*بہت خوش نصیب ہوتے ہیـــں وہ لوگ جنہیں روک ٹوک کرنے والے پوچھ پڑتال کرنے والے ان کی گھر واپسی کا انتظار کرنے اور ان کیلئے پریشان ہونے والے موجود ہیــں.. گو کہ وقتی طور پر یہ سب بُـرا لگتا ہے، نفرت کی ہلکی سی آمیزش بھی پیدا ہوتی ہے، لیکن بہت جلد بہت سے واقعات ہم پہ کھول دیتے ہیـــں کہ یہ پوچھنے اور روکنے والے لوگ کتنے قیمتی ہیـں، اگر تمہارے گھر میں ایسے لوگ ہیں تو اللّٰــــہ کا شکر ادا کرو اور ایسے قیمتی لوگوں کی قدر کرو کیونکہ ایسے لوگ دوبارہ نہیں ملتے*
🧡🤍❤️🌟.
ایک مرید اپنے پیر کے پاوں دبا رہا تھا اور پاؤں دباتے ھوئے بولا پیر جی میں آپ کو ایک مسلہ بتانا چاھتا ھوں پیر صاحب نے کہا بتاؤ اور پاؤں دباتے رہنا 👉
اتنے میں پیر صاحب کی آنکھ لگ گئی کچھ دیر بعد پیر صاحب کی آنکھ کھلی تو مرید نے کہا اس مسلہ کا کیا حل ھے ۔۔؟؟؟
پیر صاحب نے کہا دوبارہ سناؤ میری آنکھ لگ گیی تھی میں نہیں تمھارا سارا مسلہ نہیں سنا 🧐
اتنے میں مرید نے کہا جناب آنکھیں تو آپ نے میری کھول دیں ہیں جو پیر سوتے وقت میرا مسلہ نہیں سن سکتا وہ وفات کے بعد کیسے میری فریاد سنے گا ۔۔۔۔؟؟؟؟
اپنی صفیں درست کر لیں اللہ کے ہاں شرک کی معافی نہیں چاھے وہ شرک رائی کے دانے کے برابر کیوں نا ھو 👉
,😔
..#Assalamu__alaikum__everyone
میں نے اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا ہیں اس لیے نہیں کی اللہ بہتر کریگا بلکہ اس لیے کی اللہ سے بہتر کوئی نہیں کر سکھتا ☝️☝️☝️
ᵃˡˡᵃʰ ⁱˢ ᵃˡʷᵃʸˢ ʷⁱᵗʰ ᵐᵉ💖💖
"اے اللّٰـــہ ربـــ العـزتـــ "❥
"ہمـیں ایـسی زندگـی گزارنــے کـی توفیـق عـطا کـر جـس ســے تو راضـی ہو جائــے"❥
آمیـــــــــــــــــن ياربی۔۔🤲
جب حالات ناممکن ہو جائے
اور تمام راستے بند ہو جائیں
تو بس اتنا یاد رکھنا
وہ مسبب الاسباب ہے❤️
کیا یہ سزا کافی نہیں کہ تمہیں سب کچھ دے کر بھی الله سجدے کی توفیق نہیں دیتا🥹
اللّٰه جی میرے بعد میرا ذکر خیر باقی رکھنا اور کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لیے دعائیں کرتا رہـے!
آمین یا ربی
✍🏻🪔
💕 *ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے✨ بعض اوقات اللّٰه تعالیٰ کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہے✨🖤چاہے وہ بری عادات ہوں برے خیالات ہوں یا اپنے ربّ کی مقرر کی ہوئی حدود سے آگے نہ بڑھنا ہو🌺اس سے انسان کو ایمان کی حلاوت محسوس ہوتی ہے اور مومن کی خوشی اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت میں ہی ہوا کرتی ہے ✨♥️*
*اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ*🌹🤲🏻
*اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے ،اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا* 💕🤲🏻 (ترمذی)...
*یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں❣️❣️❣️*
✨✨✨✨✨
*🌼🌼اپنے وٹس ایپ سٹیٹس پر گانا نہیں تلاوت قرآن پاک لگائیں خود اور دوسروں کو بھی گناہوں سے بچائیں🌼🌼😍*
*اییں خود کو گناہ جاریہ نہیں صدقہ جاریہ بناییں تلاوت قرآن سٹیٹس لگاییں خود بھی سنیں اور لوگوں کو بھی اللہ پاک کا میسج سناییں*
دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب
ہمارا نامہ اعمال ہے اور
روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب
بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی...
اپنی اس کتاب کے مصنف ھم خود ہی ہیں لہذا
اس پر محنت کیجئیے
اس کو سنوار دیجیئے__!!🦋❤️
*🍀ابن مبارک فرماتے ہیں
ایک چھوٹا عمل بڑا بن سکتا ہے فقط نیت کے سبب سے اور ایک عظیم عمل حقیر بن سکتا ہے نیت کی خرابی سے۔۔
جامع العُلوم والحِکم
🍃🍃🌹🍃🍃🌹🍃🍃
🍂 *کثرت سے استغفار کرنا !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں (اس کیفیت کے ازالے کے لیے) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔*🔹
📗 «صحیح مسلم-6858»
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*
: ہنستےمسکراتے نوجوان علما ٕکرام کی شہادتیں آخر ان کا خون اتنا سستا کیوں ہوا 💔
باجوڑ لہو لہو _____💔باجوڑ لہو لہو💔
کتاب سادہ رہے گی کب
تک کہیں تو آغاز باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو ان کا حساب ہو گا
💔🍂
یہ حادثات نہ سمجھیں
ابھی کہ پست ہوں میں
شکستہ ہو کر بھی کہ
ناقابل شکست ہوں میں
متاع درد سے دل مالا
مال ہے میرا
زمانہ کیوں یہ سمجھتا
ہے کہ تنگدست ہوں میں
یہ انکشاف ہوا ہی نہیں
کبھی مجھ پر
خودی پرست ہوں میں
یا خدا پرست ہوں میں.
♥️🍁
کیا آپ میوزک بھی
سنتی ہیں ڈرامے بھی
دیکھتی ہیں ٹک ٹاک
بھی استعمال کرتی ہیں ؟
*اور پھر رب کی محبت*
*بھی پانا چاہتی ہیں ؟*
ایسا تو ممکن نہیں
میری پیاری..
رب اور شیطان ایک دل
میں اکھٹے کیسے رہ سکتے ہیں ؟
🥺💔
ISHA REMINDER 🎗️
*_ایمان والے تو فقط اس بات سے ڈرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کیا کہیں گے۔۔۔۔۔❤🩹🥺*
*یہ خیالات انکو نہیں روک پاتے کہ "لوگ کیا کہیں گے"_*
*اللہ کے ڈر سے نکلنے والا آنسو اللہ کو بہت محبوب*
رسول ﷺ نے فرمایا *اللہ کو دو قطروں اور دو نشانوں سے زیادہ کوئی چیز پسند نہیں اللہ کے ڈر سے گرنے والا آنسو اور اللہ کی راہ میں بہایا جانے والا خون کا قطرہ یہ اللہ کو بہت محبوب ہے* (سنن الترمذی ١٦٦٩)
*🤲🏻
*سکونِ قلب میسر نہیں تو کچھ بھی نہیں🫀🩶*
*مجھے ملی ہے یہ دولت درود پاک ﷺپڑھنے سے*🌹💞
*محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے ❤🩹*
*📍آج کم از کم 500 بار ضرور پڑھئے درود ابراہیمی🕯️💓*
*⚡بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے پاس دین کی باتیں کی جائیں تو ان کے دل تنگ پڑنے لگتے ہیں ،انہیں گھٹن ہونے لگتی ہے ، انھیں یہ لگتا ہے کہ ہم پھنس گئے ہیں ،*
❓ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
*⚠️کیونکہ گھروں کا ماحول دینی نہیں ہوتا ,.ماں ،باپ دین پر نہیں چلتے ،ماحول ڈسکو ٹائپ ہوتا ہے ، اس لیے پھر بچوں کو بھی دین پڑھنا،سننا،سیکھنا پسند نہیں ہوتا۔۔*
*👈لیکن یاد رکھیئے ،*
⚡یہ دین لاوارث نہیں ہے آپ دین نہیں سیکھیں گے تو اپنی ہی عاقبت خراب کریں گے اللّٰہ کو کوئی پرواہ نہیں ہوگی، اللّٰہ نے دو راستے دکھادئیے ہیں ، *اچھا"* اور *برا"* جس پہ چاہے چلیں
📝📝📝
⭕⭕⭕
"بلندی فقط علم سے حاصل نہیں ہوتی؛ بلکہ اتباعِ حق اور علم پر عمل کرنے سے حاصل ہوتی ہے!"
امام ابن القيم رحمه الله
(إعلام الموقعین : 1/ 167)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain