منفی سوچ سے چھٹکارا
💡💡💡💡
💎”الحمدللہ” کا بکثرت استعمال کریں۔
💎اللہ کریم کی عطا کردہ بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کریں۔
💎ہم اپنی خوشی کے خود زمہ دار ہیں۔
💎خود کو معاف کر دیا کریں۔
💎دوسروں کے نامناسب رویے بھی معاف کر دیا کریں۔
💎خود بدلہ لینے کی بجائے اپنا معاملہ اللہ کریم کے سپرد کر دیں۔
💎درگزر کرنے کا اجر اللہ سے طلب کریں۔
💎منفی سوچ آئے تو جھٹک دیں۔
💎پانچ گہری لمبی سانسیں لیں اور سوچیں کہ “الحمدللہ” میرے ارد گرد سب اچھا ہے۔
💎 اضطراب میں پر سکون رہنے کی کوشش کریں۔
💎اپنے آپ کو تخلیقی سرگرمیوں میں مصروف رکھیں۔
💡کچھ بھی ناممکن نہیں۔
*یزید کی ولی عہدی اور پھر اس کی تخت نشینی سے دراصل جس خرابی کی ابتدا ہو رہی تھی‘ وہ اسلامی ریاست کے دستور اور اس کے مزاج اور اس* *کے مقصد کی تبدیلی تھی۔ اس تبدیلی کے پورے نتائج* *اگرچہ اس وقت سامنے نہ آئے تھے لیکن ایک صاحبِ نظر آدمی گاڑی کا رخ تبدیل ہوتے ہی یہ جان سکتا ہے کہ اب اس کا* *راستہ بدل رہا ہے اور جس راہ پر یہ مڑ رہی ہے وہ آخرکار اسے کہاں لے جائے گا۔ یہی رخ کی تبدیلی تھی جسے* *حضرت امام حسین ؓ نے دیکھا اور گاڑی کو پھر سے صحیح پٹڑی پر ڈالنے کے لیے اپنی جان لڑا دینے کا فیصلہ کیا۔*
( سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ، شہادت امام حسینؓ)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03182632632 پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
ہم ہمیشہ نعمتوں کو اپنی نیکیوں کا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو اپنے گناہوں کی سزا ۔۔۔۔
نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا۔۔۔۔
ہر وہ چیز نعمت ہے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہے آپ کو سکون دیتی ہے ۔
ہر مسکراہٹ پر رب تعالیٰ کا شکر ادا کرنے سے برکتیں بڑھتی ہیں نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔
پریشانیوں میں گِھرے رہنے کے باوجود اپنے اللّٰہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا مومن ہونے کی پہلی نشانی ہے ۔
الحمدللہ علی کل حال
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَان اللهِ وَالحَمدُ للہ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*سُبحَانَ اللہِ وَالحَمدُ للہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
کبھی دیکھ اپنے خمیرمیں
کبھی پوچھ اپنے ضمیر سے
وہ جو مٹ گیا وہ یزید تھا
جو نہ مٹ سکا وہ حسینؓ ہے
❤🩹
ضمیر انسان کے اندر
خدا کی بہت دھیمی
مگر واضح آواز ہے..
📿🍁
❌❌❌❌
*غیر اللہ کے نام پر نہ شربت پینا ہے نہ ہی بریانی اور حلیم کی پلیٹ لینی ہے*
1️⃣ *حرم علیکم المیتۃ : مردار حرام*
2️⃣ *والدم : خون حرام*
3️⃣ *لحم الخنزیر : سور کا گوشت حرام*
4️⃣ *ومااھل لغیر اللہ : غیراللہ کے نام کی چیز حرام*
تم پر مرا ہوا گوشت ، خون ، سور اور ہر وہ چیز جس پر الله کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے حرام ہے۔( القرآن )
🚫پہلی تین چیزوں کو جیسے حرام سمجھتے ہیں آخری پر بھی توجہ دیں
یہ شرک ہے۔۔۔۔ہمارا کام فرقہ واریت سے بچ کر دین کا کام پہنچانا ہے آپ کی مرضی کریں یا چھوڑ دیں اللّٰہ کو آپ جوابدہ ہوں گے ۔
*لیکن۔۔۔۔دین پہ سمجھوتہ نہیں کرنا ایک لقمے کا بھی۔*
وہ جو دلوں کی ان کہی باتیں بھی جانتا ہے
سنو وہ آپ کے درد سے بھلا کیسے بے خبر ہوسکتا ہے
اس رب پر یقین رکھو وہ آپ کی مشکلات کو آسانی میں بدل دے گا
اپنا درد دنیا کے آگے ناں رکھا کرو
اللہ کے آگے رکھا کرو کیونکہ آپ کے درد کی بہترین دوا اسی کے پاس ہے
*عورت کی دوستی صرف عورت کے ساتھ اچھی لگتی ہے مرد کے ساتھ عورت صرف نکاح میں اچھی لگتی ہے🍂😇۔۔وہ بھی صرف اعلانیہ نکاح میں جو ولی کی موجودگی میں ہو🙃*
*◉ان اللّٰہ مع الصابرین🌼*
_بے شک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے_
*◉ان مع العسر یسرا🌼*
_بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے_
*◉لا تحزن ان اللّٰہ معنا🌼*
_غم نہ کر بے شک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے_
جس طرح آپ کے موباٸل کو چارجنگ کی ضرورت ہے اس طرح آپ کی روح کو بھی چارجنگ کی ضرورت ہے
اللّٰه کو یاد کیجیے اور روح کو چارج کیجیے🪔💓🩵✨
*اپنے آپ کو مضبوط کرو۔اور ہر کسی سے یہ توقع رکھنا چھوڑ دو۔*
*کہ وہ آپ کو سمجھے گا۔*
*ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی*🌹
*اپنے آپ کو مضبوط کرو۔اور ہر کسی سے یہ توقع رکھنا چھوڑ دو۔*
*کہ وہ آپ کو سمجھے گا۔*
*ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی*🌹
*کبھی کبھی صبر کی رسی تھامے رکھنے سے ہاتھ چھلنی ہو جاتے ہیں ایک وقت آتا ہے جب ہاتھوں سے خون بہنے لگتا ہے،تکلیف حد سے بڑھ جاتی ہے، انسان کا صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگتا ہے، صبر کرتے کرتے انسان تھک جاتا ہے۔ ہوتا ہے ایسے جب اردگرد اندھیرا دکھائی دیتا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا کہ ہم کہاں جائیں، بس جب تکلیف اس مقام پر پہنچ جائے تو اتنا سمجھا لینا خود کو کہ اب مدد بہت قریب ہے۔ اب بہت جلد حالات بدلنے والے ہیں حوصلہ رکھنا امید مت چھوڑنا، تمہارا یہ صبر کرنا رائیگا نہیں جائے گا وہ بہت جلد تمہاری دعائیں قبول کر لے گا بس اپنے رب سے نا امید نہ ہوں*🤍🌼
*زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو جو اتنی بڑی کائنات کو رنگوں سے بھر سکتا ہے تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟کیا اسے تمہاری بے بسی نظر نہیں آتی؟ کیا تمہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے یارو مددگار چھوڑ دے گا؟ کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب العالمین* *پر یقین رکھو بلکہ کامل یقین رکھو، وہ تمہاری زندگی بھی تمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا وہ تمہاری ہر دعا پر کن فرما دے گا*🤲🏻🌷💜
*اور اگر تمہیں اللہ تعالیٰ بطور (آزمائش )کوئی تکلیف پہنچانا چاہے تو اس کا دور کرنے والا سوا اللہ تعالیٰ کہ اور کوئی نہیں اور اگر تمہیں اللہ تعالیٰ کوئی نفع پہنچانا چاہے تو وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے ۔ اور وہی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر مکمل اختیار اور قابو رکھنے والا ہے اور وہ بڑا حکمت والا بڑا باخبر ہے ۔* ✨♥️
💕 *[ الانعام 17 - 18 ]*💕
*دل ٹوٹنے کی آواز پوری دنیا میں صرف اللہ ہی سن سکتا*
*لا تحزن ان الله معنا* ♥️
*غم نـــہ کرو اللّٰــہ ہمـــارے ساتھ ہے*
*رات ک تاریکی میں جب ہر سو خاموشی کا راج ہوتا ہے دنیا کے بڑے سے بڑے بادشاہوں کے دوازے بھی بند ہوتے ہیں لیکن کوئ ہوتا ہے جو آپ کی ایک پکار پہ متوجہ ہو جاتا ہےاور آواز آتی ہے کہو میرے بندے , مانگو میرے بندے,اور آن کی آن میں جھولیاں بھر دی جاتی ہیں.. وہ عظیم بادشاہ ﷲ کے سوا اور کون ہو سکتا ہے......؟؟*
*لا تحزن ان الله معنا* ✨♥️
*غم نـــہ کرو اللّٰــہ ہمـــارے ساتھ ھے.*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain