئے، کیا واقعی میرے دل میں رحم کا جذبہ ہے؟*
کسی بیمار کے ساتھ،کمزور کے ساتھ، بچوں کے ساتھ،سٹوڈنٹس کیساتھ، بزرگوں یا نا سمجھوں کے ساتھ معاملہ کرتے ہوئے *میرے الفاظ، میرے چہرے کے تاثرات اور میرا لہجہ درشتی اور سختی والے ہوتے ہیں یا رحم والے؟*
🌸اپنے دل کی سختی کو دور کریں۔ کمزوروں اور غریبوں پر رحم کرنے سے دور ہوگی۔
*اپنی حقیقت پر غور کیجئے۔ ہم ایک بے بس انسان ہیں اور ایک ذرے پر بھی اختیار نہیں رکھتے۔ رحم کیجئے تاکہ رحم کیا جائے*
🌷🍃🍃🌷
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے

mayamalik66
 

*آجکی حدیث مبارکہ*
*ہدایت کی دعوت دینے کا اجر*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
*جس شخص نے ہدایت کی دعوت دی اسے اس ہدایت کی پیروی کرنے والوں کے اجر کےبرابر اجر ملے گا اور انکے اجر میں کوئی* *کمی نہیں ہوگئی*
*اور جس شخص نے کسی* *گمراہی کی* *دعوت دی اس پر اسکی پیروی کرنے والوں کے برابر گناہ ہو گا اور انکے گناہوں میں کوئی کمی* *نہیں ہوگئی*
(صحیح مسلم 2674)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03182632632 پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayamalik66
 

💕 *ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے✨ بعض اوقات اللّٰه تعالیٰ کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہے✨🖤چاہے وہ بری عادات ہوں برے خیالات ہوں یا اپنے ربّ کی مقرر کی ہوئی حدود سے آگے نہ بڑھنا ہو🌺اس سے انسان کو ایمان کی حلاوت محسوس ہوتی ہے اور مومن کی خوشی اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت میں ہی ہوا کرتی ہے ✨♥️*
*اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ*🌹🤲🏻
*اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے ،اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا* 💕🤲🏻 (ترمذی)...

mayamalik66
 

دل کرتا ہے کہ جب میں قرآن پڑھوں،
تو قرآن میرے دل میں اترے،
میرا دل بھی کانپے،
میری روح بھی اپنے رب سے ملنے کے لیے تڑپے،
مجھے بھی میرا رب کہے!
*فَادْخُلِىْ فِىْ عِبَادِيْ (29)*
"پس میرے خاص بندوں میں شامل ہو۔"
*وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠ (30)*
"اور میری جنت میں داخل ہو جا"

mayamalik66
 

جو اپنی امیدیں رب سے وابستہ کرتے ہیں
پھر وہ زندگی کے کسی میدان میں ہارا نہیں کرتے

mayamalik66
 

*سنو!!*
*وہ بھولا نہیں ہے آپ کی نیند سے خالی تڑپتی راتوں کو🥺*
*یقیں رکھو!!*
*وہ جلد آپ کو پر سکون کرے گا🫀* *♥️*